Thursday, 31 January 2019

February 01, 2019 at 07:33AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے . (مستدرک حاکم، حدیث 3392)

January 31, 2019 at 07:19PM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

January 31, 2019 at 07:09PM

RT AaqaSAWWkibaten: احد پہاڑ پر بارش کا منظر۔۔۔ احد کے بارے میں آقا ﷺنے فرمایا: احد وہ پہاڑ ہے جو ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت رکھتے ہیں۔ (صحیح بخاری، ۱۴۸۲) https://t.co/VwickcVbI1

January 31, 2019 at 01:28PM

احد پہاڑ پر بارش کا منظر۔۔۔ احد کے بارے میں آقا ﷺنے فرمایا: احد وہ پہاڑ ہے جو ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت رکھتے ہیں۔ (صحیح بخاری، ۱۴۸۲) https://t.co/VwickcVbI1

Wednesday, 30 January 2019

January 31, 2019 at 07:35AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں، زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں ـ " سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ " (صحیح بخاری، حدیث # ٧٥٦٣)

January 30, 2019 at 06:45PM

دیارِ حبیب صلی اللہ علیہ وسلم #بارش https://t.co/Q0lfyUU2BY

January 30, 2019 at 06:40PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے بیماری کی تکالیف اور دیگر مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔ (صحیح بخاری،۵۶۴۵)

Tuesday, 29 January 2019

January 30, 2019 at 11:40AM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِي… https://t.co/bT6gplJQWo

January 30, 2019 at 07:50AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اور یتیم کی پرورش کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہادت اور درمیانی انگلیوں کے اشارہ سے ( قرب کو ) بتایا۔ (صحیح بخاری،۶۰۰۵)

January 29, 2019 at 07:30PM

بارش ۔ مسجد نبوی ﷺ، مدینہ منورہ https://t.co/pP1sphXnS3

January 29, 2019 at 05:15PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے اور وہ کھڑا ہو تو چاہیئے کہ بیٹھ جائے، اب اگر اس کا غصہ رفع ہو جائے ( تو بہتر ہے ) ورنہ پھر لیٹ جائے ۔ (سنن ابی داؤد،۴۷۸۲)

Monday, 28 January 2019

January 29, 2019 at 07:35AM

اللہ تعالیٰ نے پانچ نماز فرض کی ہیں،جوشخص ان کےلیےاچھی طرح وضو کرےگااور انہیں ان کےوقت پر ادا کرے گا،ان کےرکوع و سجود کو پورا کرےگا تواللہ تعالیٰ کااس سےوعدہ ہےکہ اسےبخش دےگااور جو ایسا نہیں کرے گاتو اللہ کااس سے کوئی وعدہ نہیں چاہےتو اس کو بخش دے چاہےتوعذاب دے۔ (ابوداؤد،۴۲۵)

January 28, 2019 at 08:00PM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ رضی اللہ عنہ کو جب ( عامل بنا کر ) یمن بھیجا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ہدایت فرمائی کہ مظلوم کی بددعا سے ڈرتے رہنا کہ اس ( دعا ) کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔ (صحیح بخاری حدیث نمبر ٢٤٤٨)

Sunday, 27 January 2019

January 27, 2019 at 09:39PM

یا رب صل وسلم دآئما ابدا علی حبیبک ۔ https://t.co/U0dGwGj1HF

January 27, 2019 at 05:29PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ ظالم کو چند روز دنیا میں مہلت دیتا رہتا ہے لیکن جب پکڑتا ہے تو پھر نہیں چھوڑتا۔ (صحیح بخاری،۴۶۸۶)

Saturday, 26 January 2019

January 27, 2019 at 07:59AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کبیرہ گناہوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ ﷺنے فرمایا: اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا، ماں باپ کی نافرمانی کرنا، کسی کی جان لینا اور جھوٹی گواہی دینا۔ (صحیح بخاری،۲۶۵۳)

January 26, 2019 at 06:24PM

ابو درداء ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: میرے لیے ضعیف اور کمزور لوگوں کو ڈھونڈو، کیونکہ تم اپنے کمزوروں کی وجہ سے رزق دیئے جاتے اور مدد کئے جاتے ہو ۔ (سنن ابوداؤد،۲۵۹۴)

