RT QuranAasan: اور یہ جو تم سود دیتے ہو تاکہ وہ لوگوں کے مال میں شامل ہوکر بڑھ جائے تو وہ اللہ کے نزدیک بڑھتا نہیں ہے،اور جو زکوٰۃ تم اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے ارادے سے دیتے ہو، تو جو لوگ بھی ایسا کرتے ہیں وہ ہیں جو (اپنے مال کو) کئی گنا بڑھالیتے ہیں۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) April 27, 2020
(سورۃ الروم، ۳۹)
AsgharJalal
April 27, 2020 at 05:21PM
No comments:
Post a Comment