بستان المستظل۔۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) February 7, 2020
وہ باغ جہاں انصار مدینہ ہجرت کے وقت آپ ﷺکا استقبال کرنے کےلیے ٹھہرے۔
اس باغ میں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر دھوپ پڑنے لگی تو ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اپنی چادر سے آپ ﷺپر سایہ کیا۔
pic.twitter.com/3y9mDfC0FI
AsgharJalal
February 07, 2020 at 02:58PM
No comments:
Post a Comment