سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) May 1, 2019
مجھے جوامع الکلم (بات مختصر ، مفہوم زیادہ) عطا کیے گئے ہیں اور زمین کو میرے لیے مسجد اور پاک کرنے والی بنا دیا گیا ہے۔
(مسند احمد،۹۹۰)
Tuesday, 30 April 2019
May 01, 2019 at 05:23AM
April 30, 2019 at 05:54PM
آپ ﷺنے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 30, 2019
جب زنا کرنے والا زنا کرتا ہے تو زنا کے وقت اس کا ایمان نہیں رہتا،جب چوری کرنےوالا چوری کرتا ہے تو چوری کے وقت اس کا ایمان نہیں رہتا۔جب شراب پینے والا شراب پیتا ہے تو پیتے وقت اس کا ایمان نہیں رہتا،اس کے بعد بھی اب تک اس کی توبہ کا دروازہ کھلا ہواہے۔
(نسائی،۴۸۷۵)
Monday, 29 April 2019
April 30, 2019 at 07:08AM
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 30, 2019
الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَجَنَّةُ الْكَافِرِ
حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
دنیا مومن کا قید خانہ اور کافر کی جنت ہے۔
(مسلم،کتاب الزہد،۷۴۱۷)
April 29, 2019 at 09:18PM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 29, 2019
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
April 29, 2019 at 05:48PM
نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 29, 2019
“نماز بغیر وضو کے قبول نہیں کی جاتی اور نہ صدقہ حرام مال سے قبول کیا جاتا ہے“۔
(جامع ترمذی ،۱)
Saturday, 27 April 2019
April 28, 2019 at 06:23AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 28, 2019
جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی ( مگر ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو ) ۔
(صحیح بخاری، ۱۴۱۷)
April 27, 2019 at 07:03PM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 27, 2019
“اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى”
“اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔
( جامع ترمذی،۳۴۸۹)
Friday, 26 April 2019
April 27, 2019 at 06:58AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: عورتوں میں اچھی عورت کون سی ہے؟
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 27, 2019
آپ ﷺنے فرمایا:
وہ عورت جو اپنےشوہر کو جب وہ اسے دیکھے خوش کر دے،جب وہ کسی کام کا اسے حکم دے تو اسے بجا لائے، اپنی ذات اور اپنےمال کےسلسلے میں شوہر کی مخالفت نہ کرے کہ اسے برا لگے ۔
(نسائی،۳۲۳۹)
April 26, 2019 at 07:28PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کبیرہ گناہوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ ﷺنے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 26, 2019
اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا،
ماں باپ کی نافرمانی کرنا،
کسی کی جان لینا
اور جھوٹی گواہی دینا۔
(صحیح بخاری،۲۶۵۳)
Thursday, 25 April 2019
April 26, 2019 at 06:13AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے دونوں پر لعنت بھیجی ہے۔
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 26, 2019
(جامع ترمذی، ۱۳۳۷)
April 25, 2019 at 07:59PM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے معاویہ رضی الله عنہ کے بارے میں فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 25, 2019
“اے اللہ! تو ان کو ہدایت دے اور ہدایت یافتہ بنا دے، اور ان کے ذریعہ لوگوں کو ہدایت دے“۔
(جامع ترمذی،۳۸۴۲)
Wednesday, 24 April 2019
April 25, 2019 at 07:22AM
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 25, 2019
مسواک منہ کی پاکیزگی، رب تعالیٰ کی رضا کا ذریعہ ہے ۔
(سنن نسائی، ۵)
April 24, 2019 at 09:58PM
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا :-
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 24, 2019
اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔
(صحیح بخاری حدیث # ٨)
Tuesday, 23 April 2019
April 24, 2019 at 08:47AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 24, 2019
جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔
(سنن ابن ماجہ، ۹۰۸)
April 23, 2019 at 06:27PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 23, 2019
رَحم ( خونی رشتوں کا سارا سلسلہ ) عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے : جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا اللہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گا اور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ تعالیٰ اس سے تعلق توڑ لے گا ۔
(مسلم،کتاب حسن سلوک،۶۵۱۹)
Monday, 22 April 2019
April 23, 2019 at 05:57AM
آپ ﷺنے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 23, 2019
کیا تم میں سے کوئی شخص اتنا بھی نہیں کرسکتا کہ ایک رات میں تہائی قرآن کی تلاوت کرلے؟ (صحابہؓ) نے عرض کی :
( کوئی شخص ) تہائی قرآن کی تلاوت کیسے کرسکتاہے؟
آپ ﷺنے فرمایا : قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔
(مسلم،قرآن کے فضائل،۱۸۸۶)
April 22, 2019 at 07:42PM
سیدنا انس بن مالکؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 22, 2019
اسلام (اعضاء سے متعلقہ) علانیہ چیز ہےاور ایمان دل سے متعلقہ مخفی چیز ہے۔ پھر آپ ﷺ نے اپنے سینے کی طرف تین دفعہ اشارہ کیا اور پھر فرمایا: تقوی یہاں ہوتا ہے۔
(مسند احمد،۵۹)
Sunday, 21 April 2019
April 22, 2019 at 05:51AM
رسول اللہ ﷺکی دعا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 22, 2019
”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“
(بخاری، ۶۳۷۰)
April 21, 2019 at 07:36PM
نبی کریم ﷺنے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 21, 2019
ایک تاجر لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا جب کسی تنگ دست کو دیکھتا تو اپنے نوکروں سے کہہ دیتا کہ اس سے درگزر کر جاؤ۔ شاید کہ اللہ تعالیٰ بھی ہم سے ( آخرت میں ) درگزر فرمائے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ( اس کے مرنے کے بعد ) اس کو بخش دیا۔
(بخاری،۲۰۷۸)
Saturday, 20 April 2019
April 21, 2019 at 09:21AM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 21, 2019
”جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں اسے لکھا، اس نے اپنی ذات کے متعلق بھی لکھا اور یہ اب بھی عرش پر لکھا ہوا موجود ہے «إن رحمتي تغلب غضبي» کہ ”میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔“
(صحیح بخاری حدیث نمبر ٧٤٠٤)
April 20, 2019 at 07:56PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 20, 2019
اللہ نے تمہیں تین آفتوں سے بچا لیا ہے: ایک یہ کہ تمہارا نبی تم پر ایسی بدعا نہیں کرے گا کہ تم سب ہلاک ہو جاؤ، دوسری یہ کہ اہل باطل اہل حق پر غالب نہیں آئیں گے، تیسری یہ کہ تم سب گمراہی پر متفق نہیں ہو گے ۔
(سنن ابی داؤد، ۴۲۵۳)
Friday, 19 April 2019
April 20, 2019 at 06:01AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 20, 2019
اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کو دین اور محمدﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا ۔
(صحیح مسلم،کتاب الایمان،۱۵۱)
April 19, 2019 at 08:36PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 19, 2019
میں قیامت کے دن ( تمام ) اولاد آدم کا سردار ہوں گا ، پہلا شخص ہوں گا جس کی قبر کھلے گی ، سب سے پہلا شفاعت کرنے والا ہوں گا اور سب سے پہلا ہوں گا جس کی شفاعت قبول ہوگی ۔
(صحیح مسلم،۵۹۴۰ ، کتاب ،انبیاء کرام … pic.twitter.com/WcDXBR3SN2
April 19, 2019 at 04:16PM
RT AaqaSAWWkibaten: جمعہ کے دن پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کثرت کے ساتھ درود پڑھنے کا اہتمام کیجیے اور سورۃ کہف کی تلاوت بھی ۔ https://t.co/rnuJrp467E
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 19, 2019
Thursday, 18 April 2019
April 19, 2019 at 05:57AM
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا :
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 19, 2019
" جمعے کے دن جب امام خطبہ دے رہا ہو ( اس وقت ) اگر تم نے اپنے ساتھی سے کہا : خاموش رہو تو تم نے فضول گوئی کی ۔
(صحیح مسلم،کتاب جمعہ کےاحکام،۱۹۶۵)
April 18, 2019 at 05:57PM
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 18, 2019
روزِ قیامت ہر دھوکہ باز کے لیے جھنڈا گاڑھا جائے گا اور عوام کے حکمران کے دھوکے سے بڑا دھوکہ کوئی نہیں ہے۔
(مسند احمد،۵۱۴۳)
Wednesday, 17 April 2019
April 18, 2019 at 06:07AM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 18, 2019
“اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى”
“اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔
( جامع ترمذی،۳۴۸۹)
Tuesday, 16 April 2019
April 17, 2019 at 08:32AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 17, 2019
جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی ( مگر ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو ) ۔
(صحیح بخاری، ۱۴۱۷)
April 16, 2019 at 07:17PM
سیدنا انس بن مالکؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 16, 2019
اسلام (اعضاء سے متعلقہ) علانیہ چیز ہےاور ایمان دل سے متعلقہ مخفی چیز ہے۔ پھر آپ ﷺ نے اپنے سینے کی طرف تین دفعہ اشارہ کیا اور پھر فرمایا: تقوی یہاں ہوتا ہے۔
(مسند احمد،۵۹)
April 16, 2019 at 06:42PM
RT AaqaSAWWkibaten: آندھی اور تیز ہوا کے وقت مسنون دعا pic.twitter.com/ZPcfoxnfiV
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 16, 2019
April 16, 2019 at 02:14PM
جو لوگ برے کام کرتے ہیں کیا وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ الله ان کو ان لوگوں جیسا کردیں گے جو ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے؟؟
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 16, 2019
(سورة الجاثية 21)
Monday, 15 April 2019
April 16, 2019 at 06:25AM
نبی کریم ﷺنے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 16, 2019
ایک تاجر لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا جب کسی تنگ دست کو دیکھتا تو اپنے نوکروں سے کہہ دیتا کہ اس سے درگزر کر جاؤ۔ شاید کہ اللہ تعالیٰ بھی ہم سے ( آخرت میں ) درگزر فرمائے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ( اس کے مرنے کے بعد ) اس کو بخش دیا۔
(بخاری،۲۰۷۸)
April 15, 2019 at 10:30PM
آندھی اور تیز ہوا کے وقت مسنون دعا pic.twitter.com/ZPcfoxnfiV
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 15, 2019
April 15, 2019 at 09:45PM
سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 15, 2019
مجھے جوامع الکلم (بات مختصر ، مفہوم زیادہ) عطا کیے گئے ہیں اور زمین کو میرے لیے مسجد اور پاک کرنے والی بنا دیا گیا ہے۔
(مسند احمد،۹۹۰)
Sunday, 14 April 2019
April 15, 2019 at 06:20AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 15, 2019
رَحم ( خونی رشتوں کا سارا سلسلہ ) عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے : جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا اللہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گا اور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ تعالیٰ اس سے تعلق توڑ لے گا ۔
(مسلم،کتاب حسن سلوک،۶۵۱۹)
April 14, 2019 at 06:55PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 14, 2019
سوار پید ل کو سلام کرے ، چلنے والا بیٹھے ہو ئے کو سلام کرے اور کم لو گ زیادہ لوگوں کو سلام کریں ۔
(صحیح مسلم، سلامتی اور صحت کا بیان،۵۶۴۶)
Saturday, 13 April 2019
April 14, 2019 at 06:05AM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 14, 2019
جب آدمی ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے پس وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے۔
(صحیح بخاری،۵۵)
April 13, 2019 at 08:45PM
آپ ﷺنے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 13, 2019
کیا تم میں سے کوئی شخص اتنا بھی نہیں کرسکتا کہ ایک رات میں تہائی قرآن کی تلاوت کرلے؟ (صحابہؓ) نے عرض کی :
( کوئی شخص ) تہائی قرآن کی تلاوت کیسے کرسکتاہے؟
آپ ﷺنے فرمایا : قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔
(مسلم،قرآن کے فضائل،۱۸۸۶)
Friday, 12 April 2019
April 13, 2019 at 06:04AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 13, 2019
اللہ تعالیٰ ظالم کو چند روز دنیا میں مہلت دیتا رہتا ہے لیکن جب پکڑتا ہے تو پھر نہیں چھوڑتا۔
(صحیح بخاری،۴۶۸۶)
April 12, 2019 at 07:54PM
آپ ﷺنے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 12, 2019
جب زنا کرنے والا زنا کرتا ہے تو زنا کے وقت اس کا ایمان نہیں رہتا،جب چوری کرنےوالا چوری کرتا ہے تو چوری کے وقت اس کا ایمان نہیں رہتا۔جب شراب پینے والا شراب پیتا ہے تو پیتے وقت اس کا ایمان نہیں رہتا،اس کے بعد بھی اب تک اس کی توبہ کا دروازہ کھلا ہواہے۔
(نسائی،۴۸۷۵)
Thursday, 11 April 2019
April 12, 2019 at 05:49AM
رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 12, 2019
“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔
(جامع ترمذی،۲۱۴)
April 11, 2019 at 07:14PM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 11, 2019
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِي… pic.twitter.com/usp3b2DhOm
Wednesday, 10 April 2019
April 11, 2019 at 06:54AM
نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 11, 2019
“نماز بغیر وضو کے قبول نہیں کی جاتی اور نہ صدقہ حرام مال سے قبول کیا جاتا ہے“۔
(جامع ترمذی ،۱)
April 10, 2019 at 08:29PM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 10, 2019
“اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى”
“اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔
( جامع ترمذی،۳۴۸۹)
Tuesday, 9 April 2019
April 10, 2019 at 07:00AM
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 10, 2019
الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَجَنَّةُ الْكَافِرِ
حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
دنیا مومن کا قید خانہ اور کافر کی جنت ہے۔
(مسلم،کتاب الزہد،۷۴۱۷)
April 09, 2019 at 08:56PM
اگر تم عمر بھر ان میں سے کسی کے ساتھ احسان کرتے رہو۔ پھر تمہاری طرف سے کبھی کوئی ان کے خیال میں ناگواری کی بات ہو جائے تو فوراً کہہ اٹھے گی کہ میں نے کبھی بھی تجھ سے کوئی بھلائی نہیں دیکھی۔
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 9, 2019
(صحیح بخاری،۲۹)
۲/۲
April 09, 2019 at 08:56PM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 9, 2019
مجھے دوزخ دکھلائی گئی تو اس میں زیادہ تر عورتیں تھیں جو کفر کرتی ہیں۔ کہا گیا یا رسول اللہ ﷺ! کیا وہ اللہ کے ساتھ کفر کرتی ہیں؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خاوند کی ناشکری کرتی ہیں۔ اور احسان کی ناشکری کرتی ہیں۔۔
۱/۲
Monday, 8 April 2019
April 09, 2019 at 06:20AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 9, 2019
“سب سے بہتر سلوک اور سب سے اچھا برتاؤ یہ ہے کہ آدمی اپنے باپ کے دوستوں کے ساتھ صلہ رحمی کرے“۔
(جامع ترمذی، ۱۹۰۳)
April 08, 2019 at 08:16PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 8, 2019
میں اور یتیم کی پرورش کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہادت اور درمیانی انگلیوں کے اشارہ سے ( قرب کو ) بتایا۔
(صحیح بخاری،۶۰۰۵)
April 08, 2019 at 11:35AM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 8, 2019
“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔
(جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
Sunday, 7 April 2019
April 07, 2019 at 06:25PM
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 7, 2019
مسواک منہ کی پاکیزگی، رب تعالیٰ کی رضا کا ذریعہ ہے ۔
(سنن نسائی، ۵)
Saturday, 6 April 2019
April 07, 2019 at 07:09AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے دونوں پر لعنت بھیجی ہے۔
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 7, 2019
(جامع ترمذی، ۱۳۳۷)
April 06, 2019 at 07:59PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کبیرہ گناہوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ ﷺنے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 6, 2019
اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا،
ماں باپ کی نافرمانی کرنا،
کسی کی جان لینا
اور جھوٹی گواہی دینا۔
(صحیح بخاری،۲۶۵۳)
Friday, 5 April 2019
April 06, 2019 at 06:29AM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی ( اہم ) بات بیان فرماتے تو اسے تین مرتبہ دہراتے ( تاکہ اچھی طرح سامع کی سمجھ میں آ جائے ) ۔
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 6, 2019
(سنن ابی داؤد، ۳۶۵۳)
April 05, 2019 at 09:17PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 5, 2019
جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے اور وہ کھڑا ہو تو چاہیئے کہ بیٹھ جائے، اب اگر اس کا غصہ رفع ہو جائے ( تو بہتر ہے ) ورنہ پھر لیٹ جائے ۔
(سنن ابی داؤد،۴۷۸۲)
April 05, 2019 at 03:09PM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 5, 2019
" جس شخص نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کرلیں ، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کرلیا گیا ۔ “
(صحیح مسلم،کتاب قرآن کے فضائل،۱۸۸۳)
Thursday, 4 April 2019
April 05, 2019 at 07:09AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 5, 2019
میری امت کے لوگ وضو کے نشانات کی وجہ سے قیامت کے دن سفید پیشانی اور سفید ہاتھ پاؤں والوں کی شکل میں بلائے جائیں گے۔ تو تم میں سے جو کوئی اپنی چمک بڑھانا چاہتا ہے تو وہ بڑھا لے ( یعنی وضو اچھی طرح کرے ) ۔
(بخاری، ۱۳۶)
April 04, 2019 at 09:29PM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 4, 2019
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
Wednesday, 3 April 2019
April 04, 2019 at 06:24AM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 4, 2019
رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے۔ تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا ۔
(سنن ابی داؤد،۴۹۴۱)
April 03, 2019 at 08:20PM
شبِ معراج آپ ﷺکے سامنے بیت المقدس میں شراب اور دودھ کے دو پیالے پیش کیے گئے،آپ ؐنے دونوں کو دیکھا پھر دودھ کا پیالہ اٹھا لیا۔اس پر جبرائیل ؑنےکہا کہ تمام حمد اس اللہ کےلیےہےجس نے آپ ؐ کوفطرت(اسلام)کی ہدایت کی۔اگر آپ ؐ شراب کاپیالہ اٹھا لیتےتوآپ کی امت گمراہ ہوجاتی۔
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 3, 2019
(بخاری،۴۷۰۹)
April 03, 2019 at 07:59PM
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج ہوئی آپ ﷺ نے فرمایا :
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 3, 2019
میں ایک نہر پر پہنچا جس کے دونوں کناروں پر خولدار موتیوں کے ڈیرے لگے ہوئے تھے۔ میں نے پوچھا اے جبرائیل! یہ نہر کیسی ہے؟ انہوں نے بتایا کہ یہ حوض کوثر ہے ( جو اللہ نے آپ کو دیا ہے )۔
(بخاری،۴۹۶۴)
April 03, 2019 at 06:05PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 3, 2019
اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے بیماری کی تکالیف اور دیگر مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔
(صحیح بخاری،۵۶۴۵)
Tuesday, 2 April 2019
April 03, 2019 at 06:25AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 3, 2019
میں قیامت کے دن ( تمام ) اولاد آدم کا سردار ہوں گا ، پہلا شخص ہوں گا جس کی قبر کھلے گی ، سب سے پہلا شفاعت کرنے والا ہوں گا اور سب سے پہلا ہوں گا جس کی شفاعت قبول ہوگی ۔
(صحیح مسلم،۵۹۴۰ ، کتاب ،انبیاء کرام کے فضائل)
April 02, 2019 at 06:05PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 2, 2019
”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرے اور نہ اسے ( کسی ظالم کے ) سپرد کرے اور جو شخص اپنے کسی بھائی کی ضرورت پوری کرنے میں لگا ہو گا اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت اور حاجت پوری کرے گا۔“
(بخاری،۶۹۵۱)
Monday, 1 April 2019
April 02, 2019 at 07:19AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 2, 2019
جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی ( مگر ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو ) ۔
(صحیح بخاری، ۱۴۱۷)
April 01, 2019 at 07:59PM
أَيا رَبِّ: بَلِّغْنا زيارةَ "طَيبَةٍ"؛
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 1, 2019
فإِنَّا بها نَلْقىٰ السَّكِينةَ والأَمْنا
وإنَّا إذا اشْتَقْنا؛ تَفيضُ دُموعُنا،
فنَحسِبُها وَبْلًا، وأعيُنَنا مُزْنا!
وليسَ يُلامُ الْمَرءُ في حُبِّ "طابَةٍ"
ومَن لامَنا؛ ما ذاقَ لَذَّةَ ما ذُقْنا pic.twitter.com/7wcufaE6VG
April 01, 2019 at 05:44PM
ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) April 1, 2019
اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔
(صحیح بخاری ،حدیث نمبر ٦٢٣٦)