رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) February 10, 2020
“ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“
صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ! انکار کون کرے گا؟
فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“
(صحیح بخاری،۷۲۸۰)
AsgharJalal
February 10, 2020 at 07:47AM
No comments:
Post a Comment