Tuesday, 31 December 2019

حضرت عباسؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی : مجھے کوئی ایسی چیز بتائیے جسے میں اللہ سے مانگتا رہوں، آپ ﷺنے فرمایا: “اے عباس! اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا! دنیا و آخرت میں عافیت طلب کرو“۔ (ترمذی،۳۵۱۴)

AsgharJalal

January 01, 2020 at 07:32AM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد

AsgharJalal

December 31, 2019 at 10:06PM

Don’t depend too much on anyone in this world. https://t.co/QQJuCaMVmC

AsgharJalal

December 31, 2019 at 08:46PM

Watch My New Video: Happy New Year 2020 https://t.co/AwPkRWuto3

AsgharJalal

December 31, 2019 at 03:54PM

Just as a new bloom spreads fragrance and freshness around… May the new year add a new beauty and freshness into your life. #HappyNewYear2020 #Alhamdulillah 😊 https://t.co/a5SdA7oEBP

AsgharJalal

December 31, 2019 at 03:03PM

Monday, 30 December 2019

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ہو۔ (صحیح بخاری،۵۶۷۸)

AsgharJalal

December 31, 2019 at 07:32AM

https://t.co/n11uTs8XTS

AsgharJalal

December 31, 2019 at 12:38AM

“Mondays are the start of the work week which offer new beginnings 52 times a year!“ #Alhamdulillah 😊 #MondayMotivation https://t.co/nVAJf0LxVu

AsgharJalal

December 30, 2019 at 02:50PM

Sunday, 29 December 2019

ہمارا پروردگار بلند برکت والا ہے ہر رات کو اس وقت آسمان دنیا پر آتا ہےجب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے۔وہ کہتا ہےکوئی مجھ سےدعا کرنے والا ہےکہ میں اس کی دعا قبول کروں،کوئی مجھ سےمانگنےوالا ہےکہ میں اسے دوں کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا ہے کہ میں اس کو بخش دوں۔ (بخاری، ١١٤٥)

AsgharJalal

December 30, 2019 at 07:18AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کسی شخص کے بارے میں کوئی بری بات پہنچتی تو آپ ﷺیوں نہ فرماتے: فلاں کو کیا ہوا کہ وہ ایسا کہتا ہے؟ بلکہ یوں فرماتے: لوگوں کو کیا ہو گیا ہے جو ایسا اور ایسا کہتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۴۷۸۸)

AsgharJalal

December 29, 2019 at 05:48PM

https://t.co/k0ZP5g2ip9

AsgharJalal

December 29, 2019 at 02:50PM

“There is always something new to learn and feel each Sunday.” #Alhamdulillah 😊 https://t.co/tDMHMvil2o

AsgharJalal

December 29, 2019 at 01:02PM

Saturday, 28 December 2019

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : “جس بندے کے بھی قدم اللہ کے راستے میں غبار آلود ہو گئے ‘ انہیں ( جہنم کی ) آگ چھوئے؟ ( یہ نا ممکن ہے ) ۔“ (صحیح بخاری،۲۸۱۱)

AsgharJalal

December 29, 2019 at 07:48AM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: “يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ” اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ (جامع ترمذی ،۳۵۲۴)

AsgharJalal

December 28, 2019 at 09:48PM

https://t.co/u0ay0pMFza

AsgharJalal

December 28, 2019 at 06:08PM

Friday, 27 December 2019

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اتنی دیر تک کھڑے ہو کر نماز پڑھتے رہتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم یا ( یہ کہا کہ ) پنڈلیوں پر ورم آ جاتا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق کچھ عرض کیا جاتا تو فرماتے : “کیا میں اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں“۔ (صحیح بخاری،۱۱۳۰)

AsgharJalal

December 28, 2019 at 07:18AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے“۔ (جامع ترمذی،۶۶۴)

AsgharJalal

December 27, 2019 at 06:07PM

Thursday, 26 December 2019

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (ابوداؤد ،۱۵۳۱)

AsgharJalal

December 27, 2019 at 08:07AM

حضرت عباسؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی : مجھے کوئی ایسی چیز بتائیے جسے میں اللہ سے مانگتا رہوں، آپ ﷺنے فرمایا: “اے عباس! اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا! دنیا و آخرت میں عافیت طلب کرو“۔ (ترمذی،۳۵۱۴)

AsgharJalal

December 26, 2019 at 05:37PM

Wednesday, 25 December 2019

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:- سورج اور چاند میں گرہن کسی شخص کی موت سے نہیں لگتا۔ یہ دونوں تو اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیاں ہیں۔ اس لیے اسے دیکھتے ہی کھڑے ہو جاؤ اور نماز پڑھو۔ (صحیح بخاری ، ١٠٤١)

AsgharJalal

December 26, 2019 at 08:07AM

نبی کریم ﷺنے فرمایا: ایک تاجر لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا جب کسی تنگ دست کو دیکھتا تو اپنے نوکروں سے کہہ دیتا کہ اس سے درگزر کر جاؤ۔ شاید کہ اللہ تعالیٰ بھی ہم سے ( آخرت میں ) درگزر فرمائے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ( اس کے مرنے کے بعد ) اس کو بخش دیا۔ (بخاری،۲۰۷۸)

AsgharJalal

December 25, 2019 at 06:07PM

Tuesday, 24 December 2019

Good Bye #2019 https://t.co/DxXLOaIp0m

AsgharJalal

December 25, 2019 at 12:20PM

گھومنے نکلا تو کتنی بھیڑ تھی سوچنے بیٹھا تو تنہا رہ گیا عمر کتنی منزلیں طے کر چکی دل جہاں ٹھہرا تھا ٹھہرا رہ گیا #Alhamdulillah 😊 https://t.co/4X2oLKrWeI

AsgharJalal

December 25, 2019 at 11:42AM

To a joyful present and a well-remembered past. Best wishes for Happy Holidays and a magnificent New Year #MerryChrismas https://t.co/Biws7KRkBv

AsgharJalal

December 25, 2019 at 11:31AM

25 December #QuaideAzam https://t.co/OB9GQS0pHl

AsgharJalal

December 25, 2019 at 11:22AM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔ (صحیح بخاری،۲۰۵۹)

AsgharJalal

December 25, 2019 at 08:07AM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اس شخص کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے اور وہ اس کا حافظ بھی ہے، مکرم اور نیک لکھنے والے ( فرشتوں ) جیسی ہے اور جو شخص قرآن مجید باربار پڑھتا ہے۔ پھر بھی وہ اس کے لیے دشوار ہے تو اسے دوگنا ثواب ملے گا۔ (بخاری،۴۹۳۷)

AsgharJalal

December 24, 2019 at 05:51PM

“A real friend is one who walks in when the rest of the world walks out.” #Alhamdulillah 😊 https://t.co/ONSmfpNCYh

AsgharJalal

December 24, 2019 at 02:33PM

Monday, 23 December 2019

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” “اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔ ( جامع ترمذی،۳۴۸۹)

AsgharJalal

December 24, 2019 at 07:51AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۵۹۹)

AsgharJalal

December 23, 2019 at 05:21PM

https://t.co/KYNEvyWnev

AsgharJalal

December 23, 2019 at 01:03PM

Sunday, 22 December 2019

رسول اللہ ﷺنےفرمایا: “ كَلِمَتَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ، ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ (دو کلمے جو اللہ تعالٰی کومحبوب ہیں،زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں ) سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ،سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ " (بخاری،٧٥٦٣)

AsgharJalal

December 23, 2019 at 07:51AM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: شَفَاعَتِي لِأَهْلِ الْكَبَائِرِ مِنْ أُمَّتِي میری شفاعت میری امت کے کبیرہ گناہ کرنے والوں کے لیے ہے ۔ (سنن ابی داؤد ، باب الشفاعۃ ،۴۷۳۹)

AsgharJalal

December 22, 2019 at 06:21PM

Saturday, 21 December 2019

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “لذتوں کو توڑنے والی ( یعنی موت ) کو کثرت سے یاد کیا کرو“۔ (جامع ترمذی،۲۳۰۷)

AsgharJalal

December 22, 2019 at 07:52AM

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اگر لوگ جان لیں جو ثواب نماز کے لیے جلدی آنے میں ہے تو ایک دوسرے سے آگے بڑھیں اور اگر عشاء اور صبح کی نماز کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے ضرور آئیں خواہ سرین کے بل آنا پڑے اور اگر پہلی صف کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے قرعہ اندازی کریں۔ (بخاری،۷۲۱)

