Saturday, 29 February 2020

"Everything's got a moral, if only you can find it."


AsgharJalal

March 01, 2020 at 11:10AM

رسول اللہ ﷺنےفرمایا: “ كَلِمَتَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ، ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ (دو کلمے جو اللہ تعالٰی کومحبوب ہیں،زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں ) سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ،سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ " (بخاری،٧٥٦٣)


AsgharJalal

March 01, 2020 at 08:18AM

سیدنا معاذ بن جبل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جہاد اسلام کا ستون اور اس کے کوہان کی چوٹی ہے۔ (مسند احمد، ۴۷۹۶)


AsgharJalal

February 29, 2020 at 05:18PM

Friday, 28 February 2020

"You grow up the day you have the first real laugh at yourself."


AsgharJalal

February 29, 2020 at 11:13AM

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا : اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیا۔ ـ (ابوداؤد، ٣٦٦٠)


AsgharJalal

February 29, 2020 at 07:18AM

عمر ؓشام کےلیےروانہ ہوئےجب مقام سرغ میں پہنچے توخبرملی کہ شام میں طاعون کی وباپھوٹ پڑی ہے۔پھر عبدالرحمٰن بن عوف ؓنےانکوخبر دی کہ آپ ﷺنے فرمایا جب تم وباکے متعلق سنو کہ وہ کسی جگہ ہےتووہاں نہ جاؤاورجب کسی ایسی جگہ وباپھوٹ پڑےجہاں تم موجود ہو تووہاں سےبھی مت بھاگو۔ (بخاری،۵۷۳۰)


AsgharJalal

February 28, 2020 at 06:56PM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِن… https://t.co/fkni2hJq7Y


AsgharJalal

February 28, 2020 at 01:56PM

Thursday, 27 February 2020

"You can never plan the future by the past."


AsgharJalal

February 28, 2020 at 11:05AM

رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرماتے: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ . اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برص، دیوانگی، کوڑھ اور تمام بری بیماریوں سے ۔ (سنن ابی داؤد،۱۵۵۴)


AsgharJalal

February 28, 2020 at 08:26AM

جب ماہِ رجب شروع ہوتا تو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یہ دعا فرماتے: اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِی رَجَبٍ وَشَعْبَانَ وَبَارِکْ لَنَا فِی رَمَضَانَ۔ اے اللہ! ہمارے لئے رجب اور شعبان میں برکت فرما اور ہمارے لیے رمضان کو مبارک بنا۔ (مسند احمد: ۳۶۶۹)


AsgharJalal

February 27, 2020 at 06:56PM

Wednesday, 26 February 2020

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے لوگ وضو کے نشانات کی وجہ سے قیامت کے دن سفید پیشانی اور سفید ہاتھ پاؤں والوں کی شکل میں بلائے جائیں گے۔ تو تم میں سے جو کوئی اپنی چمک بڑھانا چاہتا ہے تو وہ بڑھا لے ( یعنی وضو اچھی طرح کرے ) ۔ (بخاری، ۱۳۶)


AsgharJalal

February 27, 2020 at 07:26AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “کیا میں تمہیں سب سے بڑے گناہ کی خبر نہ دوں۔؟” صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا، کیوں نہیں یا رسول اللہ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا۔ (بخاری،۶۲۷۳)


AsgharJalal

February 26, 2020 at 07:56PM

Tuesday, 25 February 2020

"A cloudy day is no match for a sunny disposition."


AsgharJalal

February 26, 2020 at 11:06AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح دعا فرماتے: اے اللہ! میں قبر کے عذاب سے اور دوزخ کے عذاب سے اور زندگی اور موت کی آزمائشوں سے اور کانے دجال کی بلا سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ (بخاری،۱۳۷۷)


AsgharJalal

February 26, 2020 at 07:26AM

رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرماتے: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ . اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برص، دیوانگی، کوڑھ اور تمام بری بیماریوں سے ۔ (سنن ابی داؤد،۱۵۵۴)


AsgharJalal

February 25, 2020 at 07:02PM

Monday, 24 February 2020

"They can conquer who believe they can."