Friday, 25 January 2019

January 26, 2019 at 10:04AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ (ابوداؤد،۱۵۲۲)

January 25, 2019 at 08:49PM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے۔ تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا ۔ (سنن ابی داؤد،۴۹۴۱)

January 25, 2019 at 03:19PM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِي… https://t.co/j1YjyTjjCe

Thursday, 24 January 2019

January 25, 2019 at 07:25AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے جب کوئی شخص جمعہ کی نماز کے لیے آنا چاہے تو اسے غسل کر لینا چاہیے۔ (صحیح بخاری،۸۷۷)

January 24, 2019 at 08:50PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ سے تم میں سے اس شخص سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے جس کا اونٹ مایوسی کے بعد اچانک اسے مل گیا ہو حالانکہ وہ ایک چٹیل میدان میں گم ہوا تھا۔“ (صحیح بخاری حدیث نمبر ٦٣٠٩)

Wednesday, 23 January 2019

January 24, 2019 at 09:30AM

رسول اللہ ﷺکی دعا: ”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“ (بخاری، ۶۳۷۰)

January 23, 2019 at 07:45PM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔ (سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)

January 23, 2019 at 02:50PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۵۹۹)

Tuesday, 22 January 2019

January 22, 2019 at 08:16PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے بیماری کی تکالیف اور دیگر مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔ (صحیح بخاری،۵۶۴۵)

January 22, 2019 at 05:50PM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کی زمین جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے اور میرا منبر قیامت کے دن میرے حوض پر ہو گا۔ (صحیح بخاری حدیث نمبر ١١٩٦)

Monday, 21 January 2019

January 22, 2019 at 07:47AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : “انسان کے بدن کے ( تین سو ساٹھ جوڑوں میں سے ) ہر جوڑ پر ہر اس دن کا صدقہ واجب ہے جس میں سورج طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی ایک صدقہ ہے۔“ (صحیح بخاری،۲۷۰۷)

January 21, 2019 at 07:42PM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِي… https://t.co/VfgfP1OtYI

Sunday, 20 January 2019

January 21, 2019 at 07:17AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بارش ہوتی دیکھتے تو یہ دعا فرماتے: اللَّهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا اے اللہ! نفع بخشنے والی بارش برسا۔ (صحیح بخاری،۱۰۳۲)

January 20, 2019 at 07:17PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرے اور نہ اسے ( کسی ظالم کے ) سپرد کرے اور جو شخص اپنے کسی بھائی کی ضرورت پوری کرنے میں لگا ہو گا اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت اور حاجت پوری کرے گا۔“ (بخاری،۶۹۵۱)

Saturday, 19 January 2019

January 20, 2019 at 09:47AM

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا : اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔ صحابہ نے عرض کیا، یا رسول اللہ ﷺ! ہم مظلوم کی تو مدد کر سکتے ہیں۔ لیکن ظالم کی مدد کس طرح کریں؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ظلم سے اس کا ہاتھ پکڑ لو ( یہی اس کی مدد ہے ) ۔ (صحیح بخاری حدیث نمبر ٢٤٤٤)

January 19, 2019 at 08:37PM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  اللہ تعالیٰ کے نزدیک دنیا کا زوال اور اس کی بربادی کسی مسلمان کو  ( ناحق ) قتل کرنے سے زیادہ حقیر اور آسان ہے ۔ (سنن نسائی ،۳۹۹۲)

January 19, 2019 at 05:32PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی۔ (صحیح بخاری،۵۰۰۹)

Friday, 18 January 2019

January 19, 2019 at 08:18AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن بھولا بھالا اور شریف ہوتا ہے اور فاجر فسادی اور کمینہ ہوتا ہے ۔ (سنن ابی داؤد،۴۷۹۰)

January 18, 2019 at 08:08PM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

Thursday, 17 January 2019

January 18, 2019 at 11:03AM

RT AaqaSAWWkibaten: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَ… https://t.co/728raRX2ZA

January 18, 2019 at 08:28AM

رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: “ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ (جامع ترمذی،۲۱۴)

January 17, 2019 at 06:43PM

حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا : جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔ (صحیح مسلم،۹۱۲)

