Thursday, 30 April 2020

RT AaqaSAWWkibaten: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اچھی طرح وضو کرنا نصف ایمان ہے۔ الحمد للہ کہنا میزان (ترازو) کو بھر دیتا ہے۔ سبحان اللہ اور اللہ اکبر کہنا آسمان و زمین کو بھر دیتے ہیں۔ نماز نور ہے، زکاۃ (ایمان کی) دلیل ہے، صبر روشنی ہے اور قرآن مجید حجت ہے تیرے حق میں یا تیرے خ…


AsgharJalal

May 01, 2020 at 11:31AM

RT QuranAasan: بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ (الاحزاب،۵۶) https://t.co/665woG1UQD


AsgharJalal

May 01, 2020 at 11:31AM

RT QuranAasan: سورۃ البینۃ ۔ شیخ علی صالح عمر https://t.co/ihJmWSQNUs


AsgharJalal

May 01, 2020 at 04:46AM

RT AaqaSAWWkibaten: ہمارا پروردگار بلند برکت والا ہے ہر رات کو اس وقت آسمان دنیا پر آتا ہےجب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے۔وہ کہتا ہےکوئی مجھ سےدعا کرنے والا ہےکہ میں اس کی دعا قبول کروں،کوئی مجھ سےمانگنےوالا ہےکہ میں اسے دوں کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا ہے کہ میں اس کو…


AsgharJalal

May 01, 2020 at 04:01AM

RT QuranAasan: ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر (دُنیا کا عیش) حاصل کرنے کی ہوس نے تمہیں غفلت میں ڈال رکھا ہے۔ یہاں تک کہ تم قبرستانوں میں پہنچ جاتے ہو۔ (سورۃ التکاثر۔ ۱،۲)


AsgharJalal

May 01, 2020 at 04:01AM

PUBG MOBILE | ISB BOSS is Live now https://t.co/st6MWWuafV


AsgharJalal

May 01, 2020 at 03:16AM

ہمارا پروردگار بلند برکت والا ہے ہر رات کو اس وقت آسمان دنیا پر آتا ہےجب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے۔وہ کہتا ہےکوئی مجھ سےدعا کرنے والا ہےکہ میں اس کی دعا قبول کروں،کوئی مجھ سےمانگنےوالا ہےکہ میں اسے دوں کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا ہے کہ میں اس کو بخش دوں۔ (بخاری، ١١٤٥)


AsgharJalal

May 01, 2020 at 01:31AM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (ابوداؤد ،۱۵۳۱) https://t.co/6zPIDWtXZF


AsgharJalal

April 30, 2020 at 11:01PM

RT QuranAasan: سورۃ النور ۔ شیخ رعد محمد الکردی https://t.co/Sk2HajWW3O


AsgharJalal

April 30, 2020 at 10:31PM

آپ ﷺرات کے آخری حصےمیں بقیع کی طرف تشریف لے جاتےاور فرماتے: مومن قوم کے گھرو ! تم پر سلامتی ہو اور جس کل کے لیے تم سے وعدہ کیا گیا تھا اور تمہیں اس کے لیے مہلت دی گئی تھی وہ تم تک پہنچ چکا،اور بے شک ہم تم سے ملنے والے ہیں ،اے اللہ ! بقیع غرقد والوں ک… https://t.co/byGBG6PZsM


AsgharJalal

April 30, 2020 at 09:01PM

RT QuranAasan: اور اللہ نے تمہیں پیدا کیا ہے پھر وہ تمہاری روح قبض کرتا ہے، اور تم میں سے کوئی ایسا ہوتا ہے جو عمر کے سب سے ناکارہ حصے تک پہنچا دیا جاتا ہے، جس میں پہنچ کر وہ سب کچھ جاننے کے بعد بھی کچھ نہیں جانتا۔ بیشک اللہ بڑے علم والا، بڑی قدرت والا ہے۔  (سورۃالنحل ، ۷۰)


AsgharJalal

April 30, 2020 at 09:01PM

RT QuranAasan: سورۃ البقرۃ ۔ شیخ رعد محمد الکردی https://t.co/Vz9NL8Mepo


AsgharJalal

April 30, 2020 at 06:01PM

بستان المستظل۔۔ وہ باغ جہاں انصار مدینہ ہجرت کے وقت آپ ﷺکا استقبال کرنے کےلیے ٹھہرے۔ اس باغ میں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر دھوپ پڑنے لگی تو سیدناابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اپنی چادر سے آپ ﷺپر سایہ کیا۔ https://t.co/3y9mDfC0FI


AsgharJalal

April 30, 2020 at 03:31PM

جبرائیل علیہ السلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہر سال ایک مرتبہ قرآن مجید کا دور کیا کرتے تھے لیکن جس سال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی اس میں انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دو مرتبہ دور کیا۔ (بخاری،۴۹۹۸) https://t.co/pjIOWfVWbt


AsgharJalal

April 30, 2020 at 01:31PM

RT QuranAasan: اےایمان والو! اللہ اور رسول کی دعوت قبول کرو، جب رسول (ﷺ) تمہیں اُس بات کی طرف بلائے جو تمہیں زندگی بخشنے والی ہے۔اور یہ بات جان رکھو کہ اللہ انسان اور اُس کے دِل کے درمیان آڑ بن جاتا ہے، اور یہ کہ تم سب کو اسی کی طرف اِکٹھا کرکے لے جایا جائے گا۔ (سورۃ الانفا…


AsgharJalal

April 30, 2020 at 01:31PM

Wednesday, 29 April 2020

"Faith is love taking the form of aspiration."


AsgharJalal

April 30, 2020 at 10:07AM

"People seldom refuse help, if one offers it in the right way."


AsgharJalal

April 30, 2020 at 10:07AM

RT QuranAasan: اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو، اور نہ انہیں جھڑکو۔ بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو۔ (سورۃ ا…


AsgharJalal

April 30, 2020 at 04:46AM

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اچھی طرح وضو کرنا نصف ایمان ہے۔ الحمد للہ کہنا میزان (ترازو) کو بھر دیتا ہے۔ سبحان اللہ اور اللہ اکبر کہنا آسمان و زمین کو بھر دیتے ہیں۔ نماز نور ہے، زکاۃ (ایمان کی) دلیل ہے، صبر روشنی ہے اور قرآن مجید حجت ہے تیرے حق میں یا تیرے خلاف۔ (نسائی،۲۴۳۹)


AsgharJalal

April 30, 2020 at 04:46AM

مصطفی مصطفی ۔۔ شیخ مشاری راشد اپنے بیٹے کےساتھ نعت پڑھتے ہوئے۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا https://t.co/dGMvuEGqSW


AsgharJalal

April 30, 2020 at 04:46AM

مصطفی مصطفی ۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا https://t.co/IPvk08G6ta


AsgharJalal

April 30, 2020 at 04:01AM

RT QuranAasan: (مسلمانو ! ) محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تم مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں، اور تمام نبیوں میں سب سے آخری نبی ہیں، اور اللہ ہر بات کو خوب جاننے والا ہے۔ (سورۃالاحزاب ، ۴۰) https://t.co/rEqn9bZxQy


AsgharJalal

April 30, 2020 at 01:01AM

آپ ﷺنےفرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ میری امت کےکچھ قبیلے مشرکین سے مل جائیں،اور بتوں کی پرستش کریں،اور میری امت میں عنقریب تیس جھوٹے نکلیں گے،ان میں سےہر ایک یہ دعویٰ کرے گاکہ وہ نبی ہے،حالانکہ میں خاتم النبیین ہوں میرےبعد کوئی نبی نہیں ہو گا۔ (ترمذی،۲۲۱۹)


AsgharJalal

April 30, 2020 at 12:31AM

RT QuranAasan: آیۃ الکرسی۔ شیخ عبد الرحمن السدیس https://t.co/rnIIVL7s1B


AsgharJalal

April 29, 2020 at 11:01PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی کسی روزہ دار کو افطار کرا دے تو اس کو روزہ دار کے برابر ثواب ملے گا، اور روزہ دار کے ثواب میں سے کوئی کمی نہیں ہو گی۔ (سنن ابن ماجہ،۱۷۴۶)


AsgharJalal

April 29, 2020 at 10:31PM

RT QuranAasan: اے ایمان والو ! یہودیوں اور نصرانیوں کو یار و مددگار نہ بناؤ۔ یہ خود ہی ایک دوسرے کے یار و مددگار ہیں۔ اورتم میں سے جو شخص ان کی دوستی کا دم بھرے گا تو پھر وہ انہی میں سے ہوگا۔ یقینا اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔ (سورۃ المائدہ، ۵۱)


AsgharJalal

April 29, 2020 at 10:31PM

RT QuranAasan: سورۃ الکہف https://t.co/32HaM4ylOE


AsgharJalal

April 29, 2020 at 08:01PM

RT AaqaSAWWkibaten: حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لوگ ہمیشہ بھلائی کے ساتھ رہیں گے جب تک روزہ جلد افطار کرتے رہیں گے ۔ (صحیح مسلم،۲۵۵۴)


AsgharJalal

April 29, 2020 at 07:01PM

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لوگ ہمیشہ بھلائی کے ساتھ رہیں گے جب تک روزہ جلد افطار کرتے رہیں گے ۔ (صحیح مسلم،۲۵۵۴)


AsgharJalal

April 29, 2020 at 05:31PM

مسجد قبلتین کہ جہاں پر بیت المقدس سے بیت اللہ کی طرف تحویل قبلہ کا حکم نازل ہوا۔ اسکے بالکل سامنے جبل احد نظر آرہا ہے۔ https://t.co/qd2aXfQjjS


AsgharJalal

April 29, 2020 at 04:01PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قرآن تمہارے حق میں یا تمہارے خلاف حجت ہے ۔ (صحیح مسلم،۵۳۴) https://t.co/OvUAojkLil


AsgharJalal

April 29, 2020 at 02:31PM

RT QuranAasan: اور رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کہیں گے کہ: یا رَبّ! میری قوم اس قرآن کو بالکل چھوڑ بیٹھی تھی۔ (سورۃ الفرقان، ۳۰)


AsgharJalal

April 29, 2020 at 01:31PM

ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نیکی اور بدی کے بارے میں سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ نیکی اچھے اخلاق کا نام ہے اور گناہ وہ ہے جو تمہارے دل میں کھٹک پیدا کرے اور لوگوں کا اس پر مطلع ہونا تم پر ناگوار گزرے“ ۔ (جامع ترمذی، ۲۳۸۹)


AsgharJalal

April 29, 2020 at 01:31PM

Tuesday, 28 April 2020

RT QuranAasan: (اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں، اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں۔ (سورۃ فاتحہ، ۴) https://t.co/b7Pv1UqTwi


AsgharJalal

April 29, 2020 at 11:31AM

"Love is the beauty of the soul."


AsgharJalal

April 29, 2020 at 10:11AM

"I imagine that yes is the only living thing."


AsgharJalal

April 29, 2020 at 10:04AM

سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آیا اور کہا: میں اس سورۂ اخلاص سے محبت کرتا ہوں، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس محبت نے تجھے جنت میں داخل کر دیا۔ (مسند احمد ،۸۸۶۳)


AsgharJalal

April 29, 2020 at 04:46AM

RT AaqaSAWWkibaten: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خیر ( یعنی اچھی چیزوں ) میں تمام انسانوں میں سے زیادہ سخی تھے ۔ اور آپ ﷺ رمضان کے مہینے میں سخاوت میں بہت ہی زیادہ بڑھ جاتے تھے ۔ (صحیح مسلم، ۶۰۰۹)


AsgharJalal

April 29, 2020 at 04:01AM

RT QuranAasan: اگر تم شکرگذار بنو اور (صحیح معنی میں) ایمان لے آؤ تواللہ تمہیں عذاب دے کر آخر کیا کرے گا؟ اللہ بڑا قدردان ہے، (اور) سب کے حالات کا پوری طرح علم رکھتا ہے۔ (سورۃ النساء ، ۱۴۷)


AsgharJalal

April 29, 2020 at 04:01AM

Best Sensitivity settings just in 2 mints https://t.co/WOi1eQ64CY


AsgharJalal

April 29, 2020 at 01:48AM

مولا یا صل وسلم دائمًا ابدا علٰی حبیبکَ خیر الخلق کلھم https://t.co/8lRRrQajxc


AsgharJalal

April 28, 2020 at 11:01PM

RT QuranAasan: تمام تعریفیں اللہ کی ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔ (سورۃ الفاتحہ ،۱) https://t.co/eu2OavIr7c


AsgharJalal

April 28, 2020 at 11:01PM

آذان مغرب ۔ مسجد نبویﷺکے ایک مینار پر سرخ رنگ کی روشنی بھی نظر آرہی ہے جو کہ رمضان المبارک میں افطار کے وقت روشن ہوجاتی ہے۔ https://t.co/dSIBYtOjNt


