نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) January 1, 2020
جو کوئی لوگوں کا مال قرض کے طور پر ادا کرنے کی نیت سے لیتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی طرف سے ادا کرے گا اور جو کوئی نہ دینے کے لیے لے، تو اللہ تعالیٰ بھی اس کو تباہ کر دے گا۔
(صحیح بخاری،۲۳۸۷)
AsgharJalal
January 01, 2020 at 07:06PM
No comments:
Post a Comment