"Here cometh April again, and as far as I can see the world hath more fools in it than ever."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) April 1, 2020
AsgharJalal
April 01, 2020 at 10:08AM
"Here cometh April again, and as far as I can see the world hath more fools in it than ever."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) April 1, 2020
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 31, 2020
عورت مثل پسلی کے ہے، اگر تم اسے سیدھا کرنا چاہو گے تو توڑ دو گے اور اگر اس سے فائدہ حاصل کرنا چاہو گے تو اس کی ٹیڑھ کے ساتھ ہی فائدہ حاصل کرو گے۔
(صحیح بخاری،۵۱۸۴)
"Tact is the ability to describe others as they see themselves."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 31, 2020
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 31, 2020
“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔
(جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
RT Urdu_Quran: اور کسی ایسے شخص کے کہے میں نہ آجانا جو بہت قسمیں کھانے والا ذلیل اوقات ہے-طعن آمیز اشارتیں کرنے والا چغلیاں لئے پھرنے والا-
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 31, 2020
(سورة القلم 11)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 30, 2020
چھ چیزوں کے ظاہر ہونے سے پہلے تم نیک اعمال میں جلدی کرو:
۱- سورج کا مغرب سے نکلنا
۲- دھواں
۳- دابۃ الارض (چوپایا)
۴- دجال
۵- ہر شخص کی خاص آفت (یعنی موت)
۶- عام آفت ( جیسے وبا وغیرہ ) ۔
(سنن ابن ماجہ،۴۰۵۶)
RT AaqaSAWWkibaten: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 30, 2020
جب کسی قوم میں علانیہ فحش ( فسق و فجور اور زناکاری ) ہونے لگ جائے، تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھوٹ پڑتی ہیں جو ان سے پہلے کے لوگوں میں نہ تھیں۔
(سنن ابن ماجہ،۴۰۱۹)
"Words are, of course, the most powerful drug used by mankind."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 30, 2020
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ہو۔
(صحیح بخاری،۵۶۷۸)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 29, 2020
اور سچ بولنے کو لازم کر لو اس لیے کہ سچ بھلائی اور نیکی کی طرف لے جاتا ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے، آدمی سچ بولتا ہے اور سچ بولنے ہی میں لگا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک سچا لکھ دیا جاتا ہے ۔
(سنن ابی داؤد، ۴۹۸۹)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 29, 2020
جب کوئی قوم عہد توڑتی ہے تو ان میں قتل عام ہوجاتا ہے، جب کسی قوم میں فحاشی عام ہوجاتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان پر موت کو مسلط کردیتا ہے اور جب کوئی قوم زکوٰۃ کی ادائیگی روک لیتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان سے بارش روک لیتا ہے۔
(السلسلۃ الصحیحۃ، ۱۷۸۳)
"The more things change, the more they are the same."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 29, 2020
ہمارا پروردگار بلند برکت والا ہے ہر رات کو اس وقت آسمان دنیا پر آتا ہےجب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے۔وہ کہتا ہےکوئی مجھ سےدعا کرنے والا ہےکہ میں اس کی دعا قبول کروں،کوئی مجھ سےمانگنےوالا ہےکہ میں اسے دوں کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا ہے کہ میں اس کو بخش دوں۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 28, 2020
(بخاری، ١١٤٥)
"Everything that is beautiful and noble is the product of reason and calculation."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 28, 2020
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 28, 2020
جب کسی قوم میں علانیہ فحش ( فسق و فجور اور زناکاری ) ہونے لگ جائے، تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھوٹ پڑتی ہیں جو ان سے پہلے کے لوگوں میں نہ تھیں۔
(سنن ابن ماجہ،۴۰۱۹)
نبی کریم ﷺنے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 27, 2020
ایک تاجر لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا جب کسی تنگ دست کو دیکھتا تو اپنے نوکروں سے کہہ دیتا کہ اس سے درگزر کر جاؤ۔ شاید کہ اللہ تعالیٰ بھی ہم سے ( آخرت میں ) درگزر فرمائے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ( اس کے مرنے کے بعد ) اس کو بخش دیا۔
(بخاری،۲۰۷۸)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 27, 2020
جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور
روشن کر دیا جاتا ہے .
