Monday, 31 December 2018

January 01, 2019 at 07:48AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح دعا فرماتے: اے اللہ! میں قبر کے عذاب سے اور دوزخ کے عذاب سے اور زندگی اور موت کی آزمائشوں سے اور کانے دجال کی بلا سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ (بخاری،۱۳۷۷)

December 31, 2018 at 07:58PM

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: “مسلمان کے لیے امیر کی بات سننا اور اس کی اطاعت کرنا ضروری ہے، ان چیزوں میں بھی جنہیں وہ پسند کرے اور ان میں بھی جنہیں وہ ناپسند کرے، جب تک اسے معصیت کا حکم نہ دیا جائے۔ پھرجب اسے معصیت کا حکم دیا جائے تو نہ سننا باقی رہتا ہے نہ اطاعت کرنا۔“ (بخاری،۷۱۴۴)

Sunday, 30 December 2018

December 31, 2018 at 07:38AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں، زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں ـ " سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ " (صحیح بخاری، حدیث # ٧٥٦٣)

December 30, 2018 at 05:33PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: علامات قیامت میں سے یہ ہے کہ ( دینی ) علم اٹھ جائے گا اور جہل ہی جہل ظاہر ہو جائے گا۔ اور ( علانیہ ) شراب پی جائے گی اور زنا پھیل جائے گا۔ (صحیح بخاری، ۸۰)

Saturday, 29 December 2018

December 30, 2018 at 07:08AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : “انسان کے بدن کے ( تین سو ساٹھ جوڑوں میں سے ) ہر جوڑ پر ہر اس دن کا صدقہ واجب ہے جس میں سورج طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی ایک صدقہ ہے۔“ (صحیح بخاری،۲۷۰۷)

December 29, 2018 at 05:43PM

تم لوگ ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، اور ایک دوسرے کو پیٹھ نہ دکھاؤ ( یعنی ملاقات ترک نہ کرو ) اور اللہ کے بندے بھائی بھائی بن کر رہو، اور کسی مسلمان کے لیے یہ درست نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑے رکھے۔ (سنن ابی داؤد، ۴۹۱۰)

Thursday, 27 December 2018

December 28, 2018 at 12:23PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے . (مستدرک حاکم، حدیث 3392)

December 28, 2018 at 07:18AM

رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: “ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ (جامع ترمذی،۲۱۴)

December 27, 2018 at 07:48PM

حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا : جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔ (صحیح مسلم،۹۱۲)

Wednesday, 26 December 2018

December 27, 2018 at 07:13AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- جس نےعشاء جماعت کےساتھ پڑھی گویا اس نےآدھی رات قیام کیا، اور جس نے فجر جماعت کےساتھ پڑھی گویا اس نےساری رات نماز پڑھی ۔ (صحیح مسلم ٦٥٦)

December 26, 2018 at 11:18PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی۔ (صحیح بخاری،۵۰۰۹)

Tuesday, 25 December 2018

December 26, 2018 at 07:31AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- ایک عمرہ کے بعد دوسرا عمرہ دونوں کے درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہے اور حج مبرور کی جزا جنت کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔ (صحیح بخاری، ۱۷۷۳)

Monday, 24 December 2018

December 25, 2018 at 10:56AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس کی طرف قیامت کے دن نظر رحمت نہیں کرے گا جو اپنا کپڑا تکبر و غرور سے زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے۔“ (صحیح بخاری،۵۷۸۳)

Sunday, 23 December 2018

December 24, 2018 at 08:01AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں، زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں ـ " سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ " (صحیح بخاری، حدیث # ٧٥٦٣)

December 23, 2018 at 05:56PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۵۹۹)

Saturday, 22 December 2018

December 23, 2018 at 10:16AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: علامات قیامت میں سے یہ ہے کہ ( دینی ) علم اٹھ جائے گا اور جہل ہی جہل ظاہر ہو جائے گا۔ اور ( علانیہ ) شراب پی جائے گی اور زنا پھیل جائے گا۔ (صحیح بخاری، ۸۰)

Friday, 21 December 2018

December 21, 2018 at 06:06PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کے ساتھ اللہ تعالٰی بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے، تو اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہےـ “ (ترمذی ،حدیث نمبر ٢٦٤٥)

Thursday, 20 December 2018

December 21, 2018 at 10:21AM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔ (سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)

