۱۷ رمضان المبارک کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قیادت میں بدر کے مقام پر تین سو تیرہ کے بے سروسامان لشکر نے اپنے سے تین گنا بڑے لشکر کو شکست فاش دی۔ قرآن اس دن کو “یوم الفرقان” کے نام سے یاد کرتا ہے۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) May 10, 2020
(ویڈیو میں بدر کے کچھ مقامات کا تذکرہ ہے) pic.twitter.com/ZaGZBev2xL
AsgharJalal
May 10, 2020 at 04:58PM
No comments:
Post a Comment