Saturday, 30 November 2019

“I hated every minute of training, but I said, ‘Don’t quit. Suffer now and live the rest of your life as a champion.'” “Muhammad Ali” #Alhamdulillah 😊 https://t.co/OLSxUL888Y


AsgharJalal

December 01, 2019 at 09:09AM

https://t.co/7JUNAvslct


AsgharJalal

December 01, 2019 at 08:48AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ (ابوداؤد،۱۵۲۲)


AsgharJalal

December 01, 2019 at 07:04AM

پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر میں ڈوبتے ہوئے سورج کا منظر۔ https://t.co/zJR5wYESlL


AsgharJalal

November 30, 2019 at 05:21PM

Friday, 29 November 2019

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے“۔ (جامع ترمذی،۶۶۴)


AsgharJalal

November 30, 2019 at 06:36AM

سیدنا انسؓ فرماتے ہیں کہ میں نےدس سال مدینہ میں آپ ﷺکی خدمت کی، میں ایک کمسن بچہ تھا،میرا ہر کام اس طرح نہ ہوتا تھاجیسے میرے آقا کی مرضی ہوتی تھی،لیکن آپ ﷺنے کبھی بھی مجھ سے اف تک نہیں کہا اور نہ مجھ سے یہ کہا: تم نے ایسا کیوں کیا؟ یا تم نےایسا کیوں نہیں کیا؟ (ابوداؤد،۴۷۷۴)


AsgharJalal

November 29, 2019 at 06:01PM

Thursday, 28 November 2019

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے . (مستدرک حاکم، حدیث 3392)


AsgharJalal

November 29, 2019 at 07:16AM

Alhamdulillah 😊


AsgharJalal

November 28, 2019 at 07:59PM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (ابوداؤد ،۱۵۳۱) https://t.co/8vGSYgIV7E


AsgharJalal

November 28, 2019 at 06:36PM

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عورتوں سے نکاح چار چیزوں کی بنا پر کیا جاتا ہے: ان کے مال کی وجہ سے، ان کے حسب و نسب کی وجہ سے، ان کی خوبصورتی کی بنا پر، اور ان کی دین داری کے سبب، تم دیندار عورت سے نکاح کر کے کامیاب بن جاؤ۔ (سنن ابی داؤد،۲۰۴۷)


AsgharJalal

November 28, 2019 at 05:46PM

https://t.co/qqxbniHOY9


AsgharJalal

November 28, 2019 at 04:00PM

https://t.co/MfAF3jAkBZ


AsgharJalal

November 28, 2019 at 04:00PM

https://t.co/PejmtPm1VZ


AsgharJalal

November 28, 2019 at 04:00PM

https://t.co/d3q3XCzC2F


AsgharJalal

November 28, 2019 at 04:00PM

Wednesday, 27 November 2019

https://t.co/KaEd6EAgez


AsgharJalal

November 28, 2019 at 12:24PM

ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ (صحیح بخاری ،حدیث نمبر ٦٢٣٦)


AsgharJalal

November 28, 2019 at 06:46AM

گُنبد خضرا کے دامن کی ہوا مانگی ہے۔۔ ہم نے مرنے کی مدینے میں دُعا مانگی ہے https://t.co/70UDznZUtl


AsgharJalal

November 27, 2019 at 09:36PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگو! دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو، البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو، یاد رکھو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔ (بخاری،۲۹۶۶)


AsgharJalal

November 27, 2019 at 05:58PM

Faith and Prayers both are invisible, But they make impossible things possible Alhamdulillah 😊 https://t.co/os84TqzhTu


AsgharJalal

November 27, 2019 at 01:47PM

Tuesday, 26 November 2019

Sometime your positive attitude will give you more tough time, but stay on the right path will give you success at the end. Alhamdulillah 😊 https://t.co/59CLpssnyp


AsgharJalal

November 27, 2019 at 09:33AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔ (صحیح بخاری،۲۴۴۲)


AsgharJalal

November 27, 2019 at 06:48AM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد


AsgharJalal

November 26, 2019 at 08:58PM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی لوگوں کا مال قرض کے طور پر ادا کرنے کی نیت سے لیتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی طرف سے ادا کرے گا اور جو کوئی نہ دینے کے لیے لے، تو اللہ تعالیٰ بھی اس کو تباہ کر دے گا۔ (صحیح بخاری،۲۳۸۷)


AsgharJalal

November 26, 2019 at 06:03PM

Monday, 25 November 2019

Alhamdulillah 😊 SOCHO TO KYA LAMHA HOGA!! MAIN, TUM AUR ZIARAT-E-MADINA .. ❤😍 https://t.co/tmXsshLkEc


AsgharJalal

November 26, 2019 at 09:27AM

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا۔ (بخاری، حدیث نمبر ٥٠٢٥)


AsgharJalal

November 26, 2019 at 06:48AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صاحب قرآن سے کہا جائے گا: پڑھتے جاؤ اور(جنت کی منازل) چڑھتے جاؤ اور عمدگی کے ساتھ ٹھہر ٹھہر کر پڑھو جیسا کہ تم دنیا میں عمدگی سے پڑھتے تھے، تمہاری منزل وہاں ہے، جہاں تم آخری آیت پڑھ کر قرآت ختم کرو گے ۔ (سنن ابی داؤد،۱۴۶۴)


AsgharJalal

November 25, 2019 at 06:03PM

RT AaqaSAWWkibaten: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى … https://t.co/MDpNJyuWZ6


AsgharJalal

November 25, 2019 at 01:23PM

Sunday, 24 November 2019

Alhamdulillah 😊 Phir Madine Ki Dain Ijazat Phir Dedar E Roza Hojae Dil Ko Sukon Ajae Ya Nabi Phir Doa Qabool Hojae. #TimeLapse https://t.co/xrQVI7acGC