AsgharJalal

April 28, 2020 at 10:31PM

جبریل علیہ السلام ہر سال رمضان کے مہینے میں اس کے ختم ہونے تک ( روزانہ آکر ) آپ ﷺسے ملتے تھے ۔ آپﷺان کے سامنے قرآن مجید کی قراءت فرماتے اور جب حضرت جبریلؑ آپ ﷺسے آکر ملتے تو آپ ﷺخیر ( کے عطا کرنے ) میں بارش برسانے والی ہواؤں سے بھی زیادہ سخی ہو جاتے۔ (صحیح مسلم،۶۰۰۹)


AsgharJalal

April 28, 2020 at 08:51PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خیر ( یعنی اچھی چیزوں ) میں تمام انسانوں میں سے زیادہ سخی تھے ۔ اور آپ ﷺ رمضان کے مہینے میں سخاوت میں بہت ہی زیادہ بڑھ جاتے تھے ۔ (صحیح مسلم، ۶۰۰۹)


AsgharJalal

April 28, 2020 at 08:51PM

RT AaqaSAWWkibaten: غزوہ خندق کا علاقہ ۔ سبع مساجد اور جبل سلع مدینہ منورہ۔ https://t.co/JNJO606z8J


AsgharJalal

April 28, 2020 at 08:51PM

RT QuranAasan: سورۃ الفاتحہ https://t.co/iIFNqHgaah


AsgharJalal

April 28, 2020 at 08:51PM

Mar Gaya Wo - Pubg Mobile E9 https://t.co/NsXdwpqcli


AsgharJalal

April 28, 2020 at 07:48PM

Drone View - Pubg Mobile E10 https://t.co/VZuST8d1tH


AsgharJalal

April 28, 2020 at 07:48PM

Bike Race - Pubg Mobile E8 https://t.co/73FmBvEqqK


AsgharJalal

April 28, 2020 at 07:48PM

RT QuranAasan: اور تم نے جو کچھ مانگا، اُس نے اُس میں سے (جو تمہارے لئے مناسب تھا) تمہیں دیا۔ اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنے لگو تو شمار (بھی) نہیں کرسکتے۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان بہت بے انصاف، بڑا ناشکرا ہے۔ (سورۃ ابراہیم، ۳۴)


AsgharJalal

April 28, 2020 at 06:51PM

آذان عصر ۔ مسجد نبویﷺ یا اللہ اس وبا کو ہم سے دور کردے 💔 https://t.co/G8a1U5OqT3


AsgharJalal

April 28, 2020 at 06:51PM

غزوہ خندق کا علاقہ ۔ سبع مساجد اور جبل سلع مدینہ منورہ۔ https://t.co/JNJO606z8J


AsgharJalal

April 28, 2020 at 05:21PM

RT QuranAasan: اور (اے پیغمبرﷺ!)جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو(آپ ان سے کہہ دیجئے کہ)میں اتنا قریب ہوں کہ جب کوئی مجھے پکار تا ہے تو میں پکارنے والے کی پکار سنتا ہوں۔لہٰذاوہ بھی میری بات دِل سے قبول کریں، اور مجھ پر اِیمان لائیں، تاکہ وہ راہِ راست پر آجائیں۔ (س…


AsgharJalal

April 28, 2020 at 03:21PM

RT QuranAasan: وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ ۖ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ} https://t.co/scaHaJJ0XW


AsgharJalal

April 28, 2020 at 02:51PM

RT QuranAasan: اور رحمن کے بندے وہ ہیں جو زمین پر عاجزی سے چلتے ہیں، اور جب جاہل لوگ اُن سے (جاہلانہ) خطاب کرتے ہیں تو وہ سلامتی کی بات کہتے ہیں۔ (سورۃ الفرقان،۶۳)


AsgharJalal

April 28, 2020 at 01:21PM

سات تباہ و برباد کردینےوالی چیزوں سےبچو، عرض کیا گیا: اللہ کے رسولﷺ! وہ کیا ہیں؟ فرمایا: اللہ کےساتھ شرک کرنا، جادو، ناحق کسی کوجان سےمارنا، سود کھانا،یتیم کامال کھانا،اور لڑائی کےدن پیٹھ پھیرکربھاگنا،اورپاک باز اورعفت والی بھولی بھالی مومنہ عورتوں پرتہمت لگانا۔ (ابوداؤد،۲۸۷۴)


AsgharJalal

April 28, 2020 at 12:51PM

Monday, 27 April 2020

"How little do they see what really is, who frame their hasty judgment upon that which seems."


AsgharJalal

April 28, 2020 at 10:12AM

"When we are in love we seem to ourselves quite different from what we were before."


AsgharJalal

April 28, 2020 at 10:07AM

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص رمضان کے روزے ایمان اور احتساب ( حصول اجر و ثواب کی نیت ) کے ساتھ رکھے،اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔اور جو لیلۃ القدر میں ایمان و احتساب کے ساتھ نماز میں کھڑا رہے اس کےبھی اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔ (بخاری،۲۰۱۴)


AsgharJalal

April 28, 2020 at 04:51AM

RT AaqaSAWWkibaten: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کھجور مومن کی کتنی اچھی سحری ہے ۔ (سنن ابو داؤد ، ۲۳۴۵)


AsgharJalal

April 28, 2020 at 03:51AM

RT QuranAasan: چنانچہ اللہ اُس کا پورا پورا حساب چکادیتا ہے۔اور اللہ بہت جلدی حساب لے لیتا ہے۔ (سورۃ النور، ۳۹)


AsgharJalal

April 28, 2020 at 03:51AM

RT QuranAasan: اور جن لوگوں نے کفر اَپنا لیا ہے، اُن کے اعمال کی مثال ایسی ہے جیسے ایک چٹیل صحرا میں ایک سراب ہو جسے پیاسا آدمی پانی سمجھ بیٹھتا ہے، یہاں تک کہ جب اُس کے پاس پہنچتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ کچھ بھی نہیں تھا،اور اُس کے پاس اللہ کو پاتا ہے، (سورۃ النور، ۳۹)


AsgharJalal

April 28, 2020 at 03:51AM

RT QuranAasan: سورۃ المطففین ۔ https://t.co/bx9w25tyJ7


AsgharJalal

April 28, 2020 at 12:21AM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کھجور مومن کی کتنی اچھی سحری ہے ۔ (سنن ابو داؤد ، ۲۳۴۵)


AsgharJalal

April 27, 2020 at 11:21PM

RT QuranAasan: سورۃ ابراہیم ۔ شیخ عبد الرحمن السدیس https://t.co/qL4nGlO33S


AsgharJalal

April 27, 2020 at 11:21PM

RT QuranAasan: درحقیقت یہ تو شیطان ہے جو اپنے دوستوں سے ڈراتا ہے، لہٰذا اگر تم مؤمن ہو تو ان سے خوف نہ کھاؤ، اور بس میرا خوف رکھو۔ (سورۃ آل عمران ،۱۷۵)


AsgharJalal

April 27, 2020 at 10:21PM

جب سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آتیں تو آپ ﷺاٹھ کر انہیں بوسہ لیتے اور انہیں اپنی جگہ پر بٹھاتے، اور جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس آتے تو وہ اٹھ کر آپ ﷺکو بوسہ لیتیں اور آپ ﷺ کو اپنی جگہ پر بٹھاتیں ۔ (ترمذی،۳۸۷۲)


AsgharJalal

April 27, 2020 at 08:51PM

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے اٹھنے بیٹھنے کے طور و طریق اور عادت و خصلت میں فاطمہ رضی اللہ عنہا سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ کسی کو نہیں دیکھا۔ (ترمذی،۳۸۷۲)


AsgharJalal

April 27, 2020 at 08:51PM

RT QuranAasan: اور یہ جو تم سود دیتے ہو تاکہ وہ لوگوں کے مال میں شامل ہوکر بڑھ جائے تو وہ اللہ کے نزدیک بڑھتا نہیں ہے،اور جو زکوٰۃ تم اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے ارادے سے دیتے ہو، تو جو لوگ بھی ایسا کرتے ہیں وہ ہیں جو (اپنے مال کو) کئی گنا بڑھالیتے ہیں۔ (سورۃ الروم، ۳۹)


AsgharJalal

April 27, 2020 at 05:21PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں ، قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ دار ہی جنت میں داخل ہوں گے، ان کے سوا اور کوئی اس میں سے نہیں داخل ہو گا۔ (بخاری،۱۸۹۶)


AsgharJalal

April 27, 2020 at 05:21PM

RT QuranAasan: مؤمن تو وہ لوگ ہیں کہ جب اُن کے سامنے اللہ کا ذکر ہوتا ہے تو اُن کے دِل ڈر جاتے ہیں، اور جب اُن کے سامنے اُس کی آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو وہ آیتیں اُن کے ایمان کو اور ترقی دیتی ہیں، اور وہ اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے ہیں ۔ (سورۃ الانفال، ۲)


AsgharJalal

April 27, 2020 at 03:51PM

مدینہ منورہ کا فضائی منظر۔ https://t.co/Daple34fTy


AsgharJalal

April 27, 2020 at 01:51PM

RT QuranAasan: اگر ہم نے یہ قرآن کسی پہاڑ پر اتارا ہوتا تو تم اسے دیکھتے کہ وہ اللہ کے رعب سے جھکا جارہا ہے، اور پھٹا پڑتا ہے۔ اور ہم یہ مثالیں لوگوں کے سامنے اس لیے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ غوروفکر سے کام لیں۔ (سورۃالحشر ، ۲۱)


AsgharJalal

April 27, 2020 at 01:21PM

حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا : جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔ (صحیح مسلم، ۹۱۲) https://t.co/mVTGvHEUZJ


AsgharJalal

April 27, 2020 at 12:51PM

Sunday, 26 April 2020

"Perfection itself is imperfection."


AsgharJalal

April 27, 2020 at 10:09AM

"I argue thee that love is life. And life hath immortality."


AsgharJalal

April 27, 2020 at 10:05AM

مسجد نبویﷺ کے مینار ، مدینہ شہر اور مسجد قبا کا ایک منظر۔ https://t.co/IHoHrE34oo


AsgharJalal

April 27, 2020 at 04:51AM

https://t.co/jPOdoRuyl1


AsgharJalal

April 27, 2020 at 04:21AM

RT QuranAasan: اور اس نے کتاب میں تم پر یہ حکم نازل کیا ہے کہ جب تم اللہ کی آیتوں کو سنو کہ ان کا انکار کیا جارہا ہے اور ان کا مذاق اُڑایا جارہا ہے توایسے لوگوں کے ساتھ اس وقت تک مت بیٹھو جب تک وہ کسی اور بات میں مشغول نہ ہو جائیں، ورنہ تم بھی انہی جیسے ہو جاؤگے۔ (سورۃ ال…


AsgharJalal

April 27, 2020 at 03:51AM

RT AaqaSAWWkibaten: حضرت عرباض بن ساریہؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو رمضان المبارک میں سحری کی دعوت دیتے سنا۔ آپ ﷺفرما رہے تھے: “ آؤ اس مبارک کھانے کی طرف۔” (سنن نسائی،۲۱۶۵)


AsgharJalal

April 27, 2020 at 03:51AM

جابر بن سمرہ ؓ فرماتے ہیں کہ میں نےایک انتہائی روشن چاندنی رات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، پھر آپؐ کو دیکھنے لگااور چاند کو بھی دیکھنے لگا ( کہ کون زیادہ خوبصورت ہے) آپؐ اس وقت سرخ جوڑا پہنے ہوئے تھے،اور آپؐ مجھے چاند سےبھی زیادہ حسین نظر آ رہےتھے۔ (ترمذی،۲۸۱۱)


AsgharJalal

April 26, 2020 at 11:51PM

حضرت عرباض بن ساریہؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو رمضان المبارک میں سحری کی دعوت دیتے سنا۔ آپ ﷺفرما رہے تھے: “ آؤ اس مبارک کھانے کی طرف۔” (سنن نسائی،۲۱۶۵)


AsgharJalal

April 26, 2020 at 11:21PM

RT QuranAasan: اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو اور اگر تم واقعی مومن ہو تو سود کا جو حصہ بھی ( کسی کے ذمے ) باقی رہ گیا ہو اسے چھوڑ دو ۔پھر بھی اگر تم ایسا نہ کرو گے تو اللہ اور اس کے رسول (ﷺ) کی طرف سے اعلان جنگ سن لو ۔ (البقرۃ،۲۷۸-۲۷۹)


AsgharJalal

April 26, 2020 at 11:21PM

RT QuranAasan: وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَٰذَا الْبَلَدَ آمِنًا وَاجْنُبْنِي وَبَنِيَّ أَن نَّعْبُدَ الْأَصْنَامَ ۔ (سورۃ ابراہیم) https://t.co/EUuUWQS9aw


AsgharJalal

April 26, 2020 at 10:51PM

RT AaqaSAWWkibaten: مدینہ منورہ کی 1950ء کی ایک نادر تصویر ۔ شارع العينية اور باب السلام ۔ https://t.co/wzGpWO9wdx