December 20, 2018 at 06:06PM

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : “دنیا مکمل طور پر متاع ہے ، اور بہترین متاعِ دنیا نیک بیوی ہے ۔ “ (مشکواۃ، ۳۰۸۳)

Wednesday, 19 December 2018

December 20, 2018 at 12:16PM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جس شخص نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کرلیں ، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کرلیا گیا ۔ “ (صحیح مسلم،کتاب قرآن کے فضائل،۱۸۸۳)

December 19, 2018 at 07:08PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح دعا فرماتے: اے اللہ! میں قبر کے عذاب سے اور دوزخ کے عذاب سے اور زندگی اور موت کی آزمائشوں سے اور کانے دجال کی بلا سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ (بخاری،۱۳۷۷)

Tuesday, 18 December 2018

December 19, 2018 at 07:18AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- اگر مجھے اپنی امت یا لوگوں کی تکلیف کا خیال نہ ہوتا تو میں ہر نماز کے لیے ان کو مسواک کا حکم دے دیتا۔ (صحیح بخاری حدیث # ٨٨٧)

December 18, 2018 at 11:47PM

جو لوگ برے کام کرتے ہیں کیا وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ الله ان کو ان لوگوں جیسا کردیں گے جو ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے؟؟ (سورة الجاثية 21)

Monday, 17 December 2018

December 18, 2018 at 09:58AM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، لہٰذا تم میں سے ہر شخص کو یہ دیکھنا چاہیئے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۸۳۳)

December 17, 2018 at 08:58PM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب آدمی ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے پس وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے۔ (صحیح بخاری،۵۵)

Sunday, 16 December 2018

December 17, 2018 at 07:29AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں، زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں ـ " سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ " (صحیح بخاری، حدیث # ٧٥٦٣)

December 16, 2018 at 06:59PM

حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا : جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔ (صحیح مسلم،۹۱۲)

Saturday, 15 December 2018

December 16, 2018 at 07:39AM

لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ ﷺ! کون سا اسلام افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ جس کے ماننے والے مسلمانوں کی زبان اور ہاتھ سے سارے مسلمان سلامتی میں رہیں۔ (صحیح بخاری،۱۱)

December 15, 2018 at 08:49PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح دعا فرماتے: اے اللہ! میں قبر کے عذاب سے اور دوزخ کے عذاب سے اور زندگی اور موت کی آزمائشوں سے اور کانے دجال کی بلا سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ (بخاری،۱۳۷۷)

December 15, 2018 at 08:49PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح دعا فرماتے: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ (بخاری،۱۳۷۷)

December 15, 2018 at 08:44PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح دعا کرتے: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ (بخاری،۱۳۷۷)

December 15, 2018 at 08:34PM

RT AaqaSAWWkibaten: طلع البدر علينا من ثنيات الوداع وجب الشكر علينا ما دعى لله داع صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا https://t.co/MRkfCBn5cB

December 15, 2018 at 06:54PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “کیا میں تمہیں سب سے بڑے گناہ کی خبر نہ دوں۔؟” صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا، کیوں نہیں یا رسول اللہ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا۔ (بخاری،۶۲۷۳)

December 15, 2018 at 02:04PM

طلع البدر علينا من ثنيات الوداع وجب الشكر علينا ما دعى لله داع صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا https://t.co/MRkfCBn5cB

Friday, 14 December 2018

December 15, 2018 at 12:04PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: عورتوں میں اچھی عورت کون سی ہے؟ آپ ص نے فرمایا: وہ عورت جو اپنے شوہر کو جب وہ اسے دیکھے خوش کر دے،جب وہ کسی کام کا اسے حکم دے تو اسے بجا لائے، اپنی ذات اور اپنے مال کے سلسلے میں شوہر کی مخالفت نہ کرے کہ اسے برا لگے ۔ (نسائی،۳۲۳۹)

December 14, 2018 at 06:14PM

پھر تیسری بار آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خوب محبت کرنے والی اور خوب جننے والی عورت سے شادی کرو، کیونکہ ( بروز قیامت ) میں تمہاری کثرت کی وجہ سے دوسری امتوں پر فخر کروں گا ۔ (سنن ابی داؤد، ۲۰۵۰)

