Tuesday, 10 December 2019

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں دعا کرتےتو یہ بھی فرماتے: “اے اللہ! میں گناہ اور قرض سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“ کسی نےعرض کیا یا رسول اللہﷺ! آپ قرض سے اتنی پناہ مانگتے ہیں؟ فرمایا: جب آدمی مقروض ہوتا ہےتو جھوٹ بولتا ہےاور وعدہ کر کے اس کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ (بخاری،۲۳۹۷)


AsgharJalal

December 10, 2019 at 07:05PM

No comments:

Post a Comment