جبرائیل علیہ السلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہر سال ایک مرتبہ قرآن مجید کا دور کیا کرتے تھے لیکن جس سال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی اس میں انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دو مرتبہ دور کیا۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) April 30, 2020
(بخاری،۴۹۹۸) pic.twitter.com/pjIOWfVWbt
AsgharJalal
April 30, 2020 at 01:31PM
No comments:
Post a Comment