(مستدرک حاکم، حدیث 3392)
RT AaqaSAWWkibaten: اللهم صلِّ وسلم على قرة أعيننا محمد، واحشرنا في زمرته، واجعلنا من أهل شفاعته، وأحيِنا على سنته، وتوفنا على ملته، وأوردنا حوضه ياحي ياقيوم ۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 27, 2020
"The best way to keep your friends is not to give them away."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 27, 2020
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 27, 2020
“مسلمان کے لیے امیر کی بات سننا اور اس کی اطاعت کرنا ضروری ہے، ان چیزوں میں بھی جنہیں وہ پسند کرے اور ان میں بھی جنہیں وہ ناپسند کرے، جب تک اسے معصیت کا حکم نہ دیا جائے۔ پھر جب اسے معصیت کا حکم دیا جائے تو نہ سننا باقی رہتا ہے نہ اطاعت کرنا۔“
(بخاری،۷۱۴۴)
اللهم صلِّ وسلم على قرة أعيننا محمد، واحشرنا في زمرته، واجعلنا من أهل شفاعته، وأحيِنا على سنته، وتوفنا على ملته، وأوردنا حوضه ياحي ياقيوم ۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 26, 2020
ایک شخص نے عرض کیا: اللہ کے رسولﷺ!
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 26, 2020
کیا میں اونٹ کو پہلے باندھ دوں پھر اللہ پر توکل کروں یا چھوڑ دوں پھر توکل کروں؟
آپ ﷺنے فرمایا:
“اسے باندھ دو، پھر توکل کرو“۔
(جامع ترمذی،۲۵۱۷)
"Silence is the mother of truth."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 26, 2020
ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 26, 2020
اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔
(صحیح بخاری ،حدیث نمبر ٦٢٣٦)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 25, 2020
”اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ سے تم میں سے اس شخص سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے جس کا اونٹ مایوسی کے بعد اچانک اسے مل گیا ہو حالانکہ وہ ایک چٹیل میدان میں گم ہوا تھا۔“
(صحیح بخاری حدیث نمبر ٦٣٠٩)
"Never forget the three powerful resources you always have available to you: love, prayer, and forgiveness."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 25, 2020
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 25, 2020
اےلوگو! اللہ کی حضور توبہ کیا کرو کیونکہ میں خود اللہ کے حضور ایک دن میں سو بار توبہ کرتا ہوں ۔
(صحیح مسلم،کتاب استغفار،۶۸۵۹)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 24, 2020
“اگر انسان کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو تیسری کا خواہشمند ہو گا اور انسان کا پیٹ مٹی کے سوا اور کوئی چیز نہیں بھر سکتی اور اللہ اس شخص کی توبہ قبول کرتا ہے جو ( دل سے ) سچی توبہ کرتا ہے۔“
(بخاری،۶۴۳۶)
جو شخص ۳بار
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 24, 2020
“بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ”
کہے تو اسےصبح تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی،اور جو شخص تین مرتبہ صبح کےوقت اسےکہے تو اسےشام تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی۔
(ابوداؤد ،۵۰۸۸)
"There is nothing like a dream to create the future."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 24, 2020
عمر ؓشام کےلیےروانہ ہوئےجب مقام سرغ میں پہنچے توخبرملی کہ شام میں طاعون کی وباپھوٹ پڑی ہے۔پھر عبدالرحمٰن بن عوف ؓنےانکوخبر دی کہ آپ ﷺنے فرمایا

جب تم وباکے متعلق سنو کہ وہ کسی جگہ ہےتووہاں نہ جاؤاورجب کسی ایسی جگہ وباپھوٹ پڑےجہاں تم موجود ہو تووہاں سےبھی مت بھاگو۔
(بخاری،۵۷۳۰)
RT AaqaSAWWkibaten: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 23, 2020
“صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے“۔
(جامع ترمذی،۶۶۴)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے اہل و عیال کے لیے بہتر ہو، اور میں اپنے اہل و عیال کے لیے تم میں سب سے بہتر ہوں ۔
(سنن ابن ماجہ،۱۹۷۷)
"The man who is swimming against the stream knows the strength of it."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 23, 2020
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 23, 2020
تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ اپنے (مسلمان) بھائی کے لیے وہ پسند نہ کرے کہ جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔
(صحیح بخاری،۱۳)
شبِ معراج آپ ﷺکے سامنے بیت المقدس میں شراب اور دودھ کے دو پیالے پیش کیے گئے،آپ ؐنے دونوں کو دیکھا پھر دودھ کا پیالہ اٹھا لیا۔اس پر جبرائیل ؑنےکہا کہ تمام حمد اس اللہ کےلیےہےجس نے آپ ؐ کوفطرت(اسلام)کی ہدایت کی۔اگر آپ ؐ شراب کاپیالہ اٹھا لیتےتوآپ کی امت گمراہ ہوجاتی۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 22, 2020
(بخاری،۴۷۰۹)
رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرماتے:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 22, 2020
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ .
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برص، دیوانگی، کوڑھ اور تمام بری بیماریوں سے ۔
(سنن ابی داؤد،۱۵۵۴)
"In fair weather prepare for foul."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 22, 2020
حضرت عباسؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی :

مجھے کوئی ایسی چیز بتائیے جسے میں اللہ سے مانگتا رہوں،
آپ ﷺنے فرمایا:
“اے عباس! اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا! دنیا و آخرت میں عافیت طلب کرو“۔
(ترمذی،۳۵۱۴)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 21, 2020
“صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے“۔
(جامع ترمذی،۶۶۴)
"Pennies do not come from heaven. They have to be earned here on earth."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 21, 2020
اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی رُوْحِ مُحَمَّدٍ فِی الْاَرْوَاحِ وَصَلِّ عَلٰی جَسَدِمُحَمَّدٍ فِی الْاَجْسَادِوَصَلِّ عَلٰی قَبْرِ مُحَمَّدٍ فِی الْقُبُوْرِ ۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 21, 2020
آج جمعۃ المبارک کی نماز ۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 20, 2020
اے اللہ ہم پر رحم فرما ! کرونا کی آزمائش سے ہمیں نجات دے۔ آمین pic.twitter.com/MuIKhsfv8f
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 20, 2020
جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔
(صحیح بخاری،۲۴۴۲)
"To hold a pen is to be at war."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 20, 2020
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 20, 2020
جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور
روشن کر دیا جاتا ہے .
(مستدرک حاکم، حدیث 3392)
فیصل آباد مریض کرونا وائرس کے مہنگے ٹیسٹ کا سن کر ڈاکٹر کے منہ پر چھینک مار کر کہہ گیا
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 19, 2020
"اپنا ٹیسٹ کرا لینا، تیرا مثبت آیا تے میرا وی مثبت" 😝 😂
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 19, 2020
جو شخص مسجد میں صبح شام بار بار حاضری دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ جنت میں اس کی مہمانی کا سامان کرے گا۔ وہ صبح شام جب بھی مسجد میں جائے۔
(صحیح بخاری حدیث نمبر ٦٦٢)
Get your face out of your mobile phones. You're missing the opportunities all around you. You're also missing out on life.