Wednesday, 16 January 2019

January 16, 2019 at 05:43PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس کی طرف قیامت کے دن نظر رحمت نہیں کرے گا جو اپنا کپڑا تکبر و غرور سے زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے۔“ (صحیح بخاری،۵۷۸۳)

Tuesday, 15 January 2019

January 16, 2019 at 08:58AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۵۹۹)

Monday, 14 January 2019

January 15, 2019 at 07:28AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کے ساتھ اللہ تعالٰی بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے، تو اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہےـ “ (ترمذی ،حدیث نمبر ٢٦٤٥)

January 14, 2019 at 04:53PM

لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ ﷺ! کون سا اسلام افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ جس کے ماننے والے مسلمانوں کی زبان اور ہاتھ سے سارے مسلمان سلامتی میں رہیں۔ (صحیح بخاری،۱۱)

Sunday, 13 January 2019

January 13, 2019 at 05:03PM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عائشہ! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں (کے شر ) سے بچنے کے لیے کیا جائے ۔ (سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)

Saturday, 12 January 2019

January 13, 2019 at 10:48AM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں اسے لکھا، اس نے اپنی ذات کے متعلق بھی لکھا اور یہ اب بھی عرش پر لکھا ہوا موجود ہے «إن رحمتي تغلب غضبي» کہ ”میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔“ (صحیح بخاری حدیث نمبر ٧٤٠٤)

January 12, 2019 at 07:23PM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔ (سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷) https://t.co/gNAp8G4HZL

Friday, 11 January 2019

January 12, 2019 at 08:08AM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: “يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ” اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ (جامع ترمذی ،۳۵۲۴)

January 11, 2019 at 05:23PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں، زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں ـ " سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ " (صحیح بخاری، حدیث # ٧٥٦٣)

Thursday, 10 January 2019

January 11, 2019 at 07:28AM

سیدنا ثوبان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جوعورت بغیر کسی مجبوری کے اپنے خاوند سے طلاق کا مطالبہ کرتی ہے، اس پر جنت کی خوشبو حرام ہو گی۔ (مسند احمد،۷۱۴۹)

January 10, 2019 at 09:13PM

RT AaqaSAWWkibaten: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَ… https://t.co/728raRX2ZA

January 10, 2019 at 08:13PM

حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا : جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔ (صحیح مسلم،۹۱۲)

Wednesday, 9 January 2019

January 10, 2019 at 07:09AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کو دین اور محمدﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا ۔ (صحیح مسلم،کتاب الایمان،۱۵۱)

January 09, 2019 at 06:54PM

“أَرَأَيْتُمْ لَوْ أَنَّ نَهَرًا بِبَابِ أَحَدِكُمْ يَغْتَسِلُ فِيهِ كُلَّ يَوْمٍ خَمْسًا مَا تَقُولُ ذَلِكَ يُبْقِي مِنْ دَرَنِهِ، قَالُوا: لَا يُبْقِي مِنْ دَرَنِهِ شَيْئًا، قَالَ: فَذَلِكَ مِثْلُ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ، يَمْحُو اللَّهُ بِهِ الْخَطَايَ… https://t.co/7pLOitjXCI

January 09, 2019 at 06:49PM

“أَرَأَيْتُمْ لَوْ أَنَّ نَهَرًا بِبَابِ أَحَدِكُمْ يَغْتَسِلُ فِيهِ كُلَّ يَوْمٍ خَمْسًا مَا تَقُولُ ذَلِكَ يُبْقِي مِنْ دَرَنِهِ، قَالُوا: لَا يُبْقِي مِنْ دَرَنِهِ شَيْئًا، قَالَ: فَذَلِكَ مِثْلُ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ، يَمْحُو اللَّهُ بِهِ الْخَطَايَ… https://t.co/Uhj1NDN0if

Tuesday, 8 January 2019

January 09, 2019 at 07:44AM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ… https://t.co/4fvXyKOIEn

January 08, 2019 at 08:39PM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” “اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔ ( جامع ترمذی،۳۴۸۹)

Monday, 7 January 2019

January 08, 2019 at 07:44AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے لوگ وضو کے نشانات کی وجہ سے قیامت کے دن سفید پیشانی اور سفید ہاتھ پاؤں والوں کی شکل میں بلائے جائیں گے۔ تو تم میں سے جو کوئی اپنی چمک بڑھانا چاہتا ہے تو وہ بڑھا لے ( یعنی وضو اچھی طرح کرے ) ۔ (بخاری، ۱۳۶)

