Tuesday, 16 April 2019

April 16, 2019 at 07:17PM

سیدنا انس بن مالکؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌نے فرمایا: اسلام (اعضاء سے متعلقہ) علانیہ چیز ہےاور ایمان دل سے متعلقہ مخفی چیز ہے۔ پھر آپ ‌ﷺ‌ نے اپنے سینے کی طرف تین دفعہ اشارہ کیا اور پھر فرمایا: تقوی یہاں ہوتا ہے۔ (مسند احمد،۵۹)

No comments:

Post a Comment