RT QuranAasan: کہہ دو کہ : اے میرے ایمان والے بندو ! اپنے پروردگار کا خوف دل میں رکھو۔ بھلائی انہی کی ہے جنہوں نے اس دنیا میں بھلائی کی ہے، اور اللہ کی زمین بہت وسیع ہے۔ جو لوگ صبر سے کام لیتے ہیں، ان کا ثواب انہیں بےحساب دیا جائے گا۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) April 21, 2020
(سورۃالزمر ،۱۰)
AsgharJalal
April 22, 2020 at 02:13AM
No comments:
Post a Comment