ارشاد ربانی ہےکہ تین طرح کےلوگ ایسےہوں گے جن کاقیامت کےدن میں مدعی بنوں گا،ایک وہ شخص جس نےمیرے نام پرعہد کیااور وہ توڑ دیا، وہ شخص جس نےکسی آزاد انسان کو بیچ کراس کی قیمت کھائی اور وہ شخص جس نےکوئی مزدور اجرت پررکھا،اس سے پوری طرح کام لیا،لیکن اس کی مزدوری نہیں دی۔
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) May 1, 2019
(بخاری،۲۲۲۷)
Wednesday, 1 May 2019
May 01, 2019 at 03:55PM
ارشاد ربانی ہےکہ تین طرح کےلوگ ایسےہوں گے جن کاقیامت کےدن میں مدعی بنوں گا،ایک وہ شخص جس نےمیرے نام پرعہد کیااور وہ توڑ دیا، وہ شخص جس نےکسی آزاد انسان کو بیچ کراس کی قیمت کھائی اور وہ شخص جس نےکوئی مزدور اجرت پررکھا،اس سے پوری طرح کام لیا،لیکن اس کی مزدوری نہیں دی۔ (بخاری،۲۲۲۷)
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment