RT QuranAasan: اور (اے پیغمبرﷺ!) تم پر تمہارے پروردگار کی طرف سے وحی کے ذریعے جو کتاب بھیجی گئی ہے، اُسے پڑھ کرسنادو۔ کوئی نہیں ہے جو اُس کی باتوں کو بدل سکے، اور اُسے چھوڑکر تمہیں ہرگز کوئی پناہ کی جگہ نہیں مل سکتی۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) May 8, 2020
﴿سورۃ الکہف، ۲۷﴾
AsgharJalal
May 08, 2020 at 06:28PM
No comments:
Post a Comment