Monday, 11 May 2020

RT QuranAasan: اُسی نے دو سمندروں کو اس طرح چلایا کہ وہ دونوں آپس میں مل جاتے ہیں ۔ (پھر بھی) اُن کے درمیان ایک آڑ ہوتی ہے کہ وہ دونوں اپنی حد سے بڑھتے نہیں۔ ﴿سورۃ الرحمن، ۱۹-۲۰﴾ https://t.co/d3sgC5ymSk


AsgharJalal

May 11, 2020 at 04:12PM

No comments:

Post a Comment