Friday, 31 May 2019

June 01, 2019 at 02:49AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ماہ رمضان کے روزوں کے بعد سب سے زیادہ فضیلت والے روزے محرم کے ہیں جو اللہ کا مہینہ ہے، اور فرض نماز کے بعد سب سے زیادہ فضیلت والی نماز رات کی نماز ( تہجد ) ہے ۔ (سنن ابی داؤد ،۲۴۲۹)

June 01, 2019 at 01:07AM

جیتے جی رہائش کا اہل تو نہیں لیکن اب زمین دو گز ہی ہو عطا مدینے میں https://t.co/8zE3VX60GT

May 31, 2019 at 08:23PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں، زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں ـ " سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ " (صحیح بخاری، حدیث # ٧٥٦٣)

Thursday, 30 May 2019

May 31, 2019 at 09:55AM

طلع البدر علينا من ثنيات الوداع وجب الشكر علينا ما دعا لله داع ... https://t.co/C7z37dSVTv

May 31, 2019 at 09:32AM

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ثَلَاثَةٌ حَقٌّ عَلَى اللَّهِ عَوْنُهُمْ: الْمُجَاهِدُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَالْمُكَاتَبُ الَّذِي يُرِيدُ الْأَدَاءَ، وَالنَّاكِحُ الَّذِي يُرِيدُ الْعَفَافَ ۔ … https://t.co/Pz36yGiceR

May 31, 2019 at 04:25AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعا لیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے” فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔ (مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)

May 30, 2019 at 08:45PM

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص رمضان کے روزے ایمان اور احتساب ( حصول اجر و ثواب کی نیت ) کے ساتھ رکھے،اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔اور جو لیلۃ القدر میں ایمان و احتساب کے ساتھ نماز میں کھڑا رہے اس کےبھی اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔ (بخاری،۲۰۱۴)

May 30, 2019 at 04:07PM

یارب صل وسلم دآئما ابدا علی حبیبک https://t.co/Ej5gNUHVZS

Wednesday, 29 May 2019

May 30, 2019 at 03:20AM

صبحِ مدینہ https://t.co/PiOYtlxtMX

May 30, 2019 at 03:10AM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اس شخص کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے اور وہ اس کا حافظ بھی ہے، مکرم اور نیک لکھنے والے ( فرشتوں ) جیسی ہے اور جو شخص قرآن مجید باربار پڑھتا ہے۔ پھر بھی وہ اس کے لیے دشوار ہے تو اسے دوگنا ثواب ملے گا۔ (بخاری،۴۹۳۷)

May 29, 2019 at 08:50PM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ روزہ خالص میرے لیے ہوتا ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دیتا ہوں۔ بندہ اپنی شہوت، کھانا پینا میری رضا کے لیے چھوڑتا ہے اور روزہ گناہوں سے بچنے کی ڈھال ہے ۔ (بخاری،۷۴۹۲)

Tuesday, 28 May 2019

May 29, 2019 at 03:25AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سحری کھاؤ کہ سحری میں برکت ہوتی ہے۔ (بخاری، ۱۹۲۳)

May 28, 2019 at 08:00PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے لیلۃ القدر دکھائی گئی، لیکن بھلا دلی گئی یا ( آپ ﷺنے یہ فرمایا کہ ) میں خود بھول گیا۔ اس لیے تم اسے آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔ (صحیح بخاری،۲۰۱۶)

May 28, 2019 at 12:11PM

ہزاروں سال اے مدینہ میں تجھ پر فدا ہوتا جو بس چلتا تو مر کر بھی نہ میں تجھ سے جدا ہوتا https://t.co/Of2TMDnQGm

Monday, 27 May 2019

May 28, 2019 at 03:31AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں، زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں ـ " سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ " (صحیح بخاری، حدیث # ٧٥٦٣)

May 27, 2019 at 08:41PM

RT AaqaSAWWkibaten: رقت عيناي شوقاولطيبة ذرفت عشقا فأتيت إلى حبيبيفأهدأ يا قلب ورفقا صل على محمد يا طيبة جئتك صباولرسول الله محبا بالروضة سكنت روحيوجوار الهادي محمد السلام عليك یا رسول الله السلام عليك يا حبيبييا نبي الله يا رسول الله https://t.co/Ep6avqnZJW

