Thursday, 26 March 2020

ایک شخص نے عرض کیا: اللہ کے رسولﷺ! کیا میں اونٹ کو پہلے باندھ دوں پھر اللہ پر توکل کروں یا چھوڑ دوں پھر توکل کروں؟ آپ ﷺنے فرمایا: “اسے باندھ دو، پھر توکل کرو“۔ (جامع ترمذی،۲۵۱۷)


AsgharJalal

March 26, 2020 at 05:05PM

No comments:

Post a Comment