RT QuranAasan: ( اے پیغمبرﷺ ! لوگوں سے ) کہہ دو کہ اگر میرے رب کی باتیں لکھنے کے لیے سمندر روشنائی بن جائے ، تو میرے رب کی باتیں ختم نہیں ہوں گی کہ اس سے پہلے سمندر ختم ہوچکا ہوگا ، چاہے اس سمندر کی کمی پوری کرنے کے لیے ہم ویسا ہی ایک اور سمندر کیوں نہ لے آئیں ۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) April 20, 2020
( الکہف، ۱۰۹)
AsgharJalal
April 20, 2020 at 05:43AM
No comments:
Post a Comment