AsgharJalal

December 21, 2019 at 06:06PM

"A flower cannot blossom without sunshine, and man cannot live without love." #Alhamdulillah 😊 https://t.co/J923sfEru1

AsgharJalal

December 21, 2019 at 01:54PM

Friday, 20 December 2019

انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری،۲۰۶۷)

AsgharJalal

December 21, 2019 at 07:36AM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد

AsgharJalal

December 20, 2019 at 06:06PM

#Earthquake https://t.co/Le8BS6luwo

AsgharJalal

December 20, 2019 at 05:24PM

Thursday, 19 December 2019

#JummaMubarak https://t.co/TBzlTYaYVV

AsgharJalal

December 20, 2019 at 11:08AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے . (مستدرک حاکم، حدیث 3392)

AsgharJalal

December 20, 2019 at 07:06AM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (ابوداؤد ،۱۵۳۱)

AsgharJalal

December 19, 2019 at 06:06PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۵۹۹)

AsgharJalal

December 19, 2019 at 02:36PM

Wednesday, 18 December 2019

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب سونے لگو تو گھر میں جلتی آگ نہ چھوڑو۔“ (صحیح بخاری،۶۲۹۳)

AsgharJalal

December 18, 2019 at 09:06PM

If opportunity doesn't knock, build a door. #Alhamdulillah 😊 https://t.co/HugklltBfH

AsgharJalal

December 18, 2019 at 02:15PM

https://t.co/XfuDgvuaxm

AsgharJalal

December 18, 2019 at 01:26PM

Tuesday, 17 December 2019

ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ (صحیح بخاری ،حدیث نمبر ٦٢٣٦)

AsgharJalal

December 18, 2019 at 07:08AM

“You learn more from failure than from success. Don’t let it stop you. Failure builds character.” #Alhamdulillah 😊 https://t.co/NAbixFQwVQ

AsgharJalal

December 17, 2019 at 06:15PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ (ابوداؤد،۱۵۲۲)

AsgharJalal

December 17, 2019 at 05:38PM

Monday, 16 December 2019

آپ ﷺنےفرمایا: میرا حوض (کوثر) ایک مہینے کی مسافت کےبرابر ہو گا۔ اس کاپانی دودھ سےزیادہ سفید اور اس کی خوشبومشک سےزیادہ اچھی ہو گی اور اس کےکوزے آسمان کےستاروں کی تعداد کےبرابر ہوں گے۔جوشخص اس میں سےایک مرتبہ پی لےگاوہ پھر کبھی بھی (میدان محشر میں) پیاسا نہ ہو گا۔“ (بخاری،۶۵۷۹)

AsgharJalal

December 17, 2019 at 06:38AM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب سونے لگو تو گھر میں جلتی آگ نہ چھوڑو۔“ (صحیح بخاری،۶۲۹۳)

AsgharJalal

December 16, 2019 at 06:08PM

Sunday, 15 December 2019

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مدینہ پر دجال کا رعب بھی نہیں پڑے گا اس دور میں مدینہ کے سات دروازے ہوں گے اور ہر دروازے پر دو فرشتے ہوں گے۔ (صحیح بخاری،۱۸۷۹)

AsgharJalal

December 16, 2019 at 10:08AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی ( مگر ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو ) ۔ (صحیح بخاری، ۱۴۱۷)

AsgharJalal

December 15, 2019 at 05:38PM

Saturday, 14 December 2019

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“ (صحیح بخاری،۷۲۸۰)

AsgharJalal

December 15, 2019 at 09:08AM

سفیان بن عیینہ نے کہا کہ ان میں سے ایک کلمہ چونتیس بار کہہ لے۔ علی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ پھر میں نے ان کلموں کو کبھی نہیں چھوڑا۔ ان سے پوچھا گیا جنگ صفین کی راتوں میں بھی نہیں؟ کہا کہ صفین کی راتوں میں بھی نہیں۔ ۲/۲ (صحیح بخاری،۵۳۶۲)