May 27, 2019 at 07:51PM

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص رمضان کے روزے ایمان اور احتساب ( حصول اجر و ثواب کی نیت ) کے ساتھ رکھے،اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔اور جو لیلۃ القدر میں ایمان و احتساب کے ساتھ نماز میں کھڑا رہے اس کےبھی اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔ (بخاری،۲۰۱۴)

Sunday, 26 May 2019

May 27, 2019 at 04:11AM

آپ ﷺغزوہ تبوک کے لیے تشریف لے گئے تو علیؓ کومدینہ میں اپنا نائب بنایا۔علیؓ نےعرض کیا کہ آپؐ مجھے بچوں اورعورتوں میں چھوڑےجا رہے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا، کیاتم اس پرخوش نہیں ہوکہ میرے لیے تم ایسے ہوجیسے موسیٰ کےلیے ہارون تھے۔لیکن فرق یہ ہےکہ میرےبعدکوئی نبی نہیں ہوگا۔ (بخاری،۴۴۱۶)

May 27, 2019 at 04:00AM

https://t.co/ebUf9yAjgf

May 26, 2019 at 08:36PM

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا : اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیا۔ (ابوداؤد، ٣٦٦٠)

May 26, 2019 at 03:36PM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِي… https://t.co/w4kbiqxZGK

Saturday, 25 May 2019

May 26, 2019 at 04:07AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور روزہ گناہوں کی ایک ڈھال ہے، اگر کوئی روزے سے ہو تو اسے فحش گوئی نہ کرنی چاہئے اور نہ شور مچائے، اگر کوئی شخص اس کو گالی دے یا لڑنا چاہے تو اس کا جواب صرف یہ ہو کہ میں ایک روزہ دار آدمی ہوں۔ (صحیح بخاری،۱۹۰۴)

May 25, 2019 at 09:01PM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے وصال تک برابر رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرتے رہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات اعتکاف کرتی رہیں۔ (صحیح بخاری، ۲۰۲۶)

May 25, 2019 at 06:41PM

افطار۔ مسجد نبوی ﷺ #رمضان_المدينة_أنس_وسكينة https://t.co/24scisTvPh

May 25, 2019 at 04:56PM

رقت عيناي شوقاولطيبة ذرفت عشقا فأتيت إلى حبيبيفأهدأ يا قلب ورفقا صل على محمد يا طيبة جئتك صباولرسول الله محبا بالروضة سكنت روحيوجوار الهادي محمد السلام عليك یا رسول الله السلام عليك يا حبيبييا نبي الله يا رسول الله https://t.co/Ep6avqnZJW

Friday, 24 May 2019

May 25, 2019 at 11:19AM

گزشتہ تیس سال سے حرم نبوی ﷺ کے خطاط : شفيق الزمان ۔ آپ کا تعلق پاکستان سے ہے۔ https://t.co/oYnyttIRov

May 25, 2019 at 04:34AM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کرتے اور فرماتے کہ رمضان کے آخری عشرہ میں شب قدر کو تلاش کرو۔ (صحیح بخاری،۲۰۲۰)

Thursday, 23 May 2019

May 24, 2019 at 11:19AM

یارب صل وسلم دآئما ابدا علی حبیبک ۔ https://t.co/pDC1EIm44f

May 24, 2019 at 04:39AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر سال رمضان میں دس دن کا اعتکاف کیا کرتے تھے۔ لیکن جس سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال ہوا، اس سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیس دن کا اعتکاف کیا تھا۔ (صحیح بخاری،۲۰۴۴)

May 23, 2019 at 08:25PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ شخص ہم میں سے نہیں جو کسی عصبیت کی طرف بلائے، وہ شخص بھی ہم میں سے نہیں جو عصبیت کی بنیاد پر لڑائی لڑے، اور وہ شخص بھی ہم میں سے نہیں جو تعصب کا تصور لیے ہوئے مرے ۔ (سنن ابی داؤد، ۵۱۲۱)

