Monday, 22 April 2019

April 23, 2019 at 05:57AM

آپ ﷺنے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی شخص اتنا بھی نہیں کرسکتا کہ ایک رات میں تہائی قرآن کی تلاوت کرلے؟ (صحابہؓ) نے عرض کی : ( کوئی شخص ) تہائی قرآن کی تلاوت کیسے کرسکتاہے؟ آپ ﷺنے فرمایا : قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔ (مسلم،قرآن کے فضائل،۱۸۸۶)

No comments:

Post a Comment