جس کی بھی نظر گنبدِ خضریٰ پہ پڑی ہے
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) February 11, 2020
اقبال بلند اُس کا ہے، عزت بھی بڑی ہے
اے چشمہ ِرحمت تُو مدینے کی گھٹا بھیج
تپتا ہوا صحرا ہے ، اور دُھوپ کڑی ہے
بہہ اٹھا ہے اک چشمہ ِشوق آنکھ سے میری
جس دم بھی نظر روضه اطہر پہ پڑی ہے
pic.twitter.com/J4YwJU0HAJ
AsgharJalal
February 11, 2020 at 06:57PM
No comments:
Post a Comment