نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:-
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) December 26, 2019
سورج اور چاند میں گرہن کسی شخص کی موت سے نہیں لگتا۔ یہ دونوں تو اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیاں ہیں۔ اس لیے اسے دیکھتے ہی کھڑے ہو جاؤ اور نماز پڑھو۔
(صحیح بخاری ، ١٠٤١)
AsgharJalal
December 26, 2019 at 08:07AM
No comments:
Post a Comment