Monday, 18 May 2020

حدیث قدسی ہے: میں نے اپنے نیک بندوں کے لئے وہ کچھ تیار کرکے جمع کررکھا ہے جو نہ کسی آنکھ نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی انسان کے دل میں ان (کے تصور) کا گزر ہوا ۔( یہ ) ان ( نعمتوں کے ) علاوہ ہے جن کے بارے میں تمھیں اللہ تعالیٰ نے مطلع کردیاہے ۔ (صحیح مسلم،۷۱۳۳)


AsgharJalal

May 18, 2020 at 07:46PM

No comments:

Post a Comment