RT QuranAasan: پھر اِنسان (کا حال یہ ہے کہ جب اُس) کو کوئی تکلیف چھو جاتی ہے تو وہ ہمیں پکارتا ہے، اس کے بعد جب ہم اُسے اپنی طرف سے کسی نعمت سے نوازتے ہیں تو وہ کہتا ہے کہ یہ تو مجھے (اپنے) ہنر کی وجہ سے ملی ہے۔ نہیں! بلکہ یہ آزمائش ہے، لیکن ان میں سے اکثر لوگ نہیں جانتے۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) April 25, 2020
…
AsgharJalal
April 26, 2020 at 03:51AM
No comments:
Post a Comment