AsgharJalal

December 14, 2019 at 05:38PM

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ ﷺکی خدمت میں حاضر ہوئیں اور ایک خادم مانگا، آپ ﷺنے فرمایا کہ کیا میں تمہیں ایک ایسی چیز نہ بتا دوں جو تمہارے لیےاس سے بہتر ہو۔ سوتے وقت ۳۳ مرتبہ «سبحان الله»، ۳۳ مرتبہ «الحمد الله» اور ۳۴ مرتبہ «الله اكبر» پڑھ لیا کرو۔ ۱/۲ (بخاری،۵۳۶۲)

AsgharJalal

December 14, 2019 at 05:38PM

Friday, 13 December 2019

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۵۹۹)

AsgharJalal

December 14, 2019 at 07:08AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : رَحم ( خونی رشتوں کا سارا سلسلہ ) عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے : جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا اللہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گا اور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ تعالیٰ اس سے تعلق توڑ لے گا ۔ (مسلم،کتاب حسن سلوک،۶۵۱۹)

AsgharJalal

December 13, 2019 at 10:08PM

Thursday, 12 December 2019

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے“۔ (جامع ترمذی،۶۶۴) #JummaMubarak #Alhamdulillah 😊 https://t.co/SaQoYLvjrR

AsgharJalal

December 13, 2019 at 12:48PM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی لوگوں کا مال قرض کے طور پر ادا کرنے کی نیت سے لیتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی طرف سے ادا کرے گا اور جو کوئی نہ دینے کے لیے لے، تو اللہ تعالیٰ بھی اس کو تباہ کر دے گا۔ (صحیح بخاری،۲۳۸۷)

AsgharJalal

December 13, 2019 at 09:38AM

https://t.co/wWZKdOBhii

AsgharJalal

December 12, 2019 at 08:45PM

Natural Beauty Of Krabi Thailand 🇹🇭 https://t.co/ZKxVRY5Pyu

AsgharJalal

December 12, 2019 at 08:40PM

ایسے رہتے ھیں وہ میرے دل میں جیسے ظلمت میں نور رہتا ھے جب سے دیکھا ھے ان کی آنکھوں کو ہلکا ہلکا سرور رہتا ھے #Alhamdulillah 😊 https://t.co/YbfhDkYeKJ

AsgharJalal

December 12, 2019 at 06:06PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگو! دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو، البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو، یاد رکھو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔ (بخاری،۲۹۶۶)

AsgharJalal

December 12, 2019 at 06:05PM

Wednesday, 11 December 2019

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ہو۔ (صحیح بخاری،۵۶۷۸)

AsgharJalal

December 12, 2019 at 07:05AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورت مثل پسلی کے ہے، اگر تم اسے سیدھا کرنا چاہو گے تو توڑ دو گے اور اگر اس سے فائدہ حاصل کرنا چاہو گے تو اس کی ٹیڑھ کے ساتھ ہی فائدہ حاصل کرو گے۔ (صحیح بخاری،۵۱۸۴)

AsgharJalal

December 11, 2019 at 03:35PM

Tuesday, 10 December 2019

https://t.co/eppv6RD12a

AsgharJalal

December 11, 2019 at 10:31AM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ اپنے (مسلمان) بھائی کے لیے وہ پسند نہ کرے کہ جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔ (صحیح بخاری،۱۳)

AsgharJalal

December 11, 2019 at 08:05AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں دعا کرتےتو یہ بھی فرماتے: “اے اللہ! میں گناہ اور قرض سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“ کسی نےعرض کیا یا رسول اللہﷺ! آپ قرض سے اتنی پناہ مانگتے ہیں؟ فرمایا: جب آدمی مقروض ہوتا ہےتو جھوٹ بولتا ہےاور وعدہ کر کے اس کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ (بخاری،۲۳۹۷)

AsgharJalal

December 10, 2019 at 07:05PM

Monday, 9 December 2019

https://t.co/DtKWQHK2YK

AsgharJalal

December 10, 2019 at 11:29AM

. “The greatest pleasure in life is doing what people say you cannot do.” #Alhamdulillah 😊 https://t.co/7DqVNWiJFq

AsgharJalal

December 10, 2019 at 09:48AM

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اگر لوگ جان لیں جو ثواب نماز کے لیے جلدی آنے میں ہے تو ایک دوسرے سے آگے بڑھیں اور اگر عشاء اور صبح کی نماز کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے ضرور آئیں خواہ سرین کے بل آنا پڑے اور اگر پہلی صف کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے قرعہ اندازی کریں۔ (بخاری،۷۲۱)