Wednesday, 22 May 2019

May 23, 2019 at 11:19AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بچی کے قاتل کو نشان عبرت بنا دیا۔ https://t.co/UK2IjkUhpN

May 23, 2019 at 03:34AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا: اللہ کے رسول ﷺ! لوگوں میں آپ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عائشہ ، عرض کیا گیا: مردوں میں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان کے والد ( ابوبکر ) ـ۔ (سنن ابن ماجہ، حدیث نمبر ١٠١)

May 22, 2019 at 03:13PM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” “اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔ ( جامع ترمذی،۳۴۸۹)

Tuesday, 21 May 2019

May 22, 2019 at 04:33AM

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص رمضان کے روزے ایمان اور احتساب ( حصول اجر و ثواب کی نیت ) کے ساتھ رکھے،اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔اور جو لیلۃ القدر میں ایمان و احتساب کے ساتھ نماز میں کھڑا رہے اس کےبھی اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔ (بخاری،۲۰۱۴)

May 21, 2019 at 06:59PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے لوگوں میں اس وقت تک خیر باقی رہے گی، جب تک وہ افطار میں جلدی کرتے رہیں گے۔ (صحیح بخاری،۱۹۵۷)

Monday, 20 May 2019

May 21, 2019 at 03:43AM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کرتے اور فرماتے کہ رمضان کے آخری عشرہ میں شب قدر کو تلاش کرو۔ (صحیح بخاری،۲۰۲۰)

May 20, 2019 at 10:43PM

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  مسواک منہ کی پاکیزگی، رب تعالیٰ کی رضا کا ذریعہ ہے ۔ (سنن نسائی، ۵)

Sunday, 19 May 2019

May 20, 2019 at 04:33AM

سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌نے فرمایا: مجھے جوامع الکلم (بات مختصر ، مفہوم زیادہ) عطا کیے گئے ہیں اور زمین کو میرے لیے مسجد اور پاک کرنے والی بنا دیا گیا ہے۔ (مسند احمد،۹۹۰)

May 19, 2019 at 10:23PM

RT AaqaSAWWkibaten: اے بادِ نسیم جب ترا شہرِ بطحا سے گزر ہو، میرے حالات آپ ؐ کی خدمت میں بیان کرنا میری جان یہ شوق رکھتی ہےکہ جاکر روضہ ِ خیر البشر فدا ہوجائے یا محمد ﷺ! آپ جہان کے بادشاہ ہیں ،میری جانب بھی اک لطف وکرم کی نظر ہو جامی کو گرچہ یہ شرف حاصل ہےکہ اس پرلطف ہوا،…

May 19, 2019 at 10:23PM

RT AaqaSAWWkibaten: نسیما جانب بطحا گزر کن ز احوالم محمدؐ را خبر کن ببر ایں جان مشتاقم بہ آں جا فدائے روضہ خیر البشر کن توئی سلطان عالم یا محمدﷺ ! ز روئے لطف سوئے من نظر کن مشرف گرچہ شد جامیؔ ز لطفت خدایا ایں کرم بار دگر کن https://t.co/PkUmdd9YOS

May 19, 2019 at 07:58PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے لوگ وضو کے نشانات کی وجہ سے قیامت کے دن سفید پیشانی اور سفید ہاتھ پاؤں والوں کی شکل میں بلائے جائیں گے۔ تو تم میں سے جو کوئی اپنی چمک بڑھانا چاہتا ہے تو وہ بڑھا لے ( یعنی وضو اچھی طرح کرے ) ۔ (بخاری، ۱۳۶)

Saturday, 18 May 2019

May 19, 2019 at 04:26AM

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا۔ (بخاری، حدیث نمبر ٥٠٢٥)

May 18, 2019 at 08:06PM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

May 18, 2019 at 08:06PM

آنکھوں کو اب خدایا مدینہ دکھائی دے صل علی کا نغمہ مجھے پھر سنائی دے جلنے لگی ہے روح جدائی کی دھوپ میں گنبد کا سایہ بخش اسے کچھ ترائی دے کچھ اشک عشقِ احمدِ مختار میں بہا اشکوں کو قید کر نہ، اسے تو رہائی دے سمع و بصر کو پھر سے یہ جنت نصیب کر طیبہ س… https://t.co/dmJJ7QIKx8