December 14, 2018 at 06:14PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا اور اس نے عرض کیا: مجھے ایک عورت ملی ہے جو اچھے خاندان والی ہے، خوبصورت ہے لیکن اس سے اولاد نہیں ہوتی تو کیا میں اس سے شادی کر لوں؟ آپ ﷺنے فرمایا: نہیں ، پھر وہ آپ ﷺکے پاس دوسری بار آیا تو بھی آپ ﷺنے اس کو منع فرمایا ++

Thursday, 13 December 2018

December 14, 2018 at 11:34AM

RT AaqaSAWWkibaten: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم…

December 14, 2018 at 07:08AM

اس کے بعد مرغی کا، اس کے بعد انڈے کا۔ لیکن جب امام ( خطبہ دینے کے لیے ) باہر آ جاتا ہے تو یہ فرشتے اپنے دفاتر بند کر دیتے ہیں اور خطبہ سننے میں مشغول ہو جاتے ہیں۔ (صحیح بخاری،۹۲۹) #جمعہ

December 14, 2018 at 07:08AM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب جمعہ کا دن آتا ہے تو فرشتے جامع مسجد کے دروازے پر آنے والوں کے نام لکھتے ہیں، سب سے پہلے آنے والا اونٹ کی قربانی دینے والے کی طرح لکھا جاتا ہے۔ اس کے بعد آنے والا گائے کی قربانی دینے والے کی طرح پھر مینڈھے کی قربانی کا ثواب رہتاہے۔

December 13, 2018 at 06:43PM

RT AaqaSAWWkibaten: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم…

December 13, 2018 at 06:38PM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔ (سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)

Wednesday, 12 December 2018

December 13, 2018 at 08:48AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اور یتیم کی پرورش کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہادت اور درمیانی انگلیوں کے اشارہ سے ( قرب کو ) بتایا۔ (صحیح بخاری،۶۰۰۵)

December 12, 2018 at 08:48PM

RT AaqaSAWWkibaten: اک ہوائے طیبہ سے ہر مرض ہوا ہو جائے مینہ کی طرح برسے یوں شفا مدینے میں نامراد ہوتی ہیں بدگمانیاں دل کی بامراد ہوتے ہیں بے نوا مدینے میں https://t.co/HafueyZzsI

December 12, 2018 at 03:58PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: علامات قیامت میں سے یہ ہے کہ ( دینی ) علم اٹھ جائے گا اور جہل ہی جہل ظاہر ہو جائے گا۔ اور ( علانیہ ) شراب پی جائے گی اور زنا پھیل جائے گا۔ (صحیح بخاری، ۸۰)

Tuesday, 11 December 2018

December 12, 2018 at 07:48AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص حصول علم کے لیے کوئی راستہ طے کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے، اور جس کو اس کے عمل نے پیچھے کر دیا تو اسے اس کا نسب آگے نہیں کر سکے گا ۔ (سنن ابی داؤد، ۳۶۴۳)

December 11, 2018 at 06:33PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- ایک عمرہ کے بعد دوسرا عمرہ دونوں کے درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہے اور حج مبرور کی جزا جنت کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔ (صحیح بخاری، ۱۷۷۳)

Monday, 10 December 2018

December 11, 2018 at 10:28AM

اک ہوائے طیبہ سے ہر مرض ہوا ہو جائے مینہ کی طرح برسے یوں شفا مدینے میں نامراد ہوتی ہیں بدگمانیاں دل کی بامراد ہوتے ہیں بے نوا مدینے میں https://t.co/HafueyZzsI

December 10, 2018 at 07:13PM

تم لوگ ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، اور ایک دوسرے کو پیٹھ نہ دکھاؤ ( یعنی ملاقات ترک نہ کرو ) اور اللہ کے بندے بھائی بھائی بن کر رہو، اور کسی مسلمان کے لیے یہ درست نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑے رکھے۔ (سنن ابی داؤد، ۴۹۱۰)

Sunday, 9 December 2018

December 10, 2018 at 11:38AM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

December 09, 2018 at 08:28PM

RT AaqaSAWWkibaten: وہیں کی تو پھولوں میں خوشبو بسی ہے صبا وجدمیں جھوم کر کہہ رہی ہے عجب دل کشا ہیں مدینے کی گلیاں معطر ہیں یوں جیسے پھولوں کی کلیاں https://t.co/vWvMezaRio

December 09, 2018 at 05:03PM

وہیں کی تو پھولوں میں خوشبو بسی ہے صبا وجدمیں جھوم کر کہہ رہی ہے عجب دل کشا ہیں مدینے کی گلیاں معطر ہیں یوں جیسے پھولوں کی کلیاں https://t.co/vWvMezaRio