AsgharJalal

December 10, 2019 at 06:35AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور سچ بولنے کو لازم کر لو اس لیے کہ سچ بھلائی اور نیکی کی طرف لے جاتا ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے، آدمی سچ بولتا ہے اور سچ بولنے ہی میں لگا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک سچا لکھ دیا جاتا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۹۸۹)

AsgharJalal

December 09, 2019 at 06:02PM

Sunday, 8 December 2019

انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری،۲۰۶۷)

AsgharJalal

December 09, 2019 at 08:02AM

Subhan Allah ❤ https://t.co/6mVJ42AndM

AsgharJalal

December 09, 2019 at 01:18AM

حضرت عباسؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی : مجھے کوئی ایسی چیز بتائیے جسے میں اللہ سے مانگتا رہوں، آپ ﷺنے فرمایا: “اے عباس! اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا! دنیا و آخرت میں عافیت طلب کرو“۔ (ترمذی،۳۵۱۴)

AsgharJalal

December 08, 2019 at 06:32PM

https://t.co/ISFTDNeFhu

AsgharJalal

December 08, 2019 at 01:24PM

Saturday, 7 December 2019

If There is No Risk, There is No Reward. #Alhamdulillah 😊 https://t.co/w7hAXCCtbt

AsgharJalal

December 08, 2019 at 12:49PM

😂 https://t.co/80BRBmXIVs

AsgharJalal

December 08, 2019 at 12:20PM

اصل طاقت پیر کی کرامت میں نہیں، مرید کی جہالت میں ہے، جب تک مرید جاہل ہے، پیر کرشمے دکھاتا رہے گا۔

AsgharJalal

December 08, 2019 at 12:18PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کسی شخص کے بارے میں کوئی بری بات پہنچتی تو آپ ﷺیوں نہ فرماتے: فلاں کو کیا ہوا کہ وہ ایسا کہتا ہے؟ بلکہ یوں فرماتے: لوگوں کو کیا ہو گیا ہے جو ایسا اور ایسا کہتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۴۷۸۸)

AsgharJalal

December 08, 2019 at 09:02AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔ (صحیح بخاری،۲۴۴۲)

AsgharJalal

December 07, 2019 at 04:02PM

#NewProfilePic https://t.co/JlnlKX90Hr

AsgharJalal

December 07, 2019 at 02:50PM

Friday, 6 December 2019

#NewProfilePic https://t.co/kgJx7iv7NB

AsgharJalal

December 07, 2019 at 09:50AM

“Do not wait, the time will never be ‘just right.’ Start where you stand, and work with whatever tools you may have at your command, and better tools will be found as you go along.” #Alhamdulillah 😊 https://t.co/BVfuOz7Lco

AsgharJalal

December 07, 2019 at 09:39AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صاحب قرآن سے کہا جائے گا: پڑھتے جاؤ اور(جنت کی منازل) چڑھتے جاؤ اور عمدگی کے ساتھ ٹھہر ٹھہر کر پڑھو جیسا کہ تم دنیا میں عمدگی سے پڑھتے تھے، تمہاری منزل وہاں ہے، جہاں تم آخری آیت پڑھ کر قرآت ختم کرو گے ۔ (سنن ابی داؤد،۱۴۶۴)

AsgharJalal

December 06, 2019 at 06:28PM

“To appreciate the beauty of a snowflake, it is necessary to stand out in the cold.” #Alhamdulillah 😊 https://t.co/E98eYSoxCI

AsgharJalal

December 06, 2019 at 02:56PM

RT AaqaSAWWkibaten: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَ…

AsgharJalal

December 06, 2019 at 01:28PM

Thursday, 5 December 2019

On the Jumma, all I pray that may you be blessed with the favors of Allah and your life is filled with good health, joy, love, and peace. #JummaMubarak #Alhamdulillah 😊 https://t.co/NB3kUMG94Y

AsgharJalal

December 06, 2019 at 09:55AM

n the Jumma, all I pray that may you be blessed with the favors of Allah and your life is filled with good health, joy, love, and peace. #JummaMubarak #Alhamdulillah 😊 https://t.co/KipAy3OEg5