AsgharJalal

April 26, 2020 at 08:21PM

RT AaqaSAWWkibaten: قرآن کریم کے ساتھ مناسبت پیدا کیجیے یہ قرآن ایسا دوست ہے کہ نہ قبر کے اندھیروں میں ساتھ چھوڑتا ہے اور نہ حشر کی سختیوں میں منہ پھیرے گا۔ قرآن کریم کے مستند ترجمہ / تلاوت کےلیے گزارش ہے کہ اس اکاؤنٹ QuranAasan کو فالو کیجیے۔ جزاکم ا… https://t.co/BCuZqMejil


AsgharJalal

April 26, 2020 at 07:51PM

RT QuranAasan: جن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسرے رکھوالے بنا رکھے ہیں، ان کی مثال مکڑی کی سی ہے، جس نے کوئی گھر بنا لیا ہو، اور کھلی بات ہے کہ تمام گھروں میں سب سے کمزور گھر مکڑی کا ہوتا ہے۔ کاش کہ یہ لوگ جانتے۔ (سورۃ العنکبوت ، ۴۱)


AsgharJalal

April 26, 2020 at 07:51PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: روزہ دار کو دو خوشیاں حاصل ہوں گی ( ایک تو جب ) وہ افطار کرتا ہے تو خوش ہوتا ہے اور ( دوسرے ) جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا تو اپنے روزے کا ثواب پا کر خوش ہو گا۔ (صحیح بخاری، ۱۹۰۴)


AsgharJalal

April 26, 2020 at 05:51PM

RT QuranAasan: اور اُس کی ایک نشانی یہ ہے کہ اُس نے تمہارے لئے تم ہی میں سے بیویاں پیدا کیں، تاکہ تم اُن کے پاس جاکر سکون حاصل کرو، اور تمہارے درمیان محبت اور رحمت کے جذبات رکھ دئیے۔ یقینا اس میں اُن لوگوں کے لئے بڑی نشانیاں ہیں جو غور و فکر سے کام لیتے ہیں۔ (سورۃ الروم ،۲۱)


AsgharJalal

April 26, 2020 at 05:21PM

RT QuranAasan: یاد رکھو کہ جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں بے حیائی پھیلے، اُن کے لئے دُنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے۔ اور اللہ جانتا ہے، اور تم نہیں جانتے۔ (سورۃ النور، ۱۹)


AsgharJalal

April 26, 2020 at 03:51PM

میرے آقاﷺ! آپ کے گنبد کے سائے میں پناہ چاہتا ہوں۔ https://t.co/cUsXLUrAwY


AsgharJalal

April 26, 2020 at 02:21PM

RT QuranAasan: ضعیف العمری کے باوجود شاندار تلاوت ۔ شیخ محمد رشاد الشریف۔ https://t.co/qeq0deYzub


AsgharJalal

April 26, 2020 at 02:21PM

مدینہ منورہ کی 1950ء کی ایک نادر تصویر ۔ شارع العينية اور باب السلام ۔ https://t.co/wzGpWO9wdx


AsgharJalal

April 26, 2020 at 12:51PM

RT QuranAasan: وَثَمُوۡدَ الَّذِيۡنَ جَابُوا الصَّخۡرَ بِالۡوَادِ ۔ اور ثمود کی اُس قوم کے ساتھ کیا کیا جس نے وادی میں پتھر کی چٹانوں کو تراش رکھا تھا؟ (سورۃ الفجر،۹) #جغرافیہ_قرآنی https://t.co/OH2CeaDVnD


AsgharJalal

April 26, 2020 at 12:51PM

رسول اللہ ﷺنےفرمایا: ( اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ) بندہ اپنا کھانا پینا اور اپنی شہوت میرے لیے چھوڑ دیتا ہے، روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا اور ( دوسری ) نیکیوں کا ثواب بھی اصل نیکی کے دس گنا ہوتا ہے۔ (صحیح بخاری،۱۸۹۴)


AsgharJalal

April 26, 2020 at 11:51AM

Saturday, 25 April 2020

"Love is a gross exaggeration of the difference between one person and everybody else."


AsgharJalal

April 26, 2020 at 10:43AM

"He has achieved success who has worked well, laughed often, and loved much."


AsgharJalal

April 26, 2020 at 10:06AM

RT QuranAasan: اور اگر ہم ان لوگوں سے کچھ عرصے کے لئے عذاب کو مؤخر کردیں تو وہ یہی کہتے رہیں گے کہ: “آخر کس چیز نے اس (عذاب) کو روک رکھا ہے”؟ ارے جس دن وہ عذاب آگیا، تو وہ ان سے ٹلائے نہیں ٹلے گا، اور جس چیز کا یہ مذاق اُڑا رہے ہیں، وہ ان کو چاروں طرف سے گھیر لے گی۔ (سور…


AsgharJalal

April 26, 2020 at 04:51AM

RT AaqaSAWWkibaten: قرآن کریم کے ساتھ مناسبت پیدا کیجیے یہ قرآن ایسا دوست ہے کہ نہ قبر کے اندھیروں میں ساتھ چھوڑتا ہے اور نہ حشر کی سختیوں میں منہ پھیرے گا۔ قرآن کریم کے مستند ترجمہ / تلاوت کےلیے گزارش ہے کہ اس اکاؤنٹ QuranAasan کو فالو کیجیے۔ جزاکم ا… https://t.co/BCuZqMejil


AsgharJalal

April 26, 2020 at 04:51AM

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک کستوری کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ اور پاکیزہ ہے۔ (صحیح بخاری، ۱۸۹۴)


AsgharJalal

April 26, 2020 at 03:51AM

RT QuranAasan: پھر اِنسان (کا حال یہ ہے کہ جب اُس) کو کوئی تکلیف چھو جاتی ہے تو وہ ہمیں پکارتا ہے، اس کے بعد جب ہم اُسے اپنی طرف سے کسی نعمت سے نوازتے ہیں تو وہ کہتا ہے کہ یہ تو مجھے (اپنے) ہنر کی وجہ سے ملی ہے۔ نہیں! بلکہ یہ آزمائش ہے، لیکن ان میں سے اکثر لوگ نہیں جانتے۔ …


AsgharJalal

April 26, 2020 at 03:51AM

RT AaqaSAWWkibaten: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہمارے اور اہل کتاب کے روزے میں سحری کھانے کا فرق ہے ۔ (سنن ابو داؤد، ۲۳۴۳)


AsgharJalal

April 26, 2020 at 03:51AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہمارے اور اہل کتاب کے روزے میں سحری کھانے کا فرق ہے ۔ (سنن ابو داؤد، ۲۳۴۳)


AsgharJalal

April 26, 2020 at 12:21AM

قرآن کریم کے ساتھ مناسبت پیدا کیجیے یہ قرآن ایسا دوست ہے کہ نہ قبر کے اندھیروں میں ساتھ چھوڑتا ہے اور نہ حشر کی سختیوں میں منہ پھیرے گا۔ قرآن کریم کے مستند ترجمہ / تلاوت کےلیے گزارش ہے کہ اس اکاؤنٹ QuranAasan کو فالو کیجیے۔ جزاکم اللہ خیرا فی الدارین ۔ https://t.co/BCuZqMejil


AsgharJalal

April 25, 2020 at 10:51PM

رسول اللہ ﷺنے فرمایا: روزہ دوزخ سے بچنے کے لیے ایک ڈھال ہے اس لیے ( روزہ دار ) نہ فحش باتیں کرے اور نہ جہالت کی باتیں اور اگر کوئی شخص اس سے لڑے یا اسے گالی دے تو اس کا جواب صرف یہ ہونا چاہئے کہ میں روزہ دار ہوں، ( یہ الفاظ ) دو مرتبہ ( کہہ دے ) ۔ (صحیح بخاری،۱۸۹۴)


AsgharJalal

April 25, 2020 at 10:21PM

RT QuranAasan: (اے پیغمبرﷺ!) درگذر کا رویہ اپناؤ، اور (لوگوں کو) نیکی کا حکم دو، اور جاہلوں کی طرف دھیان نہ دو ۔ (سورۃ الاعراف، ۱۹۹) https://t.co/XKGsuZ7xC9


AsgharJalal

April 25, 2020 at 10:21PM

RT QuranAasan: اور جب اللہ اور اُس کا رسول (ﷺ) کسی بات کا حتمی فیصلہ کردیں تو نہ کسی مؤمن مرد کے لئے یہ گنجائش ہے نہ کسی مؤمن عورت کے لئے کہ اُن کو اپنے معاملے میں کوئی اختیار باقی رہے۔اور جس کسی نے اللہ اور اُس کے رسول(ﷺ) کی نافرمانی کی، وہ کھلی گمراہی میں پڑگیا۔ (سورۃ الا…


AsgharJalal

April 25, 2020 at 08:23PM

RT AaqaSAWWkibaten: “اے اللہ ہم پر بند مساجد کے دروازے کھول دے” امام مسجد نبویﷺ کی رقت آمیز دعا۔ https://t.co/wyTUNmDz1x


AsgharJalal

April 25, 2020 at 07:53PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے لوگوں میں اس وقت تک خیر باقی رہے گی، جب تک وہ افطار میں جلدی کرتے رہیں گے۔ (صحیح بخاری،۱۹۵۷)


AsgharJalal

April 25, 2020 at 06:23PM

RT QuranAasan: یہ وہ لوگ ہیں جو اِیمان لائے ہیں، اور جن کے دِل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دِلوں کو اِطمینان نصیب ہوتا ہے۔ (سورۃ الرعد، ۲۸) https://t.co/F5wlUwfKEd


AsgharJalal

April 25, 2020 at 06:23PM

مسجد نبویﷺ 1880ء کے سال۔ مسجد نبویؐ کی حفاظت کے پیش نظر اسکے اطراف میں عثمانیوں کی جانب سے تعمیر کیا گیا قلعہ نمایاں ہے۔ https://t.co/s9evQ7qgKO


AsgharJalal

April 25, 2020 at 04:53PM

RT QuranAasan: وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دِین دے کر بھیجا ہے، تاکہ اُسے ہر دُوسرے دِین پر غالب کردے۔ اور (اس کی) گواہی دینے کے لئے اللہ کافی ہے۔ (سورۃ الفتح، ۲۸)


AsgharJalal

April 25, 2020 at 04:23PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کسی قوم میں علانیہ فحش ( فسق و فجور اور زناکاری ) ہونے لگ جائے، تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھوٹ پڑتی ہیں جو ان سے پہلے کے لوگوں میں نہ تھیں۔ (سنن ابن ماجہ،۴۰۱۹) https://t.co/EPaaY0ZFsu


AsgharJalal

April 25, 2020 at 01:23PM

“اے اللہ ہم پر بند مساجد کے دروازے کھول دے” امام مسجد نبویﷺ کی رقت آمیز دعا۔ https://t.co/wyTUNmDz1x


AsgharJalal

April 25, 2020 at 12:23PM

RT QuranAasan: جس دن وہ تمہیں نظرآجائےگا، اُس دن ہر دُودھ پلانےوالی اُس بچے(تک) کوبھول بیٹھے گی جس کواُس نےدُودھ پلایا، اور ہر حمل والی اپنا حمل گرابیٹھے گی، اورلوگ تمہیں یوں نظر آئیں گے کہ وہ نشے میں بدحواس ہیں، حالانکہ وہ نشےمیں نہیں ہوں گے، بلکہ اللہ کا عذاب بڑا سخت ہوگا۔…


AsgharJalal

April 25, 2020 at 12:23PM

Friday, 24 April 2020

"Love, like a chicken salad or restaurant hash, must be taken with blind faith or it loses its flavor."


AsgharJalal

April 25, 2020 at 10:17AM

RT QuranAasan: چنانچہ حقیقت یہ ہے کہ مشکلات کے ساتھ آسانی بھی ہوتی ہے۔ یقینا مشکلات کے ساتھ آسانی بھی ہوتی ہے۔ (سورۃ الشرح۔ ۵،۶) https://t.co/fdD0xgkJM2


AsgharJalal

April 25, 2020 at 04:23AM

RT QuranAasan: کہہ دو کہ : ” اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔ (سورۃالزمر ،۵۳)


AsgharJalal

April 25, 2020 at 04:23AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سحری کھاؤ کہ سحری میں برکت ہوتی ہے۔ (بخاری، ۱۹۲۳)


AsgharJalal

April 25, 2020 at 04:23AM

RT QuranAasan: حقیقت یہ ہے کہ سب سے پہلا گھر جو لوگوں (کی عبادت) کے لئے بنایا گیا یقینی طور پر وہ ہے جو مکہ میں واقع ہے (اور) بنانے کے وقت ہی سے برکتوں والا اور دُنیا جہان کے لوگوں کے لئے ہدایت کا سامان ہے۔ (سورۃ آل عمران، ۹۶) https://t.co/9wjBQFWBLc


AsgharJalal

April 24, 2020 at 10:23PM

Noob - Pubg Mobile E7 https://t.co/IjHxY5vxK7


AsgharJalal

April 24, 2020 at 09:44PM

Counter Attack - Pubg Mobile E6 https://t.co/6w8oDZFmE3


AsgharJalal

April 24, 2020 at 09:44PM

Papa G Bol - Pubg Mobile E5 https://t.co/f4BsdLMyxv


AsgharJalal

April 24, 2020 at 09:44PM

La parwaye - Pubg Mobile E4 https://t.co/AZ7wrZZPqo


AsgharJalal

April 24, 2020 at 09:44PM

Basanti - Pubg Mobile E3 https://t.co/JPAciNxv0o


AsgharJalal

April 24, 2020 at 09:44PM

Legend - Pubg Mobile E2 https://t.co/IfK0FF64zb


AsgharJalal

April 24, 2020 at 09:44PM

Happy Moment- Pubg Mobile E1 https://t.co/FNrJAbyzzL


AsgharJalal

April 24, 2020 at 09:44PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب رمضان آتا ہے جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دوزخ کےدروازے بند کردیئے جاتے ہیں اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں ۔ (صحیح بخاری،۲۴۹۵)


AsgharJalal

April 24, 2020 at 07:53PM

RT QuranAasan: اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کر دئیے گئے ہیں، جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے، تاکہ تمہارے اندر تقویٰ پیدا ہو۔ (سورۃ البقرۃ ،۱۸۳) https://t.co/jxNyFqYpxJ


AsgharJalal

April 24, 2020 at 07:53PM

RT QuranAasan: So, undoubtedly, along with the hardship there is ease. Undoubtedly, along with the hardship there is ease. (Sora Al-Inshirah, Ayah , 8 & 9) https://t.co/WYXMwktCId


AsgharJalal

April 24, 2020 at 05:53PM

مسجد نبویﷺ کا منظر ۔ تصویر میں احد پہاڑ نمایاں ہے کہ جس کے بارے میں آقا ﷺنے فرمایا: احد وہ پہاڑ ہے جو ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت رکھتے ہیں۔ (صحیح بخاری، ۱۴۸۲) https://t.co/gQbjP22osv


AsgharJalal

April 24, 2020 at 05:23PM

RT QuranAasan: چنانچہ حقیقت یہ ہے کہ مشکلات کے ساتھ آسانی بھی ہوتی ہے۔ یقینا مشکلات کے ساتھ آسانی بھی ہوتی ہے۔ (سورۃ الشرح۔ ۵،۶) https://t.co/fdD0xgkJM2


AsgharJalal

April 24, 2020 at 03:53PM

RT QuranAasan: اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو ، اور خریدو فروخت چھوڑ دو ۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے ، اگر تم سمجھو ۔ (الجمعہ، ۹)


AsgharJalal

April 24, 2020 at 01:23PM

RT QuranAasan: اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو مجھے شفا دیتا ہے۔ (سورۃ الشعراء ، ۸۰) https://t.co/BN2OQ7mOKX


AsgharJalal

April 24, 2020 at 01:23PM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ہو۔ (صحیح بخاری،۵۶۷۸) https://t.co/GYjj3WfnsD


AsgharJalal

April 24, 2020 at 12:23PM

RT QuranAasan: حرم مکی میں رمضان المبارک کی پہلی تراویح کا آغاز ۔ شیخ سعود الشریم کے دلسوز انداز کے ساتھ 💔 https://t.co/Ildf9Lcahq


AsgharJalal

April 24, 2020 at 12:23PM

Thursday, 23 April 2020

"Sweet mercy is nobility's true badge."


AsgharJalal

April 24, 2020 at 10:12AM

"There is a wisdom of the head, and a wisdom of the heart."


AsgharJalal

April 24, 2020 at 10:09AM

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا :- اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔ (صحیح بخاری حدیث # ٨)


AsgharJalal

April 24, 2020 at 06:23AM

RT QuranAasan: یاد رکھو کہ جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں بے حیائی پھیلے، اُن کے لئے دُنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے۔ اور اللہ جانتا ہے، اور تم نہیں جانتے۔ (سورۃ النور، ۱۹)


AsgharJalal

April 24, 2020 at 06:23AM

RT QuranAasan: اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کر دئیے گئے ہیں، جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے، تاکہ تمہارے اندر تقویٰ پیدا ہو۔ (سورۃ البقرۃ ،۱۸۳)


AsgharJalal

April 24, 2020 at 12:23AM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِن… https://t.co/Z0gQhJ8QHA


AsgharJalal

April 23, 2020 at 09:53PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اےلوگو! اللہ کی حضور توبہ کیا کرو کیونکہ میں خود اللہ کے حضور ایک دن میں سو بار توبہ کرتا ہوں ۔ (صحیح مسلم،کتاب استغفار،۶۸۵۹)


AsgharJalal

April 23, 2020 at 08:23PM

RT QuranAasan: بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ (الاحزاب،۵۶) https://t.co/CHXBQoW3cf


AsgharJalal

April 23, 2020 at 06:53PM

RT QuranAasan: سورۃ الفتح۔ https://t.co/jIJKsycMp1


AsgharJalal

April 23, 2020 at 01:53PM

Wednesday, 22 April 2020

"It is better to know some of the questions than all of the answers."


AsgharJalal

April 23, 2020 at 10:08AM

"Politics is such a torment that I advise everyone I love not to mix with it."


AsgharJalal

April 23, 2020 at 10:07AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح دعا فرماتے: اے اللہ! میں قبر کے عذاب سے اور دوزخ کے عذاب سے اور زندگی اور موت کی آزمائشوں سے اور کانے دجال کی بلا سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ (بخاری،۱۳۷۷)


AsgharJalal

April 23, 2020 at 06:23AM

RT QuranAasan: کہو کہ: ’’اے اللہ! اے اقتدار کے مالک! توجس کو چاہتا ہے اقتدار بخشتا ہے، اور جس سے چاہتا ہے اقتدار چھین لیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے عزّت بخشتا ہے اور جس کو چاہتا ہے رُسوا کردیتا ہے، تمام تر بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے۔ یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے۔ (سورۃ آل عمرا…


AsgharJalal

April 23, 2020 at 06:23AM

RT QuranAasan: کوئی مصیبت ایسی نہیں ہے جو زمین میں نازل ہوتی یا تمہاری جانوں کو لاحق ہوتی ہو، مگر وہ ایک کتاب میں اُس وقت سے درج ہے جب ہم نے ان جانوں کو پیدا بھی نہیں کیا تھا۔یقین جانو یہ بات اللہ کے لئے بہت آسان ہے۔ (سورۃ الحدید، ۲۲)