December 09, 2018 at 04:43PM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اگر انسان کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو تیسری کا خواہشمند ہو گا اور انسان کا پیٹ مٹی کے سوا اور کوئی چیز نہیں بھر سکتی اور اللہ اس شخص کی توبہ قبول کرتا ہے جو ( دل سے ) سچی توبہ کرتا ہے۔“ (بخاری،۶۴۳۶)

Saturday, 8 December 2018

December 08, 2018 at 06:03PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور سچ بولنے کو لازم کر لو اس لیے کہ سچ بھلائی اور نیکی کی طرف لے جاتا ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے، آدمی سچ بولتا ہے اور سچ بولنے ہی میں لگا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک سچا لکھ دیا جاتا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۹۸۹)

Friday, 7 December 2018

December 08, 2018 at 12:12PM

What Can You Do With #BitherCash ? https://t.co/xtd7UexM92

December 07, 2018 at 04:07PM

حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا : جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔ (صحیح مسلم،۹۱۲) https://t.co/9AjJ1I171c

Thursday, 6 December 2018

December 06, 2018 at 07:17PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ نے مجھ کو وحی کی ہے کہ تم لوگ تواضع اختیار کرو یہاں تک کہ تم میں سے کوئی کسی پر زیادتی نہ کرے اور نہ کوئی کسی پر فخر کرے ۔ (سنن ابی داؤد،۴۸۹۵)

Wednesday, 5 December 2018

December 06, 2018 at 07:42AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اپنے باپ دادا کی قسم نہ کھاؤ، نہ اپنی ماؤں کی قسم کھانا، اور نہ ان کی قسم کھانا جنہیں لوگ اللہ کا شریک ٹھہراتے ہیں، تم صرف اللہ کی قسم کھانا، اور اللہ کی بھی قسم اسی وقت کھاؤ جب تم سچے ہو ۔ (سنن ابی داؤد، حدیث نمبر ٣٢٤٨)

Tuesday, 4 December 2018

December 05, 2018 at 07:12AM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں اسے لکھا، اس نے اپنی ذات کے متعلق بھی لکھا اور یہ اب بھی عرش پر لکھا ہوا موجود ہے «إن رحمتي تغلب غضبي» کہ ”میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔“ (صحیح بخاری حدیث نمبر ٧٤٠٤)

December 04, 2018 at 12:54PM

جب اﷲ کی مدد اور فتح آپہنچےo اور آپ لوگوں کو دیکھ لیں (کہ) وہ اﷲ کے دین میں جوق دَر جوق داخل ہو رہے ہیںo تو آپ اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح فرمائیں اور (تواضعاً) اس سے استغفار کریں، بیشک وہ بڑا ہی توبہ قبول فرمانے والا (اور مزید رحمت کے ساتھ رجوع فرمانے والا) ہےo (سورة النصر)

Monday, 3 December 2018

December 04, 2018 at 08:57AM

اللہ تعالیٰ نے پانچ نماز فرض کی ہیں،جوشخص ان کےلیےاچھی طرح وضو کرےگااور انہیں ان کےوقت پر ادا کرے گا،ان کےرکوع و سجود کو پورا کرےگا تواللہ تعالیٰ کااس سےوعدہ ہےکہ اسےبخش دےگااور جو ایسا نہیں کرے گاتو اللہ کااس سے کوئی وعدہ نہیں چاہےتو اس کو بخش دے چاہےتوعذاب دے۔ (ابوداؤد،۴۲۵)

December 03, 2018 at 07:52PM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عائشہ! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں (کے شر ) سے بچنے کے لیے کیا جائے ۔ (سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)

Sunday, 2 December 2018

December 03, 2018 at 12:27PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “کیا میں تمہیں سب سے بڑے گناہ کی خبر نہ دوں۔؟” صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا، کیوں نہیں یا رسول اللہ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا۔ (بخاری،۶۲۷۳)

December 02, 2018 at 08:47PM

RT AaqaSAWWkibaten: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم…

December 02, 2018 at 06:17PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- اگر مجھے اپنی امت یا لوگوں کی تکلیف کا خیال نہ ہوتا تو میں ہر نماز کے لیے ان کو مسواک کا حکم دے دیتا۔ (صحیح بخاری حدیث # ٨٨٧)

Saturday, 1 December 2018

December 02, 2018 at 10:27AM

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: “مسلمان کے لیے امیر کی بات سننا اور اس کی اطاعت کرنا ضروری ہے، ان چیزوں میں بھی جنہیں وہ پسند کرے اور ان میں بھی جنہیں وہ ناپسند کرے، جب تک اسے معصیت کا حکم نہ دیا جائے۔ پھرجب اسے معصیت کا حکم دیا جائے تو نہ سننا باقی رہتا ہے نہ اطاعت کرنا۔“ (بخاری،۷۱۴۴)

December 01, 2018 at 08:55PM

RT AaqaSAWWkibaten: ابر رحمت، آذان اور گنبد خضریٰ کا نظارہ ۔۔۔ یارب صل وسلم دآئما ابدا علی حبیبک ۔ https://t.co/6Kmoa8JkwN

December 01, 2018 at 06:05PM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

Friday, 30 November 2018

December 01, 2018 at 08:05AM

ابر رحمت، آذان اور گنبد خضریٰ کا نظارہ ۔۔۔ یارب صل وسلم دآئما ابدا علی حبیبک ۔ https://t.co/6Kmoa8JkwN

December 01, 2018 at 06:40AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں، زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں ـ " سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ " (صحیح بخاری، حدیث # ٧٥٦٣)

November 30, 2018 at 06:40PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کے ساتھ اللہ تعالٰی بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے، تو اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہےـ “ (ترمذی ،حدیث نمبر ٢٦٤٥)

Thursday, 29 November 2018

November 29, 2018 at 07:20PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۵۹۹)

Wednesday, 28 November 2018

November 29, 2018 at 06:44AM

حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا : جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔ (صحیح مسلم،۹۱۲)

November 28, 2018 at 06:17PM

https://t.co/vKzEFSJDj8

Tuesday, 27 November 2018

November 28, 2018 at 07:19AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :- جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری حدیث # ٢٠٦٧)

November 27, 2018 at 09:04PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم جھوٹ سے بچو، اس لیے کہ جھوٹ برائی کی طرف لے جاتا ہے، اور برائی جہنم میں لے جاتی ہے، آدمی جھوٹ بولتا ہے اور جھوٹ میں لگا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے۔ (سنن ابی داؤد، ۴۹۸۹)

Monday, 26 November 2018

November 27, 2018 at 07:09AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کو دین اور محمدﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا ۔ (صحیح مسلم،کتاب الایمان،۱۵۱)

November 26, 2018 at 08:19PM

صلی اللہ علیہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ۔ https://t.co/V25AJ5e6NT

November 26, 2018 at 07:24PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “کیا میں تمہیں سب سے بڑے گناہ کی خبر نہ دوں۔؟” صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا، کیوں نہیں یا رسول اللہ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا۔ (بخاری،۶۲۷۳)

Sunday, 25 November 2018

November 26, 2018 at 07:39AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۵۹۹)

November 25, 2018 at 05:26PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں، زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں ـ " سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ " (صحیح بخاری، حدیث # ٧٥٦٣)

November 25, 2018 at 02:12PM

https://t.co/uaqol72H1L

November 25, 2018 at 02:12PM

If Your Want to Earn Much More Money 💰, You Should Learn First, Then Implement What You learnt. https://t.co/S4SkTNdORd

Saturday, 24 November 2018

November 25, 2018 at 07:31AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ابن آدم مجھے تکلیف پہنچاتا ہے وہ زمانہ کو گالی دیتا ہے حالانکہ میں ہی زمانہ ہوں، میرے ہی ہاتھ میں سب کچھ ہے۔ میں رات اور دن کو ادلتا بدلتا رہتا ہوں۔ (صحیح بخاری ، ۴۸۲۶)

November 24, 2018 at 08:41PM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص مسلمانوں کے منصب قضاء کی درخواست کرے یہاں تک کہ وہ اسے پا لے پھر اس کے ظلم پر اس کا عدل غالب آ جائے تو اس کے لیے جنت ہے، اور جس کا ظلم اس کے عدل پر غالب آ جائے تو اس کے لیے جہنم ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۳۵۷۵)

Friday, 23 November 2018

November 24, 2018 at 07:41AM

ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ (صحیح بخاری ،حدیث نمبر ٦٢٣٦)

November 23, 2018 at 07:06PM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِي… https://t.co/8PE8rOS3eg