AsgharJalal

February 25, 2020 at 11:04AM

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا۔ (بخاری، حدیث نمبر ٥٠٢٥)


AsgharJalal

February 25, 2020 at 07:32AM

https://t.co/PRgjlUaP7J


AsgharJalal

February 24, 2020 at 10:37PM

کنارِ خاکِ مدینہ میں راحتیں ملتیں دلِ حزیں ! تجھے اَشک چکیدہ ہونا تھا پناہِ دامنِ دَشتِ حرم میں چین آتا نہ صبر دل کو غزالِ رَمیدہ ہونا تھا https://t.co/zCvcHeLN3U


AsgharJalal

February 24, 2020 at 07:02PM

Sunday, 23 February 2020

"It is the fight alone that pleases us, not the victory."


AsgharJalal

February 24, 2020 at 11:06AM

انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری،۲۰۶۷)


AsgharJalal

February 24, 2020 at 08:32AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا: اللہ کے رسول ﷺ! لوگوں میں آپ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عائشہ ، عرض کیا گیا: مردوں میں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان کے والد ( ابوبکرؓ ) ـ (سنن ابن ماجہ، حدیث نمبر ١٠١)


AsgharJalal

February 23, 2020 at 07:02PM

Saturday, 22 February 2020

"The world of reality has its limits; the world of imagination is boundless."


AsgharJalal

February 23, 2020 at 11:05AM

حضرت عباسؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی : مجھے کوئی ایسی چیز بتائیے جسے میں اللہ سے مانگتا رہوں، آپ ﷺنے فرمایا: “اے عباس! اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا! دنیا و آخرت میں عافیت طلب کرو“۔ (ترمذی،۳۵۱۴)


AsgharJalal

February 23, 2020 at 08:32AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور سچ بولنے کو لازم کر لو اس لیے کہ سچ بھلائی اور نیکی کی طرف لے جاتا ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے، آدمی سچ بولتا ہے اور سچ بولنے ہی میں لگا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک سچا لکھ دیا جاتا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۹۸۹)


AsgharJalal

February 22, 2020 at 07:43PM

Friday, 21 February 2020

"Reason is God's crowning gift to man."


AsgharJalal

February 22, 2020 at 11:06AM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ اپنے (مسلمان) بھائی کے لیے وہ پسند نہ کرے کہ جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔ (صحیح بخاری،۱۳)


AsgharJalal

February 22, 2020 at 07:13AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔ (سنن ابن ماجہ، ۹۰۸)


AsgharJalal

February 21, 2020 at 10:43PM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِن… https://t.co/3qDLnyvLtV


AsgharJalal

February 21, 2020 at 02:43PM

Thursday, 20 February 2020

"Ideas shape the course of history."


AsgharJalal

February 21, 2020 at 11:04AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے . (مستدرک حاکم، حدیث 3392)


AsgharJalal

February 21, 2020 at 08:13AM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔ (صحیح بخاری،۲۰۵۹)


AsgharJalal

February 20, 2020 at 07:43PM

Wednesday, 19 February 2020

"I didn't think; I experimented."


AsgharJalal

February 20, 2020 at 11:12AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔ (صحیح بخاری،۲۴۴۲)


AsgharJalal

February 20, 2020 at 07:13AM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” “اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔ ( جامع ترمذی،۳۴۸۹)


AsgharJalal

February 19, 2020 at 06:04PM

Tuesday, 18 February 2020

"Little minds are tamed and subdued by misfortune; but great minds rise above them."


AsgharJalal

February 19, 2020 at 11:09AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- ایک عمرہ کے بعد دوسرا عمرہ دونوں کے درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہے اور حج مبرور کی جزا جنت کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔ (صحیح بخاری، ۱۷۷۳)


AsgharJalal

February 19, 2020 at 07:04AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ( قیامت کے قریب ) ایمان مدینہ میں اس طرح سمٹ آئے گا جیسے سانپ سمٹ کر اپنے بل میں آ جایا کرتا ہے ۔ (صحیح بخاری، ۱۸۷۶)


AsgharJalal

February 18, 2020 at 07:04PM

Monday, 17 February 2020

"There are many ways of going forward, but only one way of standing still."


