Wednesday, 6 May 2020

RT AaqaSAWWkibaten: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: صاحب قرآن (قرآن حفظ کرنے والے) کی مثال پاؤں بندھے اونٹوں ( کے چرواہے ) کی مانند ہے اگر اس نے ان کی نگہداشت کی تو وہ انھیں قابو میں رکھے گا اور اگر انھیں چھوڑ دے گا تو وہ چلے جا ئیں گے ۔ (صحیح مسلم ،۱۸۳۹)


AsgharJalal

May 07, 2020 at 04:47AM

No comments:

Post a Comment