RT QuranAasan: جن لوگوں نے تقوی اختیار کیا ہے، انہیں جب شیطان کی طرف سے کوئی خیال آکر چھوتا بھی ہے تو وہ (اللہ کو) یاد کرلیتے ہیں۔ چنانچہ اچانک ان کی آنکھیں کھل جاتی ہیں۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) May 14, 2020
﴿سورۃ الاعراف ، ۲۰۱﴾
AsgharJalal
May 15, 2020 at 04:56AM
No comments:
Post a Comment