AsgharJalal

February 18, 2020 at 11:12AM

عمر ؓشام کےلیےروانہ ہوئےجب مقام سرغ میں پہنچے توخبرملی کہ شام میں طاعون کی وباپھوٹ پڑی ہے۔پھر عبدالرحمٰن بن عوف ؓنےانکوخبر دی کہ آپ ﷺنے فرمایا جب تم وباکے متعلق سنو کہ وہ کسی جگہ ہےتووہاں نہ جاؤاورجب کسی ایسی جگہ وباپھوٹ پڑےجہاں تم موجود ہو تووہاں سےبھی مت بھاگو۔ (بخاری،۵۷۳۰)


AsgharJalal

February 18, 2020 at 07:34AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احد پہاڑ پر چڑھے اور ابوبکر، عمر اور عثمان رضی الله عنہم بھی تو وہ ان کے ساتھ ہل اٹھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ٹھہرا رہ اے احد! تیرے اوپر ایک نبی ایک صدیق اور دو شہید ہیں“ ۔ (ترمذی،۳۶۹۷)


AsgharJalal

February 17, 2020 at 07:04PM

RT AaqaSAWWkibaten: بستان المستظل۔۔ وہ باغ جہاں انصار مدینہ ہجرت کے وقت آپ ﷺکا استقبال کرنے کےلیے ٹھہرے۔ اس باغ میں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر دھوپ پڑنے لگی تو ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اپنی چادر سے آپ ﷺپر سایہ کیا۔ https://t.co/3y9mDfC0FI


AsgharJalal

February 17, 2020 at 06:04PM

Sunday, 16 February 2020

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” “اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔ ( جامع ترمذی،۳۴۸۹)


AsgharJalal

February 17, 2020 at 07:34AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنے گھر میں وضو کرے، پھر مسجد قباء آئے اور اس میں نماز پڑھے، تو اسے ایک عمرہ کا ثواب ملے گا ۔ (سنن ابن ماجہ،۱۴۱۲) https://t.co/I6lvJZ76FZ


AsgharJalal

February 16, 2020 at 07:16PM

Saturday, 15 February 2020

"It's always too early to quit."


AsgharJalal

February 16, 2020 at 11:06AM

ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےان سےفرمایا کہ پھر آنا۔ اس نےکہا: اگر میں آؤں اور آپ کو نہ پاؤں تو؟ گویا وہ وفات کی طرف اشارہ کر رہی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا کہ اگر تم مجھے نہ پا سکو تو ابوبکر کےپاس چلی آنا۔ (بخاری،۳۶۵۹)


AsgharJalal

February 16, 2020 at 07:46AM

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا : اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیا۔ ـ (ابوداؤد، ٣٦٦٠)


AsgharJalal

February 15, 2020 at 06:46PM

Friday, 14 February 2020

"Friendship is Love without his wings!"


AsgharJalal

February 15, 2020 at 11:04AM

دیارِحبیب ﷺ کے صبح کے مناظر ۔۔ https://t.co/CFF68qTicn


AsgharJalal

February 15, 2020 at 08:46AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صاحب قرآن سے کہا جائے گا: پڑھتے جاؤ اور(جنت کی منازل) چڑھتے جاؤ اور عمدگی کے ساتھ ٹھہر ٹھہر کر پڑھو جیسا کہ تم دنیا میں عمدگی سے پڑھتے تھے، تمہاری منزل وہاں ہے، جہاں تم آخری آیت پڑھ کر قرآت ختم کرو گے ۔ (سنن ابی داؤد،۱۴۶۴)


AsgharJalal

February 15, 2020 at 07:46AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ (ابوداؤد،۱۵۲۲)


AsgharJalal

February 14, 2020 at 08:16PM

https://t.co/4THTzGTgwZ


AsgharJalal

February 14, 2020 at 03:39PM

Thursday, 13 February 2020

"Love the giver more than the gift."


AsgharJalal

February 14, 2020 at 11:03AM

RT AaqaSAWWkibaten: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (ابوداؤد ،۱۵۳۱) https://t.co/2GPjp5gzcB


AsgharJalal

February 14, 2020 at 10:46AM

رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: “ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ (جامع ترمذی،۲۱۴)


AsgharJalal

February 14, 2020 at 07:46AM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (ابوداؤد ،۱۵۳۱) https://t.co/2GPjp4YYl3


AsgharJalal

February 13, 2020 at 06:27PM

Wednesday, 12 February 2020

"The only way to discover the limits of the possible is to go beyond them into the impossible."


AsgharJalal

February 13, 2020 at 11:05AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: منافقین پر سب سے بھاری عشاء اور فجر کی نماز ہے، اگر وہ ان دونوں نمازوں کا ثواب جان لیں تو مسجد میں ضرور آئیں گے، خواہ سرین کے بل گھسٹتے ہوئے کیوں نہ آنا پڑے ۔ (سنن ابن ماجہ،۷۹۷) https://t.co/TAZXefsQvX


AsgharJalal

February 13, 2020 at 06:27AM

رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرماتے: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ . اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برص، دیوانگی، کوڑھ اور تمام بری بیماریوں سے ۔ (سنن ابی داؤد،۱۵۵۴)


AsgharJalal

February 12, 2020 at 05:27PM

Tuesday, 11 February 2020

"Just as a candle cannot burn without fire, men cannot live without a spiritual life."


AsgharJalal

February 12, 2020 at 11:08AM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے۔ تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا ۔ (سنن ابی داؤد،۴۹۴۱)


AsgharJalal

February 12, 2020 at 07:57AM

جس کی بھی نظر گنبدِ خضریٰ پہ پڑی ہے​ اقبال بلند اُس کا ہے، عزت بھی بڑی ہے​ ​ اے چشمہ ِرحمت تُو مدینے کی گھٹا بھیج​ تپتا ہوا صحرا ہے ، اور دُھوپ کڑی ہے​ ​ بہہ اٹھا ہے اک چشمہ ِشوق آنکھ سے میری​ جس دم بھی نظر روضه اطہر پہ پڑی ہے https://t.co/J4YwJU0HAJ


AsgharJalal

February 11, 2020 at 06:57PM

Monday, 10 February 2020

"Man is so made that when anything fires his soul, impossibilities vanish."


AsgharJalal

February 11, 2020 at 11:10AM

ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ (صحیح بخاری ،حدیث نمبر ٦٢٣٦)


AsgharJalal

February 11, 2020 at 07:57AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔ (صحیح بخاری،۲۴۴۲)


AsgharJalal

February 10, 2020 at 09:17PM

Sunday, 9 February 2020

"Be faithful to that which exists within yourself."


AsgharJalal

February 10, 2020 at 11:08AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“ (صحیح بخاری،۷۲۸۰)


AsgharJalal

February 10, 2020 at 07:47AM

#burjkhalifa https://t.co/ujTsstcQpK


AsgharJalal

February 10, 2020 at 02:31AM

#BurjKhalifa #Dubai https://t.co/dWD76OikfP


AsgharJalal

February 10, 2020 at 02:25AM

https://t.co/9aZiZAknIH


AsgharJalal

February 10, 2020 at 02:12AM

Nice Story https://t.co/vv9x6Isu3D


AsgharJalal

February 10, 2020 at 02:11AM

حضرت ابوھریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ مجھے میرے جانی دوست ( نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ) نے تین چیزوں کی وصیت کی ہے کہ موت سے پہلے ان کو نہ چھوڑوں۔ ہر مہینہ میں تین دن روزے۔ چاشت کی نماز اور وتر پڑھ کر سونا۔ (صحیح بخاری،۱۱۷۸)


AsgharJalal

February 09, 2020 at 07:17PM

Saturday, 8 February 2020

"Words are but the signs of ideas."


AsgharJalal

February 09, 2020 at 11:05AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے“۔ (جامع ترمذی،۶۶۴)


AsgharJalal

February 09, 2020 at 08:47AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “کیا میں تمہیں سب سے بڑے گناہ کی خبر نہ دوں۔؟” صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا، کیوں نہیں یا رسول اللہ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا۔ (بخاری،۶۲۷۳)


AsgharJalal

February 08, 2020 at 06:17PM

https://t.co/otKzQyf36e


AsgharJalal

February 08, 2020 at 02:28PM

https://t.co/AXLLDl1pH9


AsgharJalal

February 08, 2020 at 02:25PM

Friday, 7 February 2020

"Curiosity will conquer fear even more than bravery will."


