رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) March 1, 2019
جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور
روشن کر دیا جاتا ہے .
(مستدرک حاکم، حدیث 3392)
Thursday, 28 February 2019
March 01, 2019 at 12:39PM
Wednesday, 27 February 2019
February 27, 2019 at 10:09PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 27, 2019
“اللہ کے ڈر سے رونے والا جہنم میں داخل نہیں ہو گا یہاں تک کہ دودھ تھن میں واپس لوٹ جائے، ( اور یہ محال ہے ) اور جہاد کا غبار اور جہنم کا دھواں ایک ساتھ جمع نہیں ہوں گے“۔
(ترمذی،۱۶۳۳)
February 27, 2019 at 03:34PM
RT AaqaSAWWkibaten: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 27, 2019
لوگو!
دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو، البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو، یاد رکھو کہ جنت تلواروں کے سائ…
Tuesday, 26 February 2019
February 26, 2019 at 07:53PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 26, 2019
“میری امت میں دو گروہ ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے جہنم سے محفوظ کر دیا ہے۔
ایک گروہ وہ ہو گا جو ہند پر لشکر کشی کرے گا اور ایک گروہ وہ ہو گا جو عیسیٰ بن مریم علیہما السلام کے ساتھ ہو گا“۔
(سنن نسائی، ۳۱۷۷)
February 26, 2019 at 07:21PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 26, 2019
لوگو!
دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو، البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو، یاد رکھو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔
(بخاری،۲۹۶۶)
Monday, 25 February 2019
February 25, 2019 at 07:11PM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 25, 2019
“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔
(جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
Sunday, 24 February 2019
February 25, 2019 at 07:21AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 25, 2019
“سب سے بہتر سلوک اور سب سے اچھا برتاؤ یہ ہے کہ آدمی اپنے باپ کے دوستوں کے ساتھ صلہ رحمی کرے“۔
(جامع ترمذی، ۱۹۰۳)
February 24, 2019 at 08:26PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :-
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 24, 2019
جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔
(صحیح بخاری حدیث # ٢٠٦٧)
Saturday, 23 February 2019
February 24, 2019 at 09:03AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 24, 2019
”اللہ تعالیٰ اس کی طرف قیامت کے دن نظر رحمت نہیں کرے گا جو اپنا کپڑا تکبر و غرور سے زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے۔“
(صحیح بخاری،۵۷۸۳)
February 23, 2019 at 10:48PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 23, 2019
اللہ نے تمہیں تین آفتوں سے بچا لیا ہے: ایک یہ کہ تمہارا نبی تم پر ایسی بدعا نہیں کرے گا کہ تم سب ہلاک ہو جاؤ، دوسری یہ کہ اہل باطل اہل حق پر غالب نہیں آئیں گے، تیسری یہ کہ تم سب گمراہی پر متفق نہیں ہو گے ۔
(سنن ابی داؤد، ۴۲۵۳)
Friday, 22 February 2019
February 23, 2019 at 09:58AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 23, 2019
اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے بیماری کی تکالیف اور دیگر مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔
(صحیح بخاری،۵۶۴۵)
February 22, 2019 at 08:08PM
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا :
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 22, 2019
جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔
(صحیح مسلم،۹۱۲)
Thursday, 21 February 2019
February 22, 2019 at 11:53AM
رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 22, 2019
“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔
(جامع ترمذی،۲۱۴)
February 21, 2019 at 09:28PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 21, 2019
سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے ۔
(سنن ابی داؤد، ۴۵۹۹)
Wednesday, 20 February 2019
February 21, 2019 at 07:19AM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 21, 2019
" جس شخص نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کرلیں ، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کرلیا گیا ۔ “
(صحیح مسلم،کتاب قرآن کے فضائل،۱۸۸۳)
February 20, 2019 at 08:29PM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 20, 2019
رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے۔ تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا ۔
(سنن ابی داؤد،۴۹۴۱)
Tuesday, 19 February 2019
February 20, 2019 at 06:54AM
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 20, 2019
الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَجَنَّةُ الْكَافِرِ
حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
دنیا مومن کا قید خانہ اور کافر کی جنت ہے۔
(مسلم،کتاب الزہد،۷۴۱۷)
February 19, 2019 at 08:59PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: عورتوں میں اچھی عورت کون سی ہے؟
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 19, 2019
آپ ص نے فرمایا:
وہ عورت جو اپنےشوہر کو جب وہ اسے دیکھے خوش کر دے،جب وہ کسی کام کا اسے حکم دے تو اسے بجا لائے، اپنی ذات اور اپنےمال کےسلسلے میں شوہر کی مخالفت نہ کرے کہ اسے برا لگے ۔
(نسائی،۳۲۳۹)
Monday, 18 February 2019
February 19, 2019 at 07:29AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :-
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 19, 2019
جس نےعشاء جماعت کےساتھ پڑھی گویا اس نےآدھی رات قیام کیا، اور جس نے فجر جماعت کےساتھ پڑھی گویا اس نےساری رات نماز پڑھی ۔
