Saturday, 25 April 2020

رسول اللہ ﷺنے فرمایا: روزہ دوزخ سے بچنے کے لیے ایک ڈھال ہے اس لیے ( روزہ دار ) نہ فحش باتیں کرے اور نہ جہالت کی باتیں اور اگر کوئی شخص اس سے لڑے یا اسے گالی دے تو اس کا جواب صرف یہ ہونا چاہئے کہ میں روزہ دار ہوں، ( یہ الفاظ ) دو مرتبہ ( کہہ دے ) ۔ (صحیح بخاری،۱۸۹۴)


AsgharJalal

April 25, 2020 at 10:21PM

No comments:

Post a Comment