Monday, 18 May 2020

RT AaqaSAWWkibaten: رسول اللہ ﷺنےفرمایا: ( اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ) بندہ اپنا کھانا پینا اور اپنی شہوت میرے لیے چھوڑ دیتا ہے، روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا اور ( دوسری ) نیکیوں کا ثواب بھی اصل نیکی کے دس گنا ہوتا ہے۔ (صحیح بخاری،۱۸۹۴)


AsgharJalal

May 18, 2020 at 05:46PM

No comments:

Post a Comment