سماں کس قدر خوبصورت ہے لوگو کہ دنیا میں خیر الانام آرہا ہے ابھی ظلمتوں کا جنازہ اٹھے گا دو عالم کا ماہ تمام آرہا ہے صلی اللہ علیہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
سماں کس قدر خوبصورت ہے لوگو
کہ دنیا میں خیر الانام آرہا ہے
ابھی ظلمتوں کا جنازہ اٹھے گا
دو عالم کا ماہ تمام آرہا ہے
No comments:
Post a Comment