RT QuranAasan: کہہ دو کہ : ” اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) April 24, 2020
(سورۃالزمر ،۵۳)
AsgharJalal
April 25, 2020 at 04:23AM
No comments:
Post a Comment