Sunday, 15 March 2020

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: منافقین پر سب سے بھاری عشاء اور فجر کی نماز ہے، اگر وہ ان دونوں نمازوں کا ثواب جان لیں تو مسجد میں ضرور آئیں گے، خواہ سرین کے بل گھسٹتے ہوئے کیوں نہ آنا پڑے ۔ (سنن ابن ماجہ،۷۹۷)


AsgharJalal

March 15, 2020 at 08:13PM

No comments:

Post a Comment