RT QuranAasan: اگر ہم نے یہ قرآن کسی پہاڑ پر اتارا ہوتا تو تم اسے دیکھتے کہ وہ اللہ کے رعب سے جھکا جارہا ہے، اور پھٹا پڑتا ہے۔ اور ہم یہ مثالیں لوگوں کے سامنے اس لیے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ غوروفکر سے کام لیں۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) April 27, 2020
(سورۃالحشر ، ۲۱)
AsgharJalal
April 27, 2020 at 01:21PM
No comments:
Post a Comment