AsgharJalal

February 08, 2020 at 11:04AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح دعا فرماتے: اے اللہ! میں قبر کے عذاب سے اور دوزخ کے عذاب سے اور زندگی اور موت کی آزمائشوں سے اور کانے دجال کی بلا سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ (بخاری،۱۳۷۷)


AsgharJalal

February 08, 2020 at 06:47AM

﴿إنّ اللهَ وملائكتَهُ يُصَـلُّونَ على النبي يا أيها الذين آمنوا صَلُّوا عليه وسلِّمُوا تسليما﴾ . اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ https://t.co/z4Xwb3ItkZ


AsgharJalal

February 07, 2020 at 06:58PM

بستان المستظل۔۔ وہ باغ جہاں انصار مدینہ ہجرت کے وقت آپ ﷺکا استقبال کرنے کےلیے ٹھہرے۔ اس باغ میں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر دھوپ پڑنے لگی تو ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اپنی چادر سے آپ ﷺپر سایہ کیا۔ https://t.co/3y9mDfC0FI


AsgharJalal

February 07, 2020 at 02:58PM

Thursday, 6 February 2020

"I am still learning."


AsgharJalal

February 07, 2020 at 11:12AM

اس کے بعد مرغی کا، اس کے بعد انڈے کا۔ لیکن جب امام ( خطبہ دینے کے لیے ) باہر آ جاتا ہے تو یہ فرشتے اپنے دفاتر بند کر دیتے ہیں اور خطبہ سننے میں مشغول ہو جاتے ہیں۔ (صحیح بخاری،۹۲۹)


AsgharJalal

February 07, 2020 at 07:28AM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب جمعہ کا دن آتا ہے تو فرشتے جامع مسجد کے دروازے پر آنے والوں کے نام لکھتے ہیں، سب سے پہلے آنے والا اونٹ کی قربانی دینے والے کی طرح لکھا جاتا ہے۔ اس کے بعد آنے والا گائے کی قربانی دینے والے کی طرح پھر مینڈھے کی قربانی کا ثواب رہتاہے۔ ++


AsgharJalal

February 07, 2020 at 07:28AM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِن… https://t.co/o9svbRZP4t


AsgharJalal

February 06, 2020 at 07:58PM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (ابوداؤد ،۱۵۳۱)


AsgharJalal

February 06, 2020 at 05:58PM

Wednesday, 5 February 2020

"What sculpture is to a block of marble, education is to the soul."


AsgharJalal

February 06, 2020 at 11:06AM

رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرماتے: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ . اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برص، دیوانگی، کوڑھ اور تمام بری بیماریوں سے ۔ (سنن ابی داؤد،۱۵۵۴)


AsgharJalal

February 06, 2020 at 06:58AM

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا :- اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔ (صحیح بخاری حدیث # ٨)


AsgharJalal

February 05, 2020 at 06:58PM

https://t.co/iOhFw55dYH


AsgharJalal

February 05, 2020 at 02:03PM

Tuesday, 4 February 2020

#KashmirDay https://t.co/oNouOe60ik


AsgharJalal

February 05, 2020 at 12:40PM

"Dreams are necessary to life." #Quote


AsgharJalal

February 05, 2020 at 11:04AM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔ (صحیح بخاری،۲۰۵۹)


AsgharJalal

February 05, 2020 at 07:28AM

3 #Friends #Story https://t.co/NbMnW3tYNQ


AsgharJalal

February 04, 2020 at 11:50PM

What is Life? https://t.co/IYeZo8FiML


AsgharJalal

February 04, 2020 at 11:46PM

Malaysia Friends Penang Beach DroneView https://t.co/P4QpqavBsr


AsgharJalal

February 04, 2020 at 11:46PM

Malaysia Airport https://t.co/1LtkffD0ey


AsgharJalal

February 04, 2020 at 11:46PM

#Malaysia #Friends #Penang #Beach #DroneView https://t.co/kM3znOnwZT


AsgharJalal

February 04, 2020 at 11:19PM

نبی کریم ﷺنے فرمایا: ایک تاجر لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا جب کسی تنگ دست کو دیکھتا تو اپنے نوکروں سے کہہ دیتا کہ اس سے درگزر کر جاؤ۔ شاید کہ اللہ تعالیٰ بھی ہم سے ( آخرت میں ) درگزر فرمائے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ( اس کے مرنے کے بعد ) اس کو بخش دیا۔ (بخاری،۲۰۷۸)


