Monday, 30 March 2020

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چھ چیزوں کے ظاہر ہونے سے پہلے تم نیک اعمال میں جلدی کرو: ۱- سورج کا مغرب سے نکلنا ۲- دھواں ۳- دابۃ الارض (چوپایا) ۴- دجال ۵- ہر شخص کی خاص آفت (یعنی موت) ۶- عام آفت ( جیسے وبا وغیرہ ) ۔ (سنن ابن ماجہ،۴۰۵۶)


AsgharJalal

March 30, 2020 at 07:04PM

No comments:

Post a Comment