AsgharJalal

April 22, 2020 at 11:23PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جب رمضان آتا ہے جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دوزخ کےدروازے بند کردیئے جاتے ہیں اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں ۔ " (صحیح بخاری،۲۴۹۵)


AsgharJalal

April 22, 2020 at 07:43PM

RT QuranAasan: سورۃ الحدید ۔ https://t.co/qfX776CdTw


AsgharJalal

April 22, 2020 at 07:43PM

رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرماتے: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ . اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برص، دیوانگی، کوڑھ اور تمام بری بیماریوں سے ۔ (سنن ابی داؤد،۱۵۵۴)


AsgharJalal

April 22, 2020 at 12:43PM

RT QuranAasan: اور نہ تو (ایسے کنجوس بنو کہ) اپنے ہاتھ کو گردن سے باندھ کر رکھو، اور نہ (ایسے فضول خرچ کہ) ہاتھ کو بالکل ہی کھلا چھوڑ دو جس کے نتیجے میں تمہیں قابلِ ملامت اور قلاش ہوکر بیٹھنا پڑے۔ (سورۃ الاسراء، ۲۹)


AsgharJalal

April 22, 2020 at 12:43PM

Tuesday, 21 April 2020

"Absence sharpens love, presence strengthens it."


AsgharJalal

April 22, 2020 at 11:07AM

"This is the most joyful day that ever I saw in my pilgrimage on earth."


AsgharJalal

April 22, 2020 at 10:09AM

RT QuranAasan: کہہ دو کہ : اے میرے ایمان والے بندو ! اپنے پروردگار کا خوف دل میں رکھو۔ بھلائی انہی کی ہے جنہوں نے اس دنیا میں بھلائی کی ہے، اور اللہ کی زمین بہت وسیع ہے۔ جو لوگ صبر سے کام لیتے ہیں، ان کا ثواب انہیں بےحساب دیا جائے گا۔  (سورۃالزمر ،۱۰)


AsgharJalal

April 22, 2020 at 02:13AM

solo vs squad 24 kills | ISB KINGS https://t.co/dJnRYs3J7O


AsgharJalal

April 21, 2020 at 10:23PM

RT QuranAasan: وہ لوگ جو آخرت کے مقابلے میں دنیا کی زندگی کو پسند کرتے ہیں، اور دوسروں کو اللہ کے راستے پر آنے سے روکتے ہیں، اور اس میں ٹیڑھ تلاش کرتے رہتے ہیں۔وہ پرلے درجے کی گمراہی میں مبتلا ہیں۔  (سورۃابراھیم ، ۳)


AsgharJalal

April 21, 2020 at 09:43PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔ (سنن ابن ماجہ، ۹۰۸)


AsgharJalal

April 21, 2020 at 08:43PM

تو غنی از ہر دو عالم من فقیر روزِ محشر عذر ہائے من پذیر گر حسابم را تو بینی نا گزیر از نگاہِ مصطفیﷺ پنہاں بگیر


AsgharJalal

April 21, 2020 at 02:43PM

Monday, 20 April 2020

"I really do believe that God is love, one of deep affection and grace and forgiveness and inspiration."


AsgharJalal

April 21, 2020 at 10:27AM

"Easter is meant to be a symbol of hope, renewal, and new life."


AsgharJalal

April 21, 2020 at 10:07AM

RT QuranAasan: (مسلمانو ! ) محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تم مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں، اور تمام نبیوں میں سب سے آخری نبی ہیں، اور اللہ ہر بات کو خوب جاننے والا ہے۔ (سورۃالاحزاب ،۴۰)


AsgharJalal

April 21, 2020 at 05:43AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کسی قوم میں علانیہ فحش ( فسق و فجور اور زناکاری ) ہونے لگ جائے، تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھوٹ پڑتی ہیں جو ان سے پہلے کے لوگوں میں نہ تھیں۔ (سنن ابن ماجہ،۴۰۱۹)


AsgharJalal

April 21, 2020 at 05:43AM

RT QuranAasan: اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو، اور نہ انہیں جھڑکو۔ بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو۔ (سورۃ ا…


AsgharJalal

April 20, 2020 at 11:13PM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ اپنے (مسلمان) بھائی کے لیے وہ پسند نہ کرے کہ جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔ (صحیح بخاری،۱۳)


AsgharJalal

April 20, 2020 at 09:43PM

RT QuranAasan: جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ، ان کی مہمانی کے لیے بیشک فردوس کے باغ ہوں گے ۔ جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے ، ( اور ) وہ وہاں سے کہیں اور جانا نہیں چاہیں گے ۔ (الکہف، ۱۰۷،۱۰۸) https://t.co/69rlIG0ueF


AsgharJalal

April 20, 2020 at 06:13PM

Sunday, 19 April 2020

"A baby is born with a need to be loved - and never outgrows it."


AsgharJalal

April 20, 2020 at 10:07AM

"It is difficult to say what is impossible, for the dream of yesterday is the hope of today and the reality of tomorrow."


AsgharJalal

April 20, 2020 at 10:04AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔ (صحیح بخاری،۲۴۴۲)


AsgharJalal

April 20, 2020 at 05:43AM

RT QuranAasan: ( اے پیغمبرﷺ ! لوگوں سے ) کہہ دو کہ اگر میرے رب کی باتیں لکھنے کے لیے سمندر روشنائی بن جائے ، تو میرے رب کی باتیں ختم نہیں ہوں گی کہ اس سے پہلے سمندر ختم ہوچکا ہوگا ، چاہے اس سمندر کی کمی پوری کرنے کے لیے ہم ویسا ہی ایک اور سمندر کیوں نہ لے آئیں ۔ ( الکہف، ۱۰۹)


AsgharJalal

April 20, 2020 at 05:43AM

RT QuranAasan: اس (چیونٹی)کی بات پر سلیمان مسکراکر ہنسےاورکہنے لگے: میرے پروردگار ! مجھےاس بات کاپابند بنا دیجیےکہ میں آپکی ان نعمتوں کاشکر ادا کروں جوآپ نےمجھےاور میرے والدین کوعطا فرمائی ہیں اور وہ نیک عمل کروں جوآپ کو پسند ہو، اور اپنی رحمت سے مجھےاپن… https://t.co/6WzeL7Q9v7


AsgharJalal

April 19, 2020 at 08:37PM