November 23, 2018 at 06:02PM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب آدمی ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے پس وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے۔ (صحیح بخاری،۵۵)

Thursday, 22 November 2018

November 23, 2018 at 07:03AM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جس شخص نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کرلیں ، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کرلیا گیا ۔ “ (صحیح مسلم،کتاب قرآن کے فضائل،۱۸۸۳)

November 22, 2018 at 06:47PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور سچ بولنے کو لازم کر لو اس لیے کہ سچ بھلائی اور نیکی کی طرف لے جاتا ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے، آدمی سچ بولتا ہے اور سچ بولنے ہی میں لگا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک سچا لکھ دیا جاتا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۹۸۹)

Wednesday, 21 November 2018

November 22, 2018 at 11:22AM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: “يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ” اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ (جامع ترمذی ،۳۵۲۴)

November 21, 2018 at 03:45PM

Follow Me On Social Media Channels 👇👇👇 Website: https:https://t.co/5B6nSdj7Iz Instagram: https://t.co/yHEezBiPMp YouTube: https://t.co/SEyRPexr3x Facebook ID: https://t.co/9eoSMqbtEd Facebook Page: https://t.co/DXVyHIRUgQ My Blog: https://t.co/tCf1ppprys

Tuesday, 20 November 2018

November 21, 2018 at 07:07AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں قیامت کے دن ( تمام ) اولاد آدم کا سردار ہوں گا ، پہلا شخص ہوں گا جس کی قبر کھلے گی ، سب سے پہلا شفاعت کرنے والا ہوں گا اور سب سے پہلا ہوں گا جس کی شفاعت قبول ہوگی ۔ (صحیح مسلم،۵۹۴۰ ، کتاب ،انبیاء کرام کے فضائل)

November 21, 2018 at 02:17AM

https://t.co/e3dcmwI6sf

November 20, 2018 at 07:27PM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

November 20, 2018 at 07:02PM

سماں کس قدر خوبصورت ہے لوگو کہ دنیا میں خیر الانام آرہا ہے ابھی ظلمتوں کا جنازہ اٹھے گا دو عالم کا ماہ تمام آرہا ہے صلی اللہ علیہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا

November 20, 2018 at 01:52PM

https://t.co/75rFTDr2HJ

Sunday, 18 November 2018

November 19, 2018 at 06:39AM

حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا : جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔ (صحیح مسلم،۹۱۲)

Saturday, 17 November 2018

November 18, 2018 at 06:19AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے )اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں۔“ (صحیح بخاری، ۶۳۰۴)

November 17, 2018 at 07:14PM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اگر انسان کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو تیسری کا خواہشمند ہو گا اور انسان کا پیٹ مٹی کے سوا اور کوئی چیز نہیں بھر سکتی اور اللہ اس شخص کی توبہ قبول کرتا ہے جو ( دل سے ) سچی توبہ کرتا ہے۔“ (بخاری،۶۴۳۶)

Friday, 16 November 2018

November 17, 2018 at 07:04AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اللہ کے ڈر سے رونے والا جہنم میں داخل نہیں ہو گا یہاں تک کہ دودھ تھن میں واپس لوٹ جائے، ( اور یہ محال ہے ) اور جہاد کا غبار اور جہنم کا دھواں ایک ساتھ جمع نہیں ہوں گے“۔ (ترمذی،۱۶۳۳)

November 16, 2018 at 05:17PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اللہ کے ڈر سے رونے والا جہنم میں داخل نہیں ہو گا یہاں تک کہ دودھ تھن میں واپس لوٹ جائے، ( اور یہ محال ہے ) اور جہاد کا غبار اور جہنم کا دھواں ایک ساتھ جمع نہیں ہوں گے“۔ (ترمذی،۱۶۳۳)

Thursday, 15 November 2018

November 16, 2018 at 07:22AM

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : “دنیا مکمل طور پر متاع ہے ، اور بہترین متاعِ دنیا نیک بیوی ہے ۔ “ (مشکواۃ، ۳۰۸۳)

November 15, 2018 at 08:57PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ نے مجھ کو وحی کی ہے کہ تم لوگ تواضع اختیار کرو یہاں تک کہ تم میں سے کوئی کسی پر زیادتی نہ کرے اور نہ کوئی کسی پر فخر کرے ۔ (سنن ابی داؤد،۴۸۹۵)

