RT QuranAasan: حقیقت یہ ہے کہ یہ قرآن وہ راستہ دِکھاتا ہے جو سب سے زیادہ سیدھا ہے، اور جو لوگ (اس پر) ایمان لاکر نیک عمل کرتے ہیں، اُنہیں خوشخبری دیتا ہے کہ اُن کے لئے بڑا اَجر ہے۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) May 3, 2020
(سورۃ الاسراء، ۹)
AsgharJalal
May 03, 2020 at 11:23AM
No comments:
Post a Comment