AsgharJalal

December 06, 2019 at 09:39AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے . (مستدرک حاکم، حدیث 3392)

AsgharJalal

December 06, 2019 at 06:58AM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد

AsgharJalal

December 05, 2019 at 09:58PM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔ (صحیح بخاری،۲۰۵۹)

AsgharJalal

December 05, 2019 at 05:48PM

Wednesday, 4 December 2019

Every day a million miracles begin at sunrise! #Alhamdulillah 😊 https://t.co/qHpa32GKva

AsgharJalal

December 05, 2019 at 12:27PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۵۹۹)

AsgharJalal

December 05, 2019 at 06:53AM

آپ ﷺنے فرمایا: “جب زنا کرنے والا زنا کرتا ہے تو زنا کے وقت اس کا ایمان نہیں رہتا،جب چوری کرنےوالا چوری کرتاہے تو چوری کےوقت اس کا ایمان نہیں رہتا۔جب شراب پینے والا شراب پیتا ہےتو پیتے وقت اس کا ایمان نہیں رہتا،اس کے بعد بھی اب تک اس کی توبہ کا دروازہ کھلا ہوا ہے“۔ (نسائی،۴۸۷۵)

AsgharJalal

December 04, 2019 at 04:58PM

Tuesday, 3 December 2019

There is no better doctor than a true friends #Alhamdulillah 😊 https://t.co/EzxZaSNgFi

AsgharJalal

December 04, 2019 at 09:19AM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: شَفَاعَتِي لِأَهْلِ الْكَبَائِرِ مِنْ أُمَّتِي میری شفاعت میری امت کے کبیرہ گناہ کرنے والوں کے لیے ہے ۔ (سنن ابی داؤد ، باب الشفاعۃ ،۴۷۳۹)

AsgharJalal

December 04, 2019 at 06:48AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “لذتوں کو توڑنے والی ( یعنی موت ) کو کثرت سے یاد کیا کرو“۔ (جامع ترمذی،۲۳۰۷)

AsgharJalal

December 03, 2019 at 05:44PM

“Animals are such agreeable friends—they ask no questions; they pass no criticisms.” – ... #Alhamdulillah 😊 https://t.co/wwv1KjXK7D

AsgharJalal

December 03, 2019 at 02:12PM

Monday, 2 December 2019

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرے اور نہ اسے ( کسی ظالم کے ) سپرد کرے اور جو شخص اپنے کسی بھائی کی ضرورت پوری کرنے میں لگا ہو گا اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت اور حاجت پوری کرے گا۔“ (بخاری،۶۹۵۱)

AsgharJalal

December 03, 2019 at 07:09AM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد

AsgharJalal

December 02, 2019 at 07:54PM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چھوٹا بڑے کو سلام کرے، گزرنے والا بیٹھنے والے کو سلام کرے اور چھوٹی جماعت بڑی جماعت کو پہلے سلام کرے۔“ (صحیح بخاری،۶۲۳۱)

AsgharJalal

December 02, 2019 at 06:54PM

“To appreciate the beauty of a snowflake, it is necessary to stand out in the cold.” #Alhamdulillah 😊 https://t.co/UZkFfWK974

AsgharJalal

December 02, 2019 at 05:03PM

Sunday, 1 December 2019

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورت مثل پسلی کے ہے، اگر تم اسے سیدھا کرنا چاہو گے تو توڑ دو گے اور اگر اس سے فائدہ حاصل کرنا چاہو گے تو اس کی ٹیڑھ کے ساتھ ہی فائدہ حاصل کرو گے۔ (صحیح بخاری،۵۱۸۴)

AsgharJalal

December 02, 2019 at 07:04AM

لیں مجھے ـ دَر پہ وہﷺ ـ دربان وغیرہ ـ پھر کیا ہیں ـ میرے سامنے ـ سلطان وغیرہ ـ https://t.co/1UzOZ4kB0b

AsgharJalal

December 01, 2019 at 07:39PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : رَحم ( خونی رشتوں کا سارا سلسلہ ) عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے : جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا اللہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گا اور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ تعالیٰ اس سے تعلق توڑ لے گا ۔ (مسلم،کتاب حسن سلوک،۶۵۱۹)

AsgharJalal

December 01, 2019 at 05:14PM