Wednesday, 14 November 2018

November 15, 2018 at 06:57AM

اللہ تعالیٰ نے پانچ نماز فرض کی ہیں،جوشخص ان کےلیےاچھی طرح وضو کرےگااور انہیں ان کےوقت پر ادا کرے گا،ان کےرکوع و سجود کو پورا کرےگا تواللہ تعالیٰ کااس سےوعدہ ہےکہ اسےبخش دےگااور جو ایسا نہیں کرے گاتو اللہ کااس سے کوئی وعدہ نہیں چاہےتو اس کو بخش دے چاہےتوعذاب دے۔ (ابوداؤد،۴۲۵)

November 14, 2018 at 06:07PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی۔ (صحیح بخاری،۵۰۰۹)

Tuesday, 13 November 2018

November 14, 2018 at 08:32AM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ رضی اللہ عنہ کو جب ( عامل بنا کر ) یمن بھیجا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ہدایت فرمائی کہ مظلوم کی بددعا سے ڈرتے رہنا کہ اس ( دعا ) کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔ (صحیح بخاری حدیث نمبر ٢٤٤٨)

November 13, 2018 at 07:42PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ابن آدم کہتا ہے میرا مال ، میرا مال ۔ " فرمایا " آدم علیہ السلام کے بیٹے! تیرے مال میں سے تیرے لیے صرف وہی ہے جو تم نے کھا کرفنا کردیا ، یا پہن کر پُرانا کردیا ، یا صدقہ کرکے آگے بھیج دیا ۔ (مسلم، کتاب الزہد،۷۴۲۰)

Monday, 12 November 2018

November 13, 2018 at 06:32AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کو دین اور محمدﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا ۔ (صحیح مسلم،کتاب الایمان،۱۵۱)

November 12, 2018 at 09:37PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس کی طرف قیامت کے دن نظر رحمت نہیں کرے گا جو اپنا کپڑا تکبر و غرور سے زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے۔“ (صحیح بخاری،۵۷۸۳)

Saturday, 10 November 2018

November 11, 2018 at 09:12AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: “سب سے بہتر سلوک اور سب سے اچھا برتاؤ یہ ہے کہ آدمی اپنے باپ کے دوستوں کے ساتھ صلہ رحمی کرے“۔ (جامع ترمذی، ۱۹۰۳)

November 10, 2018 at 06:20PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- جس نےعشاء جماعت کےساتھ پڑھی گویا اس نےآدھی رات قیام کیا، اور جس نے فجر جماعت کےساتھ پڑھی گویا اس نےساری رات نماز پڑھی ۔ (صحیح مسلم ٦٥٦)

Friday, 9 November 2018

November 10, 2018 at 07:20AM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

November 09, 2018 at 06:30PM

RT AaqaSAWWkibaten: آپ ﷺرات کے آخری حصےمیں بقیع کی طرف تشریف لے جاتےاور فرماتے: مومن قوم کے گھرو ! تم پر سلامتی ہو اور جس کل کے لیے تم سے وعدہ کیا گیا تھا اور تمہیں اس کے لیے مہلت دی گئی تھی وہ تم تک پہنچ چکا،اور بے شک ہم تم سے ملنے والے ہیں ،اے اللہ… https://t.co/X51uxdlq7S

November 09, 2018 at 05:15PM

تو غنی از ہر دو عالم من فقیر روزِ محشر عذر ہائے من پذیر گر تو می بینی حسابم ناگزیر از نگاہِ مصطفی پنہاں بگیر https://t.co/P95Lp3k5fD

Thursday, 8 November 2018

November 09, 2018 at 07:15AM

پھر امام کے ( خطبہ کے لیے ) نکلنے سے لے کر نماز سے فارغ ہونے تک خاموش رہے، تو یہ ساری چیزیں اس کے ان گناہوں کا کفارہ ہوں گی جو اس جمعہ اور اس کے پہلے والے جمعہ کے درمیان اس سے سرزد ہوئے ہیں ۔ (سنن ابی داؤد ،۳۴۳)

November 09, 2018 at 07:15AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے، اپنے کپڑوں میں سے اچھے کپڑے پہنے، اور اگر اس کے پاس ہو تو خوشبو لگائے، پھر جمعہ کے لیے آئے اور لوگوں کی گردنیں نہ پھاندے، پھر اللہ نے جو نماز اس کے لیے مقدر کر رکھی ہے پڑھے، ++

November 08, 2018 at 05:01PM

آپ ﷺرات کے آخری حصےمیں بقیع کی طرف تشریف لے جاتےاور فرماتے: مومن قوم کے گھرو ! تم پر سلامتی ہو اور جس کل کے لیے تم سے وعدہ کیا گیا تھا اور تمہیں اس کے لیے مہلت دی گئی تھی وہ تم تک پہنچ چکا،اور بے شک ہم تم سے ملنے والے ہیں ،اے اللہ ! بقیع غرقد والوں ک… https://t.co/X51uxdlq7S

November 08, 2018 at 03:27PM

The rumors are true. We’re adding Stellar & we’ve got $125M worth of XLM to give away. Claim yours here! https://t.co/EFLL8n47Lc

Wednesday, 7 November 2018

November 08, 2018 at 07:25AM

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں بارش کا منظر _____ https://t.co/uqcnhYerge

November 08, 2018 at 07:10AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ نے مجھ کو وحی کی ہے کہ تم لوگ تواضع اختیار کرو یہاں تک کہ تم میں سے کوئی کسی پر زیادتی نہ کرے اور نہ کوئی کسی پر فخر کرے ۔ (سنن ابی داؤد،۴۸۹۵)

November 07, 2018 at 07:18PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور سچ بولنے کو لازم کر لو اس لیے کہ سچ بھلائی اور نیکی کی طرف لے جاتا ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے، آدمی سچ بولتا ہے اور سچ بولنے ہی میں لگا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک سچا لکھ دیا جاتا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۹۸۹)

Tuesday, 6 November 2018

November 07, 2018 at 07:48AM

https://t.co/UvasTTWzcc

November 07, 2018 at 07:13AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم جھوٹ سے بچو، اس لیے کہ جھوٹ برائی کی طرف لے جاتا ہے، اور برائی جہنم میں لے جاتی ہے، آدمی جھوٹ بولتا ہے اور جھوٹ میں لگا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے۔ (سنن ابی داؤد، ۴۹۸۹)

November 06, 2018 at 06:43PM

تم لوگ ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، اور ایک دوسرے کو پیٹھ نہ دکھاؤ ( یعنی ملاقات ترک نہ کرو ) اور اللہ کے بندے بھائی بھائی بن کر رہو، اور کسی مسلمان کے لیے یہ درست نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑے رکھے۔ (سنن ابی داؤد، ۴۹۱۰)

Monday, 5 November 2018

November 06, 2018 at 07:13AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۵۹۹)

November 05, 2018 at 07:18PM

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا : اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔ صحابہ نے عرض کیا، یا رسول اللہ ﷺ! ہم مظلوم کی تو مدد کر سکتے ہیں۔ لیکن ظالم کی مدد کس طرح کریں؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ظلم سے اس کا ہاتھ پکڑ لو ( یہی اس کی مدد ہے ) ۔ (صحیح بخاری حدیث نمبر ٢٤٤٤)

Sunday, 4 November 2018

November 05, 2018 at 08:08AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ سے تم میں سے اس شخص سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے جس کا اونٹ مایوسی کے بعد اچانک اسے مل گیا ہو حالانکہ وہ ایک چٹیل میدان میں گم ہوا تھا۔“ (صحیح بخاری حدیث نمبر ٦٣٠٩)

November 04, 2018 at 06:09PM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص مسلمانوں کے منصب قضاء کی درخواست کرے یہاں تک کہ وہ اسے پا لے پھر اس کے ظلم پر اس کا عدل غالب آ جائے تو اس کے لیے جنت ہے، اور جس کا ظلم اس کے عدل پر غالب آ جائے تو اس کے لیے جہنم ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۳۵۷۵)

Saturday, 3 November 2018

November 04, 2018 at 06:59AM

تو لوگ جاہلوں کو سردار بنا لیں گے، ان سے سوالات کیے جائیں گے اور وہ بغیر علم کے جواب دیں گے۔ اس لیے خود بھی گمراہ ہوں گے اور لوگوں کو بھی گمراہ کریں گے۔ (صحیح بخاری ، ۱۰۰)

November 04, 2018 at 06:59AM

عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا کہ اللہ علم کو اس طرح نہیں اٹھا لے گا کہ اس کو بندوں سے چھین لے۔ بلکہ وہ ( پختہ کار ) علماء کو موت دے کرعلم کو اٹھائے گا۔ حتیٰ کہ جب کوئی عالم باقی نہیں رہے گا ++