(صحیح مسلم ٦٥٦)
February 18, 2019 at 07:49PM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ رضی اللہ عنہ کو جب ( عامل بنا کر ) یمن بھیجا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ہدایت فرمائی کہ مظلوم کی بددعا سے ڈرتے رہنا کہ اس ( دعا ) کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 18, 2019
(صحیح بخاری حدیث نمبر ٢٤٤٨)
Saturday, 16 February 2019
February 17, 2019 at 07:13AM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 17, 2019
”جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں اسے لکھا، اس نے اپنی ذات کے متعلق بھی لکھا اور یہ اب بھی عرش پر لکھا ہوا موجود ہے «إن رحمتي تغلب غضبي» کہ ”میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔“
(صحیح بخاری حدیث نمبر ٧٤٠٤)
February 16, 2019 at 06:53PM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 16, 2019
“اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى”
“اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔
( جامع ترمذی،۳۴۸۹)
Friday, 15 February 2019
February 16, 2019 at 12:04PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 16, 2019
اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے بیماری کی تکالیف اور دیگر مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔
(صحیح بخاری،۵۶۴۵)
Thursday, 14 February 2019
February 15, 2019 at 12:03PM
رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 15, 2019
“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔
(جامع ترمذی،۲۱۴)
February 14, 2019 at 08:55PM
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا :
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 14, 2019
جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔
(صحیح مسلم،۹۱۲)
February 14, 2019 at 03:35PM
ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 14, 2019
اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔
(صحیح بخاری ،حدیث نمبر ٦٢٣٦)
Wednesday, 13 February 2019
February 13, 2019 at 07:30PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 13, 2019
میری امت کے لوگ وضو کے نشانات کی وجہ سے قیامت کے دن سفید پیشانی اور سفید ہاتھ پاؤں والوں کی شکل میں بلائے جائیں گے۔ تو تم میں سے جو کوئی اپنی چمک بڑھانا چاہتا ہے تو وہ بڑھا لے ( یعنی وضو اچھی طرح کرے ) ۔
(بخاری، ۱۳۶)
Tuesday, 12 February 2019
February 13, 2019 at 07:10AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 13, 2019
جو شخص حصول علم کے لیے کوئی راستہ طے کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے، اور جس کو اس کے عمل نے پیچھے کر دیا تو اسے اس کا نسب آگے نہیں کر سکے گا ۔
(سنن ابی داؤد، ۳۶۴۳)
February 12, 2019 at 06:40PM
ابو درداء ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 12, 2019
میرے لیے ضعیف اور کمزور لوگوں کو ڈھونڈو، کیونکہ تم اپنے کمزوروں کی وجہ سے رزق دیئے جاتے اور مدد کئے جاتے ہو ۔
(سنن ابوداؤد،۲۵۹۴)
Monday, 11 February 2019
February 12, 2019 at 07:39AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :-
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 12, 2019
اگر مجھے اپنی امت یا لوگوں کی تکلیف کا خیال نہ ہوتا تو میں ہر نماز کے لیے ان کو مسواک کا حکم دے دیتا۔
(صحیح بخاری حدیث # ٨٨٧)
February 11, 2019 at 05:54PM
لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ ﷺ!
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 11, 2019
کون سا اسلام افضل ہے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ جس کے ماننے والے مسلمانوں کی زبان اور ہاتھ سے سارے مسلمان سلامتی میں رہیں۔
(صحیح بخاری،۱۱)
Sunday, 10 February 2019
February 11, 2019 at 07:49AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 11, 2019
اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا:
اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ
اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔
(ابوداؤد،۱۵۲۲)
February 10, 2019 at 06:04PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کبیرہ گناہوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ ﷺنے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 10, 2019
اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا،
ماں باپ کی نافرمانی کرنا،
کسی کی جان لینا
اور جھوٹی گواہی دینا۔
(صحیح بخاری،۲۶۵۳)
Saturday, 9 February 2019
February 10, 2019 at 07:04AM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 10, 2019
“اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى”
“اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔
( جامع ترمذی،۳۴۸۹)
February 09, 2019 at 06:09PM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 9, 2019
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
Friday, 8 February 2019
February 09, 2019 at 07:13AM
رسول اللہ ﷺکی دعا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 9, 2019
”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“
(بخاری، ۶۳۷۰)
February 08, 2019 at 07:03PM
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا :
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 8, 2019
جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔
(صحیح مسلم،۹۱۲)
Thursday, 7 February 2019
February 08, 2019 at 07:18AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 8, 2019
جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور
روشن کر دیا جاتا ہے .
