رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کسی شخص کے بارے میں کوئی بری بات پہنچتی تو آپ ﷺیوں نہ فرماتے: فلاں کو کیا ہوا کہ وہ ایسا کہتا ہے؟ بلکہ یوں فرماتے:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) December 8, 2019
لوگوں کو کیا ہو گیا ہے جو ایسا اور ایسا کہتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۴۷۸۸)
AsgharJalal
December 08, 2019 at 09:02AM
No comments:
Post a Comment