RT QuranAasan: اور تم نے جو کچھ مانگا، اُس نے اُس میں سے (جو تمہارے لئے مناسب تھا) تمہیں دیا۔ اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنے لگو تو شمار (بھی) نہیں کرسکتے۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان بہت بے انصاف، بڑا ناشکرا ہے۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) April 28, 2020
(سورۃ ابراہیم، ۳۴)
AsgharJalal
April 28, 2020 at 06:51PM
No comments:
Post a Comment