May 18, 2019 at 07:06PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: روزہ دار کو دو خوشیاں حاصل ہوں گی ( ایک تو جب ) وہ افطار کرتا ہے تو خوش ہوتا ہے اور ( دوسرے ) جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا تو اپنے روزے کا ثواب پا کر خوش ہو گا۔ (صحیح بخاری، ۱۹۰۴)

Friday, 17 May 2019

May 18, 2019 at 04:26AM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: “يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ” اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ (جامع ترمذی ،۳۵۲۴)

May 17, 2019 at 07:46PM

آپ ﷺنے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی شخص اتنا بھی نہیں کرسکتا کہ ایک رات میں تہائی قرآن کی تلاوت کرلے؟ (صحابہؓ) نے عرض کی : ( کوئی شخص ) تہائی قرآن کی تلاوت کیسے کرسکتاہے؟ آپ ﷺنے فرمایا : قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔ (مسلم،قرآن کے فضائل،۱۸۸۶)

May 17, 2019 at 01:16PM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

Thursday, 16 May 2019

May 17, 2019 at 03:46AM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جس شخص نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کرلیں ، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کرلیا گیا ۔ “ (صحیح مسلم،کتاب قرآن کے فضائل،۱۸۸۳)

May 16, 2019 at 10:48PM

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سیدہ مریم بنت عمران علیہا السلام اپنے زمانے کی اور سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا اپنے عہد کی خواتین میں سب سے بہتر تھیں۔ (مسند احمد،۱۰۴۱۱)

Wednesday, 15 May 2019

May 16, 2019 at 03:41AM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ روزہ خالص میرے لیے ہوتا ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دیتا ہوں۔ بندہ اپنی شہوت، کھانا پینا میری رضا کے لیے چھوڑتا ہے اور روزہ گناہوں سے بچنے کی ڈھال ہے ۔ (بخاری،۷۴۹۲)

May 15, 2019 at 06:51PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے لوگوں میں اس وقت تک خیر باقی رہے گی، جب تک وہ افطار میں جلدی کرتے رہیں گے۔ (صحیح بخاری،۱۹۵۷)

May 15, 2019 at 01:36PM

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص رمضان کے روزے ایمان اور احتساب ( حصول اجر و ثواب کی نیت ) کے ساتھ رکھے،اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔اور جو لیلۃ القدر میں ایمان و احتساب کے ساتھ نماز میں کھڑا رہے اس کےبھی اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔ (بخاری،۲۰۱۴)

Tuesday, 14 May 2019

May 15, 2019 at 03:46AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے بیماری کی تکالیف اور دیگر مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔ (صحیح بخاری،۵۶۴۵)

May 14, 2019 at 10:56PM

اے بادِ نسیم جب ترا شہرِ بطحا سے گزر ہو، میرے حالات آپ ؐ کی خدمت میں بیان کرنا میری جان یہ شوق رکھتی ہےکہ جاکر روضہ ِ خیر البشر فدا ہوجائے یا محمد ﷺ! آپ جہان کے بادشاہ ہیں ،میری جانب بھی اک لطف وکرم کی نظر ہو جامی کو گرچہ یہ شرف حاصل ہےکہ اس پرلطف ہوا، اےخدا یہ کرم بار بار ہو

May 14, 2019 at 10:46PM

نسیما جانب بطحا گزر کن ز احوالم محمدؐ را خبر کن ببر ایں جان مشتاقم بہ آں جا فدائے روضہ خیر البشر کن توئی سلطان عالم یا محمدﷺ ! ز روئے لطف سوئے من نظر کن مشرف گرچہ شد جامیؔ ز لطفت خدایا ایں کرم بار دگر کن https://t.co/PkUmdd9YOS

May 14, 2019 at 07:57PM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ رضی اللہ عنہ کو جب ( عامل بنا کر ) یمن بھیجا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ہدایت فرمائی کہ مظلوم کی بددعا سے ڈرتے رہنا کہ اس ( دعا ) کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔ (صحیح بخاری حدیث نمبر ٢٤٤٨)