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 19, 2020
"Plodding wins the race."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 19, 2020
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 19, 2020
قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہو گا جب تک میں اس کے والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں۔
(صحیح بخاری، ۱۴)
RT AaqaSAWWkibaten: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 18, 2020
جب کسی قوم میں علانیہ فحش ( فسق و فجور اور زناکاری ) ہونے لگ جائے، تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھوٹ پڑتی ہیں جو ان سے پہلے کے لوگوں میں نہ تھیں۔
(سنن ابن ماجہ،۴۰۱۹)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 18, 2020
جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔
(سنن ابن ماجہ، ۹۰۸)
pic.twitter.com/7n7PnnsfYl
"Peace and justice are two sides of the same coin."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 18, 2020
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے معاویہ رضی الله عنہ کے بارے میں فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 18, 2020
“اے اللہ! تو ان کو ہدایت دے اور ہدایت یافتہ بنا دے، اور ان کے ذریعہ لوگوں کو ہدایت دے“
(جامع ترمذی،۳۸۴۲)
عمر ؓشام کےلیےروانہ ہوئےجب مقام سرغ میں پہنچے توخبرملی کہ شام میں طاعون کی وباپھوٹ پڑی ہے۔پھر عبدالرحمٰن بن عوف ؓنےانکوخبر دی کہ آپ ﷺنے فرمایا
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 17, 2020
جب تم وباکے متعلق سنو کہ وہ کسی جگہ ہےتووہاں نہ جاؤاورجب کسی ایسی جگہ وباپھوٹ پڑےجہاں تم موجود ہو تووہاں سےبھی مت بھاگو۔
(بخاری،۵۷۳۰)
"Think where man's glory most begins and ends, and say my glory was I had such friends."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 17, 2020
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 17, 2020
جب کسی قوم میں علانیہ فحش ( فسق و فجور اور زناکاری ) ہونے لگ جائے، تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھوٹ پڑتی ہیں جو ان سے پہلے کے لوگوں میں نہ تھیں۔
(سنن ابن ماجہ،۴۰۱۹)
RT AaqaSAWWkibaten: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 16, 2020
جب کسی قوم میں علانیہ فحش ( فسق و فجور اور زناکاری ) ہونے لگ جائے، تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھوٹ پڑتی ہیں جو ان سے پہلے کے لوگوں میں نہ تھیں۔
(سنن ابن ماجہ،۴۰۱۹)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 16, 2020
میری امت کے لوگ وضو کے نشانات کی وجہ سے قیامت کے دن سفید پیشانی اور سفید ہاتھ پاؤں والوں کی شکل میں بلائے جائیں گے۔ تو تم میں سے جو کوئی اپنی چمک بڑھانا چاہتا ہے تو وہ بڑھا لے ( یعنی وضو اچھی طرح کرے ) ۔
(بخاری، ۱۳۶)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 16, 2020
جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔
(سنن ابن ماجہ، ۹۰۸)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 15, 2020
منافقین پر سب سے بھاری عشاء اور فجر کی نماز ہے، اگر وہ ان دونوں نمازوں کا ثواب جان لیں تو مسجد میں ضرور آئیں گے، خواہ سرین کے بل گھسٹتے ہوئے کیوں نہ آنا پڑے ۔
(سنن ابن ماجہ،۷۹۷)
رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرماتے:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 15, 2020
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ .
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برص، دیوانگی، کوڑھ اور تمام بری بیماریوں سے ۔
(سنن ابی داؤد،۱۵۵۴)
"The secret of happiness is something to do."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 15, 2020
نوے کی دہائی میں صدام حسین ایک میٹنگ میں بتا رہے ہیں کہ امریکہ نے عراق پر کورونا وائرس چھوڑنے کی دھمکی دی ہے(باران نیوز ڈیجیٹل) pic.twitter.com/VwG3Qe0q8m
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 14, 2020
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 14, 2020
اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ہو۔
(صحیح بخاری،۵۶۷۸)
RT AaqaSAWWkibaten: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 14, 2020
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى … pic.twitter.com/6zPIDWtXZF
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 14, 2020
اللہ تعالیٰ سے زیادہ غیرت مند اور کوئی نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس نے بےحیائی کے کاموں کو حرام کیا ہے اور اللہ سے بڑھ کر کوئی اپنی تعریف پسند کرنے والا نہیں ہے۔
(صحیح بخاری،۵۲۲۰)