(مستدرک حاکم، حدیث 3392)
February 07, 2019 at 07:48PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 7, 2019
اللہ تعالیٰ ظالم کو چند روز دنیا میں مہلت دیتا رہتا ہے لیکن جب پکڑتا ہے تو پھر نہیں چھوڑتا۔
(صحیح بخاری،۴۶۸۶)
Wednesday, 6 February 2019
February 07, 2019 at 07:23AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 7, 2019
جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے اور وہ کھڑا ہو تو چاہیئے کہ بیٹھ جائے، اب اگر اس کا غصہ رفع ہو جائے ( تو بہتر ہے ) ورنہ پھر لیٹ جائے ۔
(سنن ابی داؤد،۴۷۸۲)
February 06, 2019 at 04:58PM
تم لوگ ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، اور ایک دوسرے کو پیٹھ نہ دکھاؤ ( یعنی ملاقات ترک نہ کرو ) اور اللہ کے بندے بھائی بھائی بن کر رہو، اور کسی مسلمان کے لیے یہ درست نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑے رکھے۔
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 6, 2019
(سنن ابی داؤد، ۴۹۱۰)
Tuesday, 5 February 2019
February 06, 2019 at 07:18AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح دعا فرماتے:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 6, 2019
اے اللہ! میں قبر کے عذاب سے اور دوزخ کے عذاب سے اور زندگی اور موت کی آزمائشوں سے اور کانے دجال کی بلا سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔
(بخاری،۱۳۷۷)
February 05, 2019 at 07:03PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 5, 2019
”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرے اور نہ اسے ( کسی ظالم کے ) سپرد کرے اور جو شخص اپنے کسی بھائی کی ضرورت پوری کرنے میں لگا ہو گا اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت اور حاجت پوری کرے گا۔“
(بخاری،۶۹۵۱)
Monday, 4 February 2019
February 05, 2019 at 08:03AM
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 5, 2019
الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَجَنَّةُ الْكَافِرِ
حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
دنیا مومن کا قید خانہ اور کافر کی جنت ہے ۔
(صحیح مسلم، کتاب الزہد،۷۴۱۷)
February 04, 2019 at 05:33PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 4, 2019
مومن بھولا بھالا اور شریف ہوتا ہے اور فاجر فسادی اور کمینہ ہوتا ہے ۔
(سنن ابی داؤد،۴۷۹۰)
Sunday, 3 February 2019
February 04, 2019 at 07:38AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :-
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 4, 2019
جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔
(صحیح بخاری حدیث # ٢٠٦٧)
February 03, 2019 at 06:28PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 3, 2019
“اللہ کے ڈر سے رونے والا جہنم میں داخل نہیں ہو گا یہاں تک کہ دودھ تھن میں واپس لوٹ جائے، ( اور یہ محال ہے ) اور جہاد کا غبار اور جہنم کا دھواں ایک ساتھ جمع نہیں ہوں گے“۔
(ترمذی،۱۶۳۳)
Saturday, 2 February 2019
February 03, 2019 at 08:08AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 3, 2019
اللہ نے تمہیں تین آفتوں سے بچا لیا ہے: ایک یہ کہ تمہارا نبی تم پر ایسی بدعا نہیں کرے گا کہ تم سب ہلاک ہو جاؤ، دوسری یہ کہ اہل باطل اہل حق پر غالب نہیں آئیں گے، تیسری یہ کہ تم سب گمراہی پر متفق نہیں ہو گے ۔
(سنن ابی داؤد، ۴۲۵۳)
February 02, 2019 at 07:18PM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 2, 2019
جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔
(سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷) pic.twitter.com/B1Z5N6vWFB
Friday, 1 February 2019
February 02, 2019 at 07:23AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 2, 2019
جس نے کوئی جھوٹی قسم جان بوجھ کر کھائی تاکہ کسی مسلمان کا مال ناجائز طور پر حاصل کر لے۔ تو وہ اللہ تعالیٰ کے سامنے اس حالت میں حاضر ہو گا کہ اللہ پاک اس پر نہایت ہی غضبناک ہو گا۔
(صحیح بخاری،۲۴۱۶)
February 01, 2019 at 08:53PM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے:
— Jalal Khan (@OfficialJKhan) February 1, 2019