January 07, 2019 at 06:24PM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اگر انسان کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو تیسری کا خواہشمند ہو گا اور انسان کا پیٹ مٹی کے سوا اور کوئی چیز نہیں بھر سکتی اور اللہ اس شخص کی توبہ قبول کرتا ہے جو ( دل سے ) سچی توبہ کرتا ہے۔“ (بخاری،۶۴۳۶)

Sunday, 6 January 2019

January 07, 2019 at 07:26AM

اللہ تعالیٰ نے پانچ نماز فرض کی ہیں،جوشخص ان کےلیےاچھی طرح وضو کرےگااور انہیں ان کےوقت پر ادا کرے گا،ان کےرکوع و سجود کو پورا کرےگا تواللہ تعالیٰ کااس سےوعدہ ہےکہ اسےبخش دےگااور جو ایسا نہیں کرے گاتو اللہ کااس سے کوئی وعدہ نہیں چاہےتو اس کو بخش دے چاہےتوعذاب دے۔ (ابوداؤد،۴۲۵)

January 06, 2019 at 04:41PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “کیا میں تمہیں سب سے بڑے گناہ کی خبر نہ دوں۔؟” صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا، کیوں نہیں یا رسول اللہ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا۔ (بخاری،۶۲۷۳)

Saturday, 5 January 2019

January 06, 2019 at 07:21AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں قیامت کے دن ( تمام ) اولاد آدم کا سردار ہوں گا ، پہلا شخص ہوں گا جس کی قبر کھلے گی ، سب سے پہلا شفاعت کرنے والا ہوں گا اور سب سے پہلا ہوں گا جس کی شفاعت قبول ہوگی ۔ (صحیح مسلم،۵۹۴۰ ، کتاب ،انبیاء کرام کے فضائل)

January 05, 2019 at 06:46PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی۔ (صحیح بخاری،۵۰۰۹)

Friday, 4 January 2019

January 05, 2019 at 11:16AM

جس کی بھی نظر گنبدِ خضریٰ پہ پڑی ہے​ اقبال بلند اُس کا ہے، عزت بھی بڑی ہے​ ​ اے چشمہِ رحمت تُو مدینے کی گھٹا بھیج​ تپتا ہوا صحرا ہے ، اور دُھوپ کڑی ہے​ ​ بہہ اٹھا ہے اک چشمہِ شوق آنکھ سے میری​ جس دم بھی نظر روضئہ اطہر پہ پڑی ہے https://t.co/1Gt6jzr5hZ

January 05, 2019 at 08:31AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: عورتوں میں اچھی عورت کون سی ہے؟ آپ ص نے فرمایا: وہ عورت جو اپنے شوہر کو جب وہ اسے دیکھے خوش کر دے،جب وہ کسی کام کا اسے حکم دے تو اسے بجا لائے، اپنی ذات اور اپنے مال کے سلسلے میں شوہر کی مخالفت نہ کرے کہ اسے برا لگے ۔ (نسائی،۳۲۳۹)

Thursday, 3 January 2019

January 04, 2019 at 07:27AM

RT AaqaSAWWkibaten: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَ… https://t.co/728raRX2ZA

January 04, 2019 at 07:17AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے . (مستدرک حاکم، حدیث 3392)

January 03, 2019 at 07:12PM

حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا : جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔ (صحیح مسلم،۹۱۲) صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا https://t.co/d9nPzpydJR

Wednesday, 2 January 2019

January 03, 2019 at 07:42AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور سچ بولنے کو لازم کر لو اس لیے کہ سچ بھلائی اور نیکی کی طرف لے جاتا ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے، آدمی سچ بولتا ہے اور سچ بولنے ہی میں لگا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک سچا لکھ دیا جاتا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۹۸۹)

January 02, 2019 at 10:27PM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِي… https://t.co/728raRX2ZA

Tuesday, 1 January 2019

January 02, 2019 at 07:27AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۵۹۹)

January 01, 2019 at 05:27PM

حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا : جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔ (صحیح مسلم،۹۱۲)