وہیں کی تو پھولوں میں خوشبو بسی ہے صبا وجدمیں جھوم کر کہہ رہی ہے عجب دل کشا ہیں مدینے کی گلیاں معطر ہیں یوں جیسے پھولوں کی کلیاں https://t.co/vWvMezaRio
وہیں کی تو پھولوں میں خوشبو بسی ہے
صبا وجدمیں جھوم کر کہہ رہی ہے
عجب دل کشا ہیں مدینے کی گلیاں
معطر ہیں یوں جیسے پھولوں کی کلیاں pic.twitter.com/vWvMezaRio
No comments:
Post a Comment