Sunday, 17 May 2020

RT QuranAasan: قسم ہے اس کتاب کی جو حق کو واضح کرنے والی ہے ۔کہ ہم نے اسے ایک مبارک رات میں اُتارا ہے،کیونکہ ہم لوگوں کو خبردار کرنے والے تھے۔اسی رات میں ہر حکیمانہ معاملہ ہمارے حکم سے طے کیا جاتا ہے۔ ﴿سورۃ الدخان۔ ۲،۳،۴﴾


AsgharJalal

May 18, 2020 at 04:16AM

No comments:

Post a Comment