AsgharJalal

November 25, 2019 at 10:58AM

آپ ﷺنےفرمایا: میرا حوض (کوثر) ایک مہینے کی مسافت کےبرابر ہو گا۔ اس کاپانی دودھ سےزیادہ سفید اور اس کی خوشبومشک سےزیادہ اچھی ہو گی اور اس کےکوزے آسمان کےستاروں کی تعداد کےبرابر ہوں گے۔جوشخص اس میں سےایک مرتبہ پی لےگاوہ پھر کبھی بھی (میدان محشر میں) پیاسا نہ ہو گا۔“ (بخاری،۶۵۷۹)


AsgharJalal

November 25, 2019 at 06:58AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں، عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد جنتی ہیں، سعید ( سعید بن زید ) جنتی ہیں اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہیں (رضی اللہ عنھم اجمعین ) “ ۔ (ترمذی،۳۷۴۷)


AsgharJalal

November 24, 2019 at 05:41PM

Saturday, 23 November 2019

حَسد کا کوئی فائدہ نہیں، بلندیاں الله کی ذات دیتی ہے وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء https://t.co/pe2PjMHe1h


AsgharJalal

November 24, 2019 at 09:59AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور سچ بولنے کو لازم کر لو اس لیے کہ سچ بھلائی اور نیکی کی طرف لے جاتا ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے، آدمی سچ بولتا ہے اور سچ بولنے ہی میں لگا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک سچا لکھ دیا جاتا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۹۸۹)


AsgharJalal

November 24, 2019 at 06:51AM

RT AaqaSAWWkibaten: وہ آستان پاک کہاں میرا سر کہاں میں اک بشر کہاں در خیر البشر کہاں منشائے شوق اپنی جگہ معتبر سہی نظارۂ جمال کی جرأت مگر کہاں ان کا خیال ان کی ثنا ان کا ذکر خیر وارفتگان عشق کو اپنی خبر کہاں اللهم صل وسلم على سيدنا ونبينا محمد وعلى آ… https://t.co/2FRUQzZi0P


AsgharJalal

November 23, 2019 at 10:31PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہو گا جب تک میں اس کے والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں۔ (صحیح بخاری، ۱۴)


AsgharJalal

November 23, 2019 at 06:01PM

https://t.co/Q2tCwEo4s0


AsgharJalal

November 23, 2019 at 05:20PM

https://t.co/BJUKVj1oAY


AsgharJalal

November 23, 2019 at 05:20PM

https://t.co/FTPTjXTVo3


AsgharJalal

November 23, 2019 at 05:20PM

https://t.co/1F7tsPGQAf


AsgharJalal

November 23, 2019 at 05:20PM

https://t.co/4NqwxvZCB6


AsgharJalal

November 23, 2019 at 05:20PM

https://t.co/GpK5zETMVt


AsgharJalal

November 23, 2019 at 05:20PM

https://t.co/UpsqIaAt8o


AsgharJalal

November 23, 2019 at 05:20PM

https://t.co/yXTHYdOJZh


AsgharJalal

November 23, 2019 at 05:20PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی ( مگر ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو ) ۔ (صحیح بخاری، ۱۴۱۷) https://t.co/670MwnvrqQ


AsgharJalal

November 23, 2019 at 03:41PM

Friday, 22 November 2019

آپ ﷺنے فرمایا: کوئی شخص نماز کی وجہ سےجب تک کہیں ٹھہرارہے گا اس کایہ سارا وقت نماز میں شمار ہو گااور ملائکہ اس کےلیے یہ دعا کرتےرہیں گے کہ اے اللہ! اس کی مغفرت فرمااور اس پر اپنی رحمت نازل کر(اس وقت تک)جب تک وہ نماز سےفارغ ہوکر اپنی جگہ سے اٹھ نہ جائےیابات نہ کرے۔ (بخاری،۳۲۲۹)


AsgharJalal

November 23, 2019 at 07:36AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کسی شخص کے بارے میں کوئی بری بات پہنچتی تو آپ ﷺیوں نہ فرماتے: فلاں کو کیا ہوا کہ وہ ایسا کہتا ہے؟ بلکہ یوں فرماتے: لوگوں کو کیا ہو گیا ہے جو ایسا اور ایسا کہتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۴۷۸۸)


AsgharJalal

November 22, 2019 at 05:36PM

وہ آستان پاک کہاں میرا سر کہاں میں اک بشر کہاں در خیر البشر کہاں منشائے شوق اپنی جگہ معتبر سہی نظارۂ جمال کی جرأت مگر کہاں ان کا خیال ان کی ثنا ان کا ذکر خیر وارفتگان عشق کو اپنی خبر کہاں اللهم صل وسلم على سيدنا ونبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين ۔ https://t.co/2FRUQzZi0P


AsgharJalal

November 22, 2019 at 03:11PM

Thursday, 21 November 2019

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے . (مستدرک حاکم، حدیث 3392) #JummaMubarak https://t.co/92wP4vfcyr


AsgharJalal

November 22, 2019 at 11:59AM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے . (مستدرک حاکم، حدیث 3392)


AsgharJalal

November 22, 2019 at 06:56AM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِن… https://t.co/MDpNJyuWZ6


AsgharJalal

November 21, 2019 at 08:46PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: “سب سے بہتر سلوک اور سب سے اچھا برتاؤ یہ ہے کہ آدمی اپنے باپ کے دوستوں کے ساتھ صلہ رحمی کرے“۔ (جامع ترمذی، ۱۹۰۳)


AsgharJalal

November 21, 2019 at 07:03PM

Positivity, confidence, and persistence are key in life, so never give up on yourself. https://t.co/mtsOVzx6JG


AsgharJalal

November 21, 2019 at 05:22PM