AsgharJalal

February 04, 2020 at 06:51PM

https://t.co/WyDlD1hSDW


AsgharJalal

February 04, 2020 at 05:02PM

https://t.co/gsChsh6Ts1


AsgharJalal

February 04, 2020 at 02:55PM

Monday, 3 February 2020

"You may delay, but time will not." #Quote


AsgharJalal

February 04, 2020 at 11:06AM

عمر ؓشام کےلیےروانہ ہوئےجب مقام سرغ میں پہنچے توخبرملی کہ شام میں طاعون کی وباپھوٹ پڑی ہے۔پھر عبدالرحمٰن بن عوف ؓنےانکوخبر دی کہ آپ ﷺنے فرمایا جب تم وباکے متعلق سنو کہ وہ کسی جگہ ہےتووہاں نہ جاؤاورجب کسی ایسی جگہ وباپھوٹ پڑےجہاں تم موجود ہو تووہاں سےبھی مت بھاگو۔ (بخاری،۵۷۳۰)


AsgharJalal

February 04, 2020 at 07:51AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : رَحم ( خونی رشتوں کا سارا سلسلہ ) عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے : جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا اللہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گا اور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ تعالیٰ اس سے تعلق توڑ لے گا ۔ (مسلم،کتاب حسن سلوک،۶۵۱۹)


AsgharJalal

February 03, 2020 at 07:51PM

https://t.co/gH7oDcSdL1


AsgharJalal

February 03, 2020 at 07:27PM

Sunday, 2 February 2020

"When your work speaks for itself, don't interrupt." #Quote


AsgharJalal

February 03, 2020 at 11:05AM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد


AsgharJalal

February 03, 2020 at 07:51AM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب سونے لگو تو گھر میں جلتی آگ نہ چھوڑو۔“ (صحیح بخاری،۶۲۹۳)


AsgharJalal

February 02, 2020 at 09:51PM

Saturday, 1 February 2020

"Kites rise highest against the wind - not with it." #Quote


AsgharJalal

February 02, 2020 at 12:06PM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “میرے اصحاب کو برا بھلا مت کہو۔ اگر کوئی شخص احد پہاڑ کے برابر بھی سونا ( اللہ کی راہ میں ) خرچ کر ڈالے تو ان کے ایک مد غلہ کے برابر بھی نہیں ہو سکتا اور نہ ان کے آدھے مد کے برابر۔“ (صحیح بخاری،۳۶۷۳)


AsgharJalal

February 02, 2020 at 07:51AM

SubhanAllah https://t.co/txTSMMnhS5


AsgharJalal

February 02, 2020 at 04:37AM

https://t.co/OW1mUWVlAs


AsgharJalal

February 02, 2020 at 03:50AM

سبحان الله https://t.co/zVDtkwjdMB


AsgharJalal

February 02, 2020 at 03:43AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ہم پیغمبروں کا کوئی وارث نہیں ہوتا ‘ جو کچھ ہم ( انبیاء ) چھوڑ کر جاتے ہیں وہ صدقہ ہوتا ہے۔“ (صحیح بخاری، ۳۰۹۴)


AsgharJalal

February 01, 2020 at 06:03PM

RT AaqaSAWWkibaten: عمر ؓشام کےلیےروانہ ہوئےجب مقام سرغ میں پہنچے توخبرملی کہ شام میں طاعون کی وباپھوٹ پڑی ہے۔پھر عبدالرحمٰن بن عوف ؓنےانکوخبر دی کہ آپ ﷺنے فرمایا جب تم وباکے متعلق سنو کہ وہ کسی جگہ ہےتووہاں نہ جاؤاورجب کسی ایسی جگہ وباپھوٹ پڑےجہاں تم موجود ہو تووہاں سےبھی م…


AsgharJalal

February 01, 2020 at 06:03PM