Monday, 13 May 2019

May 14, 2019 at 03:46AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سحری کھاؤ کہ سحری میں برکت ہوتی ہے۔ (بخاری، ۱۹۲۳)

May 13, 2019 at 08:06PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اور یتیم کی پرورش کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہادت اور درمیانی انگلیوں کے اشارہ سے ( قرب کو ) بتایا۔ (صحیح بخاری،۶۰۰۵)

Sunday, 12 May 2019

May 13, 2019 at 04:56AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ (ابوداؤد،۱۵۲۲)

May 12, 2019 at 06:56PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: روزہ دار کو دو خوشیاں حاصل ہوں گی ( ایک تو جب ) وہ افطار کرتا ہے تو خوش ہوتا ہے اور ( دوسرے ) جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا تو اپنے روزے کا ثواب پا کر خوش ہو گا۔ (صحیح بخاری، ۱۹۰۴)

Saturday, 11 May 2019

May 12, 2019 at 04:36AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور روزہ گناہوں کی ایک ڈھال ہے، اگر کوئی روزے سے ہو تو اسے فحش گوئی نہ کرنی چاہئے اور نہ شور مچائے، اگر کوئی شخص اس کو گالی دے یا لڑنا چاہے تو اس کا جواب صرف یہ ہو کہ میں ایک روزہ دار آدمی ہوں۔ (صحیح بخاری،۱۹۰۴)

May 12, 2019 at 01:06AM

RT AaqaSAWWkibaten: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَ… https://t.co/ix00t9HsKx

May 11, 2019 at 10:16PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) کی جان ہے! روزہ دار کے منہ کی بو اللہ تعالیٰ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے بھی زیادہ بہتر ہے۔ (صحیح بخاری، ۱۹۰۴)

May 11, 2019 at 08:36PM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے۔ تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا ۔ (سنن ابی داؤد،۴۹۴۱)

Friday, 10 May 2019

May 11, 2019 at 09:46AM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِي… https://t.co/ix00t9HsKx

May 11, 2019 at 04:36AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں، زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں ـ " سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ " (صحیح بخاری، حدیث # ٧٥٦٣)

May 10, 2019 at 08:26PM

رسول اللہ ﷺکی دعا: ”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“ (بخاری، ۶۳۷۰)

May 10, 2019 at 02:27PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : فاطمہ ؓ میرے جسم کا ایک ٹکڑا ہے جس نے اسے ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا۔ (صحیح بخاری،۳۷۶۷)

Thursday, 9 May 2019

May 10, 2019 at 03:47AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے . (مستدرک حاکم، حدیث 3392)

May 09, 2019 at 04:37PM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

Wednesday, 8 May 2019

May 09, 2019 at 03:47AM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” “اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔ ( جامع ترمذی،۳۴۸۹)

May 08, 2019 at 08:12PM

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص رمضان کے روزے ایمان اور احتساب ( حصول اجر و ثواب کی نیت ) کے ساتھ رکھے،اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔اور جو لیلۃ القدر میں ایمان و احتساب کے ساتھ نماز میں کھڑا رہے اس کےبھی اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔ (بخاری،۲۰۱۴)

May 08, 2019 at 04:07PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں ، قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ دار ہی جنت میں داخل ہوں گے، ان کے سوا اور کوئی اس میں سے نہیں داخل ہو گا۔ (بخاری،۱۸۹۶)

Tuesday, 7 May 2019

May 08, 2019 at 03:42AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ پاک فرماتا ہے کہ انسان کا ہر نیک عمل خود اسی کے لیے ہے مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا۔ (صحیح بخاری،۱۹۰۴)

May 07, 2019 at 08:22PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: روزہ دار کو دو خوشیاں حاصل ہوں گی ( ایک تو جب ) وہ افطار کرتا ہے تو خوش ہوتا ہے اور ( دوسرے ) جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا تو اپنے روزے کا ثواب پا کر خوش ہو گا۔ (صحیح بخاری، ۱۹۰۴)

Monday, 6 May 2019

May 07, 2019 at 11:45AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب رمضان کا چاند دیکھو تو روزہ شروع کر دو اور جب شوال کا چاند دیکھو تو روزہ افطار کر دو اور اگر ابر ہو تو اندازہ سے کام کرو۔ ( یعنی تیس روزے پورے کر لو )۔ (بخاری،۱۹۰۰)

May 07, 2019 at 03:35AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سحری کھاؤ کہ سحری میں برکت ہوتی ہے۔ (بخاری، ۱۹۲۳)

May 06, 2019 at 08:45PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جب رمضان آتا ہے جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دوزخ کےدروازے بند کردیئے جاتے ہیں اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں ۔ " (صحیح بخاری،۲۴۹۵)

Sunday, 5 May 2019

May 06, 2019 at 06:00AM

ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ (صحیح بخاری ،حدیث نمبر ٦٢٣٦)

May 05, 2019 at 08:40PM

اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قرآن مجید کا دور کرتے۔ اس وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خیر و بھلائی کے معاملے میں تیز چلنے والی ہوا سے بھی زیادہ سخی ہو جاتے تھے۔ (بخاری،۳۵۵۴) ۲/۲

May 05, 2019 at 08:40PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب سے زیادہ سخی تھے اور رمضان میں جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے جبرائیل علیہ السلام کی ملاقات ہوتی تو آپ کی سخاوت اور بھی بڑھ جایا کرتی تھی۔ جبرائیل علیہ السلام رمضان کی ہر رات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کے لیے تشریف لاتے ۔۔۔ ۱/۲

Saturday, 4 May 2019

May 05, 2019 at 08:30AM

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص رمضان کے روزے ایمان اور احتساب ( حصول اجر و ثواب کی نیت ) کے ساتھ رکھے،اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔اور جو لیلۃ القدر میں ایمان و احتساب کے ساتھ نماز میں کھڑا رہے اس کےبھی اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔ (بخاری،۲۰۱۴)

May 04, 2019 at 08:55PM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” “اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔ ( جامع ترمذی،۳۴۸۹)

Friday, 3 May 2019

May 04, 2019 at 08:10AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: “سب سے بہتر سلوک اور سب سے اچھا برتاؤ یہ ہے کہ آدمی اپنے باپ کے دوستوں کے ساتھ صلہ رحمی کرے“۔ (جامع ترمذی، ۱۹۰۳)

May 03, 2019 at 09:50PM

آپ ﷺنے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی شخص اتنا بھی نہیں کرسکتا کہ ایک رات میں تہائی قرآن کی تلاوت کرلے؟ (صحابہؓ) نے عرض کی : ( کوئی شخص ) تہائی قرآن کی تلاوت کیسے کرسکتاہے؟ آپ ﷺنے فرمایا : قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔ (مسلم،قرآن کے فضائل،۱۸۸۶)

Thursday, 2 May 2019

May 03, 2019 at 05:20AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جب رمضان آتا ہے جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دوزخ کےدروازے بند کردیئے جاتے ہیں اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں ۔ " (صحیح بخاری،۲۴۹۵)

May 02, 2019 at 07:06PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔ (سنن ابن ماجہ، ۹۰۸)

Wednesday, 1 May 2019

May 02, 2019 at 07:45AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : رَحم ( خونی رشتوں کا سارا سلسلہ ) عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے : جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا اللہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گا اور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ تعالیٰ اس سے تعلق توڑ لے گا ۔ (مسلم،کتاب حسن سلوک،۶۵۱۹)

May 01, 2019 at 03:55PM

ارشاد ربانی ہےکہ تین طرح کےلوگ ایسےہوں گے جن کاقیامت کےدن میں مدعی بنوں گا،ایک وہ شخص جس نےمیرے نام پرعہد کیااور وہ توڑ دیا، وہ شخص جس نےکسی آزاد انسان کو بیچ کراس کی قیمت کھائی اور وہ شخص جس نےکوئی مزدور اجرت پررکھا،اس سے پوری طرح کام لیا،لیکن اس کی مزدوری نہیں دی۔ (بخاری،۲۲۲۷)