RT QuranAasan: اور ہر شخص (کے عمل) کا انجام ہم نے اُس کے اپنے گلے سے چمٹا دیا ہے، اور قیامت کے دن ہم (اُس کا) اعمال نامہ ایک تحریر کی شکل میں نکال کر اُس کے سامنے کردیں گے جسے وہ کھلا ہوا دیکھے گا۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) May 3, 2020
(سورۃ الاسراء، ۱۳)
AsgharJalal
May 03, 2020 at 05:23PM
No comments:
Post a Comment