RT AaqaSAWWkibaten: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خیر ( یعنی اچھی چیزوں ) میں تمام انسانوں میں سے زیادہ سخی تھے ۔ اور آپ ﷺ رمضان کے مہینے میں سخاوت میں بہت ہی زیادہ بڑھ جاتے تھے ۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) April 28, 2020
(صحیح مسلم، ۶۰۰۹)
AsgharJalal
April 29, 2020 at 04:01AM
No comments:
Post a Comment