RT AaqaSAWWkibaten: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 14, 2020
جب کسی قوم میں علانیہ فحش ( فسق و فجور اور زناکاری ) ہونے لگ جائے، تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھوٹ پڑتی ہیں جو ان سے پہلے کے لوگوں میں نہ تھیں۔
(سنن ابن ماجہ،۴۰۱۹)
"Every burden is a blessing."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 14, 2020
نماز جمعہ تیرہ مارچ ۔ مسجد الحرام
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 14, 2020
یا اللہ ! پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہم پر رحم فرما۔
اگر یہ آزمائش ہے تو ہم پر ایسی آزمائشیں نہ ڈال ، ہم کمزور وناتواں ہیں اور اگر یہ تیرا عذاب ہے تو ہم توبہ کرتے ہیں ہمیں معاف فرما ۔ خدایا اپنے گھر کی رونقیں ل… pic.twitter.com/EwXSfIrBhI
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 14, 2020
جب کسی قوم میں علانیہ فحش ( فسق و فجور اور زناکاری ) ہونے لگ جائے، تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھوٹ پڑتی ہیں جو ان سے پہلے کے لوگوں میں نہ تھیں۔
(سنن ابن ماجہ،۴۰۱۹)
اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی رُوْحِ مُحَمَّدٍ فِی الْاَرْوَاحِ وَصَلِّ عَلٰی جَسَدِمُحَمَّدٍ فِی الْاَجْسَادِوَصَلِّ عَلٰی قَبْرِ مُحَمَّدٍ فِی الْقُبُوْرِ ۔ pic.twitter.com/DUraFacBwV
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 13, 2020
آذان عشاء ۔ مسجد نبوی ﷺ pic.twitter.com/Wq2NSqKw7Y
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 13, 2020
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
آنکھوں کو اب خدایا مدینہ دکھائی دے
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 13, 2020
صل علی کا نغمہ مجھے پھر سنائی دے
جلنے لگی ہے روح جدائی کی دھوپ میں
گنبد کا سایہ بخش اسے کچھ ترائی دے
کچھ اشک عشقِ احمدِ مختار میں بہا
اشکوں کو قید کر نہ، اسے تو رہائی دے
سمع و بصر کو پھر سے یہ جنت نصیب کر
طیبہ س… pic.twitter.com/7n7PnnsfYl
"To live is to think."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 13, 2020
حضرت عباسؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی :
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 13, 2020
مجھے کوئی ایسی چیز بتائیے جسے میں اللہ سے مانگتا رہوں،
آپ ﷺنے فرمایا:
“اے عباس! اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا! دنیا و آخرت میں عافیت طلب کرو“۔
(ترمذی،۳۵۱۴)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 12, 2020
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(ابوداؤد ،۱۵۳۱)
pic.twitter.com/6zPIDWtXZF
"Courage is the ladder on which all the other virtues mount."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 12, 2020
مصیبت زدہ کو دیکھنے کے وقت کی دعا
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 12, 2020
" اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِہٖ وَفَضَّلَنِیْ عَلٰی کَثِیْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیْلًا "
(جامع الترمذی، الدعوات، باب ماجاء مایقول إذا رأی مبتلی؟ حدیث:3431)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 11, 2020
مدینہ پر دجال کا رعب بھی نہیں پڑے گا اس دور میں مدینہ کے سات دروازے ہوں گے اور ہر دروازے پر دو فرشتے ہوں گے۔
(صحیح بخاری،۱۸۷۹)
"At times I think and at times I am."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 11, 2020
رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرماتے:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 11, 2020
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ .
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برص، دیوانگی، کوڑھ اور تمام بری بیماریوں سے ۔
(سنن ابی داؤد،۱۵۵۴)
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 10, 2020
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِن… pic.twitter.com/6zPIDWtXZF
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اتنی دیر تک کھڑے ہو کر نماز پڑھتے رہتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم یا ( یہ کہا کہ ) پنڈلیوں پر ورم آ جاتا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق کچھ عرض کیا جاتا تو فرماتے :
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 10, 2020
“کیا میں اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں“۔
(صحیح بخاری،۱۱۳۰)
رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرماتے:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 9, 2020
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ .
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برص، دیوانگی، کوڑھ اور تمام بری بیماریوں سے ۔
(سنن ابی داؤد،۱۵۵۴)
"A good laugh is sunshine in the house."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 9, 2020
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 9, 2020
اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کو دین اور محمدﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا ۔
(صحیح مسلم،کتاب الایمان،۱۵۱)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 8, 2020
تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے اہل و عیال کے لیے بہتر ہو، اور میں اپنے اہل و عیال کے لیے تم میں سب سے بہتر ہوں ۔
(سنن ابن ماجہ،۱۹۷۷)
"What is called genius is the abundance of life and health."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 8, 2020
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 8, 2020
جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔
(صحیح بخاری،۲۴۴۲)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 7, 2020
“صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے“۔
(جامع ترمذی،۶۶۴)
"Prosperity tries the fortunate, adversity the great."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 7, 2020
عمر ؓشام کےلیےروانہ ہوئےجب مقام سرغ میں پہنچے توخبرملی کہ شام میں طاعون کی وباپھوٹ پڑی ہے۔پھر عبدالرحمٰن بن عوف ؓنےانکوخبر دی کہ آپ ﷺنے فرمایا
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 7, 2020
جب تم وباکے متعلق سنو کہ وہ کسی جگہ ہےتووہاں نہ جاؤاورجب کسی ایسی جگہ وباپھوٹ پڑےجہاں تم موجود ہو تووہاں سےبھی مت بھاگو۔
(بخاری،۵۷۳۰)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 6, 2020
تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے اہل و عیال کے لیے بہتر ہو، اور میں اپنے اہل و عیال کے لیے تم میں سب سے بہتر ہوں ۔
(سنن ابن ماجہ،۱۹۷۷)
"The art of writing is the art of discovering what you believe."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 6, 2020
رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 6, 2020
“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔
(جامع ترمذی،۲۱۴)
Naeem Butt | Mera Jisam Meri Marzi ! | Reply to Protesters https://t.co/kS2xea2Rdy
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 5, 2020
It is insane to tell your child, “Go to school and get a job.” Insane.
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 5, 2020
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 5, 2020
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(ابوداؤد ،۱۵۳۱)
"When you doubt, abstain."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 5, 2020
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 5, 2020
جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی ( مگر ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو ) ۔
(صحیح بخاری، ۱۴۱۷)
آپ ﷺنےفرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 4, 2020
میرا حوض (کوثر) ایک مہینے کی مسافت کےبرابر ہو گا۔ اس کاپانی دودھ سےزیادہ سفید اور اس کی خوشبومشک سےزیادہ اچھی ہو گی اور اس کےکوزے آسمان کےستاروں کی تعداد کےبرابر ہوں گے۔جوشخص اس میں سےایک مرتبہ پی لےگاوہ پھر کبھی بھی (میدان محشر میں) پیاسا نہ ہو گا۔“
(بخاری،۶۵۷۹)
"The more refined and subtle our minds, the more vulnerable they are."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 4, 2020
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 4, 2020
عورت مثل پسلی کے ہے، اگر تم اسے سیدھا کرنا چاہو گے تو توڑ دو گے اور اگر اس سے فائدہ حاصل کرنا چاہو گے تو اس کی ٹیڑھ کے ساتھ ہی فائدہ حاصل کرو گے۔
(صحیح بخاری،۵۱۸۴)
"Everything has been figured out, except how to live."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 3, 2020
رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرماتے:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 3, 2020
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ .
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برص، دیوانگی، کوڑھ اور تمام بری بیماریوں سے ۔
(سنن ابی داؤد،۱۵۵۴)
آپ ﷺغزوہ تبوک کے لیے تشریف لے گئے تو علیؓ کومدینہ میں اپنا نائب بنایا۔علیؓ نےعرض کیا کہ آپؐ مجھے بچوں اورعورتوں میں چھوڑےجا رہے ہیں؟
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 2, 2020
آپ ﷺ نے فرمایا، کیاتم اس پرخوش نہیں ہوکہ میرے لیے تم ایسے ہوجیسے موسیٰ کےلیے ہارون تھے۔لیکن فرق یہ ہےکہ میرےبعدکوئی نبی نہیں ہوگا۔
(بخاری،۴۴۱۶)
"The whole secret of life is to be interested in one thing profoundly and in a thousand things well."
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 2, 2020
انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 2, 2020
جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔
(صحیح بخاری،۲۰۶۷)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) March 1, 2020