رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) December 31, 2018
“مسلمان کے لیے امیر کی بات سننا اور اس کی اطاعت کرنا ضروری ہے، ان چیزوں میں بھی جنہیں وہ پسند کرے اور ان میں بھی جنہیں وہ ناپسند کرے، جب تک اسے معصیت کا حکم نہ دیا جائے۔ پھرجب اسے معصیت کا حکم دیا جائے تو نہ سننا باقی رہتا ہے نہ اطاعت کرنا۔“
(بخاری،۷۱۴۴)
Monday, 31 December 2018
December 31, 2018 at 07:58PM
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: “مسلمان کے لیے امیر کی بات سننا اور اس کی اطاعت کرنا ضروری ہے، ان چیزوں میں بھی جنہیں وہ پسند کرے اور ان میں بھی جنہیں وہ ناپسند کرے، جب تک اسے معصیت کا حکم نہ دیا جائے۔ پھرجب اسے معصیت کا حکم دیا جائے تو نہ سننا باقی رہتا ہے نہ اطاعت کرنا۔“ (بخاری،۷۱۴۴)
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment