RT QuranAasan: اور نہ تو (ایسے کنجوس بنو کہ) اپنے ہاتھ کو گردن سے باندھ کر رکھو، اور نہ (ایسے فضول خرچ کہ) ہاتھ کو بالکل ہی کھلا چھوڑ دو جس کے نتیجے میں تمہیں قابلِ ملامت اور قلاش ہوکر بیٹھنا پڑے۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) April 22, 2020
(سورۃ الاسراء، ۲۹)
AsgharJalal
April 22, 2020 at 12:43PM
No comments:
Post a Comment