اللہ تعالیٰ نے پانچ نماز فرض کی ہیں،جوشخص ان کےلیےاچھی طرح وضو کرےگااور انہیں ان کےوقت پر ادا کرے گا،ان کےرکوع و سجود کو پورا کرےگا تواللہ تعالیٰ کااس سےوعدہ ہےکہ اسےبخش دےگااور جو ایسا نہیں کرے گاتو اللہ کااس سے کوئی وعدہ نہیں چاہےتو اس کو بخش دے چاہےتوعذاب دے۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) November 15, 2018
(ابوداؤد،۴۲۵)
Wednesday, 14 November 2018
November 15, 2018 at 06:57AM
اللہ تعالیٰ نے پانچ نماز فرض کی ہیں،جوشخص ان کےلیےاچھی طرح وضو کرےگااور انہیں ان کےوقت پر ادا کرے گا،ان کےرکوع و سجود کو پورا کرےگا تواللہ تعالیٰ کااس سےوعدہ ہےکہ اسےبخش دےگااور جو ایسا نہیں کرے گاتو اللہ کااس سے کوئی وعدہ نہیں چاہےتو اس کو بخش دے چاہےتوعذاب دے۔ (ابوداؤد،۴۲۵)
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment