Monday, 18 May 2020

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم جھوٹ سے بچو، اس لیے کہ جھوٹ برائی کی طرف لے جاتا ہے، اور برائی جہنم میں لے جاتی ہے، آدمی جھوٹ بولتا ہے اور جھوٹ میں لگا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے۔ (سنن ابی داؤد، ۴۹۸۹) https://t.co/yh5y58UKTx


AsgharJalal

May 19, 2020 at 04:16AM

No comments:

Post a Comment