Friday, 31 January 2020

"Every failure is a step to success." #Quote


AsgharJalal

February 01, 2020 at 11:47AM

عمر ؓشام کےلیےروانہ ہوئےجب مقام سرغ میں پہنچے توخبرملی کہ شام میں طاعون کی وباپھوٹ پڑی ہے۔پھر عبدالرحمٰن بن عوف ؓنےانکوخبر دی کہ آپ ﷺنے فرمایا جب تم وباکے متعلق سنو کہ وہ کسی جگہ ہےتووہاں نہ جاؤاورجب کسی ایسی جگہ وباپھوٹ پڑےجہاں تم موجود ہو تووہاں سےبھی مت بھاگو۔ (بخاری،۵۷۳۰)


AsgharJalal

February 01, 2020 at 08:33AM

رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرماتے: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ . اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برص، دیوانگی، کوڑھ اور تمام بری بیماریوں سے ۔ (سنن ابی داؤد،۱۵۵۴)


AsgharJalal

February 01, 2020 at 07:03AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔ (صحیح بخاری،۲۴۴۲)


AsgharJalal

January 31, 2020 at 08:03PM

#JummaMubarak https://t.co/87RPOsyD3H


AsgharJalal

January 31, 2020 at 01:30PM

Thursday, 30 January 2020

Quote of the Day: "We must make the best of those ills which cannot be avoided."


AsgharJalal

January 31, 2020 at 11:10AM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِن… https://t.co/ZQSTuHAKJW


AsgharJalal

January 31, 2020 at 08:03AM

ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےان سےفرمایا کہ پھر آنا۔ اس نےکہا: اگر میں آؤں اور آپ کو نہ پاؤں تو؟ گویا وہ وفات کی طرف اشارہ کر رہی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا کہ اگر تم مجھے نہ پا سکو تو ابوبکر کےپاس چلی آنا۔ (بخاری،۳۶۵۹)


AsgharJalal

January 30, 2020 at 06:03PM

Wednesday, 29 January 2020

Quote of the Day: "A man who gives his children habits of industry provides for them better than by giving them fortune."


AsgharJalal

January 30, 2020 at 11:13AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صاحب قرآن سے کہا جائے گا: پڑھتے جاؤ اور(جنت کی منازل) چڑھتے جاؤ اور عمدگی کے ساتھ ٹھہر ٹھہر کر پڑھو جیسا کہ تم دنیا میں عمدگی سے پڑھتے تھے، تمہاری منزل وہاں ہے، جہاں تم آخری آیت پڑھ کر قرآت ختم کرو گے ۔ (سنن ابی داؤد،۱۴۶۴)


AsgharJalal

January 30, 2020 at 08:03AM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب سونے لگو تو گھر میں جلتی آگ نہ چھوڑو۔“ (صحیح بخاری،۶۲۹۳)


AsgharJalal

January 29, 2020 at 06:10PM

یہ اتنی لمبی ٹویٹ ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔ کیونکہ مہنگائی نے سب کو ڈپریشن کا شکار بنا دیا۔ کہاں ہے وہ سارے وعدے جو ہم سے کینٹینر پر کئے گئے تھے؟


AsgharJalal

January 29, 2020 at 03:20PM

یا اس ملک کو امریکا کو دیں تاکہ عوام ایک سائیڈ ہر ہو کیونکہ اور پاکستانی عوام میں سہنے کی گنجائش نہیں ہے۔ پانچ سال پورے ہونے میں بہت دیر ہے اس سے ہہلے پاکستانی عوام بیکاری یا دہشت گرد بن جائے گی تو پھر اس نظام کا کیا کرنا ہے؟ چاٹنا ہے؟ یا فیس بک پر شو کرینگے؟


AsgharJalal

January 29, 2020 at 03:20PM

انشاءالله اگلا ووٹ کسی کا نہیں کیونکہ ابھی ہمیں بھی پتہ چلا کہ اگلی باری کس ہے۔ یہاں ووٹ ڈالنا تو ایک شو شا ہے۔ عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے۔ ان مَسلوں کا حل یہ ہے کہ اس ملک کو پاک فوج کے حوالے کیا جائے۔


AsgharJalal

January 29, 2020 at 03:20PM

یہاں سب نقلی کیس بن رہے ہیں اور لوگ باہر بھی نکل گئے ہیں، این آر او نہیں ہوا لیکن لوگ باہر چلے جاتے ہیں۔ مجھے افسوس ہے اپنے زندگی کے دو ووٹ ضائع کرنے پر۔ کیونکہ میرے ابوصحیح کہتے تھے کہ سیاست دان ایک ایسا گند ہے کہ یہ کبھی نہیں بدل سکتے۔۔۔


AsgharJalal

January 29, 2020 at 03:20PM

کڑوا سچ ابھی جو پاکستان کے حالات ہیں وہ فیس بک اور ٹوئیٹر پر دُنیا کے نمبر ون ہیں۔ لیکن حقیقت میں وہ نہیں۔ عمران خان کیا آسمان سے بھی کوئی مخلوق آجائے تو پاکستان نہیں ٹھیک نہیں سکتا۔ خان صاحب جتنا مرضی کر لیں لیکن پاکستان اور خراب ہوگا ٹھیک نہیں۔۔۔۔


AsgharJalal

January 29, 2020 at 03:20PM

Tuesday, 28 January 2020

Quote of the Day: "Music is moonlight in the gloomy night of life."


AsgharJalal

January 29, 2020 at 11:06AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ (ابوداؤد،۱۵۲۲)


AsgharJalal

January 29, 2020 at 07:40AM

Kiya Zindagi The. #Alhamdulillah 😊 https://t.co/dZGbDVPwf3


AsgharJalal

January 29, 2020 at 12:22AM

رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرماتے: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ . اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برص، دیوانگی، کوڑھ اور تمام بری بیماریوں سے ۔ (سنن ابی داؤد،۱۵۵۴)


AsgharJalal

January 28, 2020 at 07:10PM

Monday, 27 January 2020

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مدینہ پر دجال کا رعب بھی نہیں پڑے گا اس دور میں مدینہ کے سات دروازے ہوں گے اور ہر دروازے پر دو فرشتے ہوں گے۔ (صحیح بخاری،۱۸۷۹)


AsgharJalal

January 28, 2020 at 07:40AM

True https://t.co/VqLJFRpDU6


AsgharJalal

January 27, 2020 at 09:42PM

#Dubai #Desert #Safari https://t.co/k2gFDQ0I4J


AsgharJalal

January 27, 2020 at 08:06PM

Risk is the Down Payment of Success https://t.co/fhHHLmrQBu


AsgharJalal

January 27, 2020 at 07:39PM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ہو۔ (صحیح بخاری،۵۶۷۸)


AsgharJalal

January 27, 2020 at 07:10PM

Sunday, 26 January 2020

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : صبر تو تکلیف کےشروع میں ہی ہے. (صحیح بخاری # ١٣٠٢)


AsgharJalal

January 27, 2020 at 07:40AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہو گا جب تک میں اس کے والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں۔ (صحیح بخاری، ۱۴)


AsgharJalal

January 26, 2020 at 05:28PM

Saturday, 25 January 2020

ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ (صحیح بخاری ،حدیث نمبر ٦٢٣٦)


AsgharJalal

January 26, 2020 at 07:28AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور سچ بولنے کو لازم کر لو اس لیے کہ سچ بھلائی اور نیکی کی طرف لے جاتا ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے، آدمی سچ بولتا ہے اور سچ بولنے ہی میں لگا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک سچا لکھ دیا جاتا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۹۸۹)


AsgharJalal

January 25, 2020 at 09:58PM

Surah Waqiya Ke Fazelat. سورۃ واقعہ کی فضیلت https://t.co/JY2HznGOoP


AsgharJalal

January 25, 2020 at 02:53PM

Friday, 24 January 2020

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: شَفَاعَتِي لِأَهْلِ الْكَبَائِرِ مِنْ أُمَّتِي میری شفاعت میری امت کے کبیرہ گناہ کرنے والوں کے لیے ہے ۔ (سنن ابی داؤد ، باب الشفاعۃ ،۴۷۳۹)


AsgharJalal

January 25, 2020 at 07:28AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔ (صحیح بخاری،۲۴۴۲)


AsgharJalal

January 24, 2020 at 06:58PM

Breath Challenge #BurjAlArab #Dubai https://t.co/x9bLLDHvwq


AsgharJalal

January 24, 2020 at 04:50PM

#SkyWalk #BANGKOK #Thailand https://t.co/hpttfAuLuk


AsgharJalal

January 24, 2020 at 04:49PM

#PhiPhiIsland #Phuket #Thailand #DroneView https://t.co/vYY2qzNmiv


AsgharJalal

January 24, 2020 at 04:48PM

#JummaMubarak https://t.co/utrpDiHNKN


AsgharJalal

January 24, 2020 at 02:12PM

Thursday, 23 January 2020

رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: “ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ (جامع ترمذی،۲۱۴)


AsgharJalal

January 24, 2020 at 07:28AM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد


AsgharJalal

January 23, 2020 at 06:48PM

Wednesday, 22 January 2020

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے“۔ (جامع ترمذی،۶۶۴)


AsgharJalal

January 23, 2020 at 07:18AM

سفیان بن عیینہ نے کہا کہ ان میں سے ایک کلمہ چونتیس بار کہہ لے۔ علی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ پھر میں نے ان کلموں کو کبھی نہیں چھوڑا۔ ان سے پوچھا گیا جنگ صفین کی راتوں میں بھی نہیں؟ کہا کہ صفین کی راتوں میں بھی نہیں۔ ۲/۲ (صحیح بخاری،۵۳۶۲)


AsgharJalal

January 22, 2020 at 06:48PM

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ ﷺکی خدمت میں حاضر ہوئیں اور ایک خادم مانگا، آپ ﷺنے فرمایا کہ کیا میں تمہیں ایک ایسی چیز نہ بتا دوں جو تمہارے لیےاس سے بہتر ہو۔ سوتے وقت ۳۳ مرتبہ «سبحان الله»، ۳۳ مرتبہ «الحمد الله» اور ۳۴ مرتبہ «الله اكبر» پڑھ لیا کرو۔ ۱/۲ (بخاری،۵۳۶۲)


AsgharJalal

January 22, 2020 at 06:48PM

Tuesday, 21 January 2020

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا۔ (بخاری، حدیث نمبر ٥٠٢٥)


AsgharJalal

January 22, 2020 at 07:18AM

Beats 😊 https://t.co/OtrNywqSvO


AsgharJalal

January 21, 2020 at 11:53PM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد


AsgharJalal

January 21, 2020 at 05:48PM

Monday, 20 January 2020

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اتنی دیر تک کھڑے ہو کر نماز پڑھتے رہتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم یا ( یہ کہا کہ ) پنڈلیوں پر ورم آ جاتا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق کچھ عرض کیا جاتا تو فرماتے : “کیا میں اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں“۔ (صحیح بخاری،۱۱۳۰)


AsgharJalal

January 21, 2020 at 07:18AM

ہمارا پروردگار بلند برکت والا ہے ہر رات کو اس وقت آسمان دنیا پر آتا ہےجب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے۔وہ کہتا ہےکوئی مجھ سےدعا کرنے والا ہےکہ میں اس کی دعا قبول کروں،کوئی مجھ سےمانگنےوالا ہےکہ میں اسے دوں کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا ہے کہ میں اس کو بخش دوں۔ (بخاری، ١١٤٥)


AsgharJalal

January 20, 2020 at 07:46PM

Sunday, 19 January 2020

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کسی شخص کے بارے میں کوئی بری بات پہنچتی تو آپ ﷺیوں نہ فرماتے: فلاں کو کیا ہوا کہ وہ ایسا کہتا ہے؟ بلکہ یوں فرماتے: لوگوں کو کیا ہو گیا ہے جو ایسا اور ایسا کہتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۴۷۸۸)


AsgharJalal

January 20, 2020 at 07:46AM

انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری،۲۰۶۷)


AsgharJalal

January 19, 2020 at 05:46PM

Saturday, 18 January 2020

حضرت عباسؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی : مجھے کوئی ایسی چیز بتائیے جسے میں اللہ سے مانگتا رہوں، آپ ﷺنے فرمایا: “اے عباس! اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا! دنیا و آخرت میں عافیت طلب کرو“۔ (ترمذی،۳۵۱۴)


AsgharJalal

January 19, 2020 at 09:16AM

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا :- اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔ (صحیح بخاری حدیث # ٨)


AsgharJalal

January 18, 2020 at 04:46PM

Thursday, 16 January 2020

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے . (مستدرک حاکم، حدیث 3392)


AsgharJalal

January 17, 2020 at 07:58AM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (ابوداؤد ،۱۵۳۱)


AsgharJalal

January 16, 2020 at 05:28PM

Wednesday, 15 January 2020

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سوار پید ل کو سلام کرے ، چلنے والا بیٹھے ہو ئے کو سلام کرے اور کم لو گ زیادہ لوگوں کو سلام کریں ۔ (صحیح مسلم، سلامتی اور صحت کا بیان،۵۶۴۶)


AsgharJalal

January 16, 2020 at 07:28AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔ (سنن ابن ماجہ، ۹۰۸)


AsgharJalal

January 15, 2020 at 05:58PM

Tuesday, 14 January 2020

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے۔ تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا ۔ (سنن ابی داؤد،۴۹۴۱)


AsgharJalal

January 15, 2020 at 07:58AM

Monday, 13 January 2020

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا : اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیا۔ (ابوداؤد، ٣٦٦٠)


AsgharJalal

January 14, 2020 at 07:57AM

Avengers Endgame 2019 Full Movie. Find Link In Description https://t.co/naTr3RNUfl


AsgharJalal

January 14, 2020 at 02:58AM

32 Runs in 1 over - Only Shahid Afridi Can Hit Like This https://t.co/U4V8HwKGRe


AsgharJalal

January 13, 2020 at 08:28PM

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اگر لوگ جان لیں جو ثواب نماز کے لیے جلدی آنے میں ہے تو ایک دوسرے سے آگے بڑھیں اور اگر عشاء اور صبح کی نماز کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے ضرور آئیں خواہ سرین کے بل آنا پڑے اور اگر پہلی صف کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے قرعہ اندازی کریں۔ (بخاری،۷۲۱)


AsgharJalal

January 13, 2020 at 06:57PM

Phi Phi Island Phuket Thailand. Drone View https://t.co/P5WBobhDAC


AsgharJalal

January 13, 2020 at 05:28PM

https://t.co/G3hfI6ubPw


AsgharJalal

January 13, 2020 at 04:25PM

Be so happy that when others look at you, they become happy too. #Alhamdulillah 😊 https://t.co/B3IB5oOlOx


AsgharJalal

January 13, 2020 at 02:40PM

Sunday, 12 January 2020

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” “اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔ ( جامع ترمذی،۳۴۸۹)


AsgharJalal

January 13, 2020 at 07:57AM

Chhapaak full movie | Deepika Padukone | Vikrant Massey | Meghna Gulzar | https://t.co/OpEPXm66u6


AsgharJalal

January 13, 2020 at 01:58AM

Chhapaak Full Movie | Deepika Padukone | Vikrant Massey | Meghna Gulzar | 10 January 2020 https://t.co/F1fdwHwIEb


AsgharJalal

January 12, 2020 at 10:28PM

https://t.co/q4iADzmnC3


AsgharJalal

January 12, 2020 at 09:44PM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کی زمین جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے اور میرا منبر قیامت کے دن میرے حوض پر ہو گا۔ (صحیح بخاری حدیث نمبر ١١٩٦)


AsgharJalal

January 12, 2020 at 06:27PM

https://t.co/64Ns7wer8V


AsgharJalal

January 12, 2020 at 05:36PM

https://t.co/w9IvWr0i8L


AsgharJalal

January 12, 2020 at 01:07PM

Saturday, 11 January 2020

سیدنا ابوہریرہ ‌ؓ سے روایت ہےکہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تین آدمیوں کی مدد کرنا اللہ پر حق ہے: (۱)اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والا، (۲) پاکدامنی کے مقصد سے نکاح کرنے والا اور (۳) وہ مکاتَب غلام جو اپنی ادائیگی کا ارادہ رکھتا ہو۔ (مسند احمد،۳۴۷۱)


AsgharJalal

January 12, 2020 at 07:57AM

https://t.co/GDFtDfmwXs


AsgharJalal

January 12, 2020 at 02:03AM

Chapli Kabab - چپلی کباب https://t.co/OfkAiP23A2


AsgharJalal

January 11, 2020 at 07:03PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے لوگ وضو کے نشانات کی وجہ سے قیامت کے دن سفید پیشانی اور سفید ہاتھ پاؤں والوں کی شکل میں بلائے جائیں گے۔ تو تم میں سے جو کوئی اپنی چمک بڑھانا چاہتا ہے تو وہ بڑھا لے ( یعنی وضو اچھی طرح کرے ) ۔ (بخاری، ۱۳۶)


AsgharJalal

January 11, 2020 at 05:38PM

Friday, 10 January 2020

RT Urdu_Quran: جو لوگ برے کام کرتے ہیں کیا وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ الله ان کو ان لوگوں جیسا کردیں گے جو ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے؟؟ (سورة الجاثية 21)


AsgharJalal

January 11, 2020 at 10:44AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کو دین اور محمدﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا ۔ (صحیح مسلم،کتاب الایمان،۱۵۱)


AsgharJalal

January 11, 2020 at 07:38AM

History of Windows Start Up & Shutdown Sounds https://t.co/B2lJ0QEZAC


AsgharJalal

January 10, 2020 at 07:03PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور سچ بولنے کو لازم کر لو اس لیے کہ سچ بھلائی اور نیکی کی طرف لے جاتا ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے، آدمی سچ بولتا ہے اور سچ بولنے ہی میں لگا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک سچا لکھ دیا جاتا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۹۸۹)


AsgharJalal

January 10, 2020 at 04:08PM

#JummaMubarak https://t.co/LWLRmLH8pb


AsgharJalal

January 10, 2020 at 02:34PM

Thursday, 9 January 2020

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے . (مستدرک حاکم، حدیث 3392)


AsgharJalal

January 10, 2020 at 07:38AM

What is Black Belt? https://t.co/J5Mucpka1V


AsgharJalal

January 09, 2020 at 11:33PM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد


AsgharJalal

January 09, 2020 at 11:08PM

رسول اللہ ﷺنےفرمایا: “ كَلِمَتَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ، ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ (دو کلمے جو اللہ تعالٰی کومحبوب ہیں،زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں ) سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ،سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ " (بخاری،٧٥٦٣)


AsgharJalal

January 09, 2020 at 06:08PM

Power of Team Work https://t.co/kRepE2dG6Y


AsgharJalal

January 09, 2020 at 04:03PM

خود کو پہچانیں اور خود پر بھروسہ کریں https://t.co/eoaC5jN2CO


AsgharJalal

January 09, 2020 at 04:03PM

مشورہ کس سے لینا چاھئے۔۔۔ https://t.co/01mkFTrMtm


AsgharJalal

January 09, 2020 at 04:03PM

Why America failed in Afghanistan https://t.co/IEh6dwrEYv


AsgharJalal

January 09, 2020 at 04:03PM

Pak Israel Relations https://t.co/vTLRQguojf


AsgharJalal

January 09, 2020 at 04:03PM

قسمت، تقدیر، Destiny https://t.co/Meg98eoxZM


AsgharJalal

January 09, 2020 at 04:03PM

https://t.co/v7sjZMKTMa


AsgharJalal

January 09, 2020 at 01:05PM

Wednesday, 8 January 2020

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ (ابوداؤد،۱۵۲۲)


AsgharJalal

January 09, 2020 at 07:38AM

Shahid Afridi Fastest 100 For Hampshire As a Opener https://t.co/VSb4b5RHZv


AsgharJalal

January 09, 2020 at 01:26AM

Find Your Life First Mobile https://t.co/Xyqqfm9GHV


AsgharJalal

January 09, 2020 at 01:06AM

ADOBE PREMIERE PRO CC 2019 CRACK VERSION For PC https://t.co/BvtcVerx20


AsgharJalal

January 09, 2020 at 12:26AM

ADOBE PREMIERE PRO CC 2019 CRACK VERSION For PC https://t.co/XyD3ZZfOHv


AsgharJalal

January 08, 2020 at 10:26PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۵۹۹)


AsgharJalal

January 08, 2020 at 06:22PM

Tuesday, 7 January 2020

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے، پس اس پر ظلم نہ کرے اور نہ ظلم ہونے دے۔ جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرے، اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کرے گا۔ (صحیح بخاری،۲۴۴۲)


AsgharJalal

January 08, 2020 at 07:47AM

انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری،۲۰۶۷)


AsgharJalal

January 07, 2020 at 06:22PM

You only live once, but if you do it right, once is enough. #Alhamdulillah 😊 https://t.co/fXFu9nI1XO


AsgharJalal

January 07, 2020 at 01:11PM

Monday, 6 January 2020

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “مونچھیں کاٹو اور داڑھی بڑھاؤ“۔ (سنن نسائی،۵۲۲۸)


AsgharJalal

January 07, 2020 at 07:47AM

بارش کےضررسےبچنےکی دعا اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَا اللَّهُمَّ عَلَى الْآكَامِ وَالْجِبَالِ وَالْآجَامِ وَالظِّرَابِ وَالْأَوْدِيَةِ وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ۔ اےاللہ اب ہمارےاردگرد بارش برسا،ہم سےاسے روک دے،ٹیلوں، پہاڑوں، پہاڑیوں،وادیوں اور باغوں کوسیراب کر۔ (بخاری،۱۰۱۳)


AsgharJalal

January 06, 2020 at 06:22PM

Sunday, 5 January 2020

ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ (صحیح بخاری ،حدیث نمبر ٦٢٣٦)


AsgharJalal

January 06, 2020 at 08:20AM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: شَفَاعَتِي لِأَهْلِ الْكَبَائِرِ مِنْ أُمَّتِي میری شفاعت میری امت کے کبیرہ گناہ کرنے والوں کے لیے ہے ۔ (سنن ابی داؤد ، باب الشفاعۃ ،۴۷۳۹)


AsgharJalal

January 05, 2020 at 06:28PM

Saturday, 4 January 2020

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عورتوں سے نکاح چار چیزوں کی بنا پر کیا جاتا ہے: ان کے مال کی وجہ سے، ان کے حسب و نسب کی وجہ سے، ان کی خوبصورتی کی بنا پر، اور ان کی دین داری کے سبب، تم دیندار عورت سے نکاح کر کے کامیاب بن جاؤ۔ (سنن ابی داؤد،۲۰۴۷)


AsgharJalal

January 04, 2020 at 06:28PM

Friday, 3 January 2020

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ اپنے (مسلمان) بھائی کے لیے وہ پسند نہ کرے کہ جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔ (صحیح بخاری،۱۳)


AsgharJalal

January 04, 2020 at 07:58AM

Thursday, 2 January 2020

بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فراز کیا کریں جب لوگ خدا ہو جاہیں #JummaMubarak https://t.co/NpgSSs1AW7


AsgharJalal

January 03, 2020 at 12:18PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے . (مستدرک حاکم، حدیث 3392)


AsgharJalal

January 03, 2020 at 08:28AM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِن… https://t.co/cbg6pdG6SL


AsgharJalal

January 02, 2020 at 07:06PM

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: قیامت آنے سے پہلے مال و دولت کی اس قدر کثرت ہو جائے گی اور لوگ اس قدر مالدار ہو جائیں گے کہ اس وقت صاحب مال کو اس کی فکر ہو گی کہ اس کی زکوٰۃ کون قبول کرے اور اگر کسی کو دینا بھی چاہے گا تو اس کو یہ جواب ملے گا کہ مجھے اس کی حاجت نہیں ہے۔ (بخاری،۱۴۱۲)


AsgharJalal

January 02, 2020 at 05:10PM

Wednesday, 1 January 2020

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص مسجد میں صبح شام بار بار حاضری دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ جنت میں اس کی مہمانی کا سامان کرے گا۔ وہ صبح شام جب بھی مسجد میں جائے۔ (صحیح بخاری حدیث نمبر ٦٦٢)


AsgharJalal

January 02, 2020 at 07:06AM

https://t.co/yTS0Rqumey


AsgharJalal

January 01, 2020 at 07:45PM

https://t.co/9dG8Zmn5aK https://t.co/9LsljvZxcS


AsgharJalal

January 01, 2020 at 07:44PM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی لوگوں کا مال قرض کے طور پر ادا کرنے کی نیت سے لیتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی طرف سے ادا کرے گا اور جو کوئی نہ دینے کے لیے لے، تو اللہ تعالیٰ بھی اس کو تباہ کر دے گا۔ (صحیح بخاری،۲۳۸۷)


AsgharJalal

January 01, 2020 at 07:06PM

Watch My New Video: Respect of Azaan ❤ https://t.co/i7vqDsv37D


AsgharJalal

January 01, 2020 at 03:54PM

Respect of Azaan ❤ https://t.co/NTcgOleWv4


AsgharJalal

January 01, 2020 at 03:39PM

“Today is the first blank page of a 365-page book. Write a good one. Learn from yesterday, live for today, hope for tomorrow.” #HappyNewYear #Alhamdulillah 😊 https://t.co/xVb9RK6Lua


AsgharJalal